• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, جنوری 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پہلوان انعام بٹ کا ایک اور کارنامہ، ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 15, 2019
in خبریں, قومی, کھیل, میگزین
3 0
0
پہلوان انعام بٹ کا ایک اور کارنامہ، ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے دوحا میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں جارجیا کے مارساداتو کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے دوحا میں منعقد ہونے والے ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ انعام بٹ نے چھ باؤٹس میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ایک بار پھر خود کو چیمپئن ریسلر منوایا۔

RelatedPosts

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے انعام بٹ کھیلوں کے سفیر نامزد

Load More

انعام بٹ ورلڈ بیچ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد ایتھلیٹ ہیں۔ فائنل میں انعام بٹ نے جارجیا کے ریسلر داتو مارسا گیشولی کو 2-5 سے شکست دی۔

پاکستان کے مایہ نازپہلوان محمدانعام بٹ نے ورلڈبیچ گیمز ریسلنگ 90کلوگرام کیٹگری میں گولڈمیڈل جیت کر دنیابھر میں سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ @InamTheWrestler #PakistanZindabad
🇵🇰 pic.twitter.com/97oPd7HEtb

— PTV Sports (@PTVSp0rts) October 14, 2019

ایک موقع پر جارجیئن ریسلر 0-2 سے برتری حاصل کیے ہوئے تھے لیکن انعام بٹ نے آخری پندرہ سیکنڈز میں بازی پلٹی اور تین مرتبہ اپنے حریف کو دھول چٹاتے ہوئے 2-5 سے فتح اپنے نام کر لی۔

پاکستان کے مایہ نازپہلوان محمدانعام بٹ نے ورلڈبیچ گیمز ریسلنگ 90کلوگرام کیٹگری میں گولڈمیڈل جیت کر دنیابھر میں سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ pic.twitter.com/NxcPouckBD

— PTV Sports (@PTVSp0rts) October 14, 2019

جیت کے بعد انعام بٹ نے پاکستان کا پرچم لہراتے ہوئے گراؤنڈ کا چکر لگایا اور سجدہ کیا۔

انعام بٹ نے آذربائیجان ، پرتگال ، جارجیا اور ترکی کے پہلوانوں کو گروپ باؤٹس میں مات دی۔ سیمی فائنل میں انعام بٹ نے اسپین کے پہلوان پیڈرو گارشیا پیریز کو بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

Tags: انعام بٹگولڈ میڈلورلڈ بیچ گیمز
Previous Post

برطانوی شاہی جوڑے کی سیکورٹی پر کتنے اہلکار مامور ہونگے؟

Next Post

‘دنیا میں 2 ارب 20 کروڑ افراد آنکھوں کی خرابیوں کا شکار ہیں’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اتنا جھوٹ بولوں گا کہ اور خطرناک ہو جاؤں گا

اتنا جھوٹ بولوں گا کہ اور خطرناک ہو جاؤں گا

by عاصم علی
جنوری 29, 2023
0

لوگوں کو اتنا جھوٹ بار بار بتاؤ کہ وہ سچ ماننے لگ جائیں اور جھوٹ اس حساب سے بولنا ہے کہ پہلے...

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

by نیا دور
جنوری 28, 2023
1

سوال پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کو اس وقت ہی آصف زرداری پر الزام لگانے کی کیوں سوجھی ہے، دراصل دو...

Load More
Next Post
‘دنیا میں 2 ارب 20 کروڑ افراد آنکھوں کی خرابیوں کا شکار ہیں’

'دنیا میں 2 ارب 20 کروڑ افراد آنکھوں کی خرابیوں کا شکار ہیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In