• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, جون 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

حکومت کا جمیعت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 19, 2019
in خبریں, سیاست, قومی
4 0
0
حکومت کا جمیعت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز سے حاصل معلومات کے مطابق وزارت داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کے لیے سمری وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم ڈنڈا بردار ہے اور قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔

RelatedPosts

جنرل باجوہ سے این آر او آصف زرداری کو ملا تھا یا نواز شریف کو؟

اداروں کے خلاف بیان، مولانا فضل الرحمان ، آصف زرداری، نواز شریف اور رانا ثناء پر مقدمہ درج

Load More

وزارت قانون کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ قانون میں کسی قسم کی مسلح ملیشیا کی اجازت نہیں۔

جیو نیوز نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جے یو آئی (ف) میں شامل تنظیم پارٹی منشور کی شق نمبر 26 کے تحت الیکشن کمیشن میں بھی رجسٹرڈ ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل جے یو آئی (ف) کے باوردی محافظ دستے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ مولانا فضل الرحمان محافظ دستے سے سلامی لے رہے ہیں۔

اسلام آباد آزادی مارچ کے لئے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رضاکاروں کا پشاور میں مارچ ۔ ۔ ۔
انصار الاسلام کی آزادی مارچ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل#AzadiMarch27October I @JUIPAKOFFICIAL 🇵🇰 pic.twitter.com/GHgp1DrgCI

— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) October 13, 2019

خیبر پختونخوا حکومت نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جے یو آئی (ف) کے محافظ دستے کے خلاف کارروائی کا اعلان بھی کیا تھا۔

Tags: کالعدم تنظیمکے پی کےمولانا فضل الرحمانوزارت قانون
Previous Post

”جمیعت علمائے اسلام (ف) ایک ہفتے کے لیے بھی دھرنا جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتی”

Next Post

”علما نے جب بھی تحریک چلائی ملک میں مارشل لا لگا”

نیا دور

نیا دور

Related Posts

وادی آیون کے اعظم ہاؤس کا خوبصورت پھولوں سے بھرا باغیچہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

وادی آیون کے اعظم ہاؤس کا خوبصورت پھولوں سے بھرا باغیچہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

by گل حماد فاروقی
جون 7, 2023
0

انسان فطری طور پر روز اول سے خوبصورتی کا دلدادہ رہا ہے اور پھول خوبصورتی کا بہت بڑا عنصر یا ذریعہ سمجھا...

اعلیٰ عسکری قیادت کا 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا عہد

اعلیٰ عسکری قیادت کا 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا عہد

by نیا دور
جون 7, 2023
0

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی فرضی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام...

Load More
Next Post
مولانا کا آزادی مارچ، کیا خواتین بھی شریک ہونگی؟

''علما نے جب بھی تحریک چلائی ملک میں مارشل لا لگا''

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لئے حمید گل کی بینظیر کا تختہ الٹنے کی سازش

عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لئے حمید گل کی بینظیر کا تختہ الٹنے کی سازش

by حسن مجتبیٰ
جون 7, 2023
0

...

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

by نیا دور
جون 7, 2023
0

...

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,983
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

3 hours ago

Naya Daur Urdu
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیموکریٹس گروپ کے رہنما مراد راس کی جہانگیر ترین سے ملاقات۔مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملاقات جہانگیر ترین کی لاہور رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس موقع پر عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔ ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

3 hours ago

Naya Daur Urdu
‘آدی پُرش’ پربھاس کو پین انڈیا کا نمبر ون سٹار بنا کر تاریخ رقم کرے گیبھارت میں پہلے بھی ہندو مت کی مقدس کتاب رامائن کو ٹی وی ڈرامے کے طور پہ شوٹ کیا گیا تھا جو دوردرشن ٹیلی وژن چینل پہ ٹیلی کاسٹ ہوا تھا اور مقبولیت کے ریکارڈ قائم کئے تھے۔ کچھ فلمیں بھی رامائن پر بنی تھیں مگر وہ بی کلاس کاسٹ کے ساتھ چھوٹے بجٹ کی فلمیں تھیں۔ پہلی بار بڑے سکیل پر فلم شوٹ کی گئی ہے۔تحریر: حسنین جمیللنک کمنٹس سیکشن میں دیا گیا ہے۔ ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit