• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فضائی آلودگی: لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 29, 2019
in خبریں, صحت, فیچر, قومی, ماحولیات
6 0
0
فضائی آلودگی: لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر دنیا بھر میں فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ لاہور 250 سے زائد ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دُنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔

فضائی آلودگی جانچنے والے دنیا کے معتبر ادارے آئی کیو ایئر کی رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ آئی کیو ایئر دنیا بھر میں فضائی آلودگی پر مسلسل نظر رکھتا ہے اور اس حوالے سے لمحے لمحے کی صورتِ حال اپ ڈیٹ کرتا ہے۔

RelatedPosts

روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ عالمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی ہے

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

Load More

ہوا کے معیار کو جانچنے والی عالمی ویب سائٹ ایئر ویژول پر لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس مسلسل آلودگی ظاہر کر رہا ہے۔ لاہور 250 سے زائد ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دُنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں مسلسل پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

ہوا کا یہ معیار انسانی صحت کے لئے شدید مضر ہے۔ تاہم، پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ کا محکمہ اِسے خطرے کی گھنٹی تسلیم نہیں کرتا۔ محکمے کے مطابق، ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے تجاوز کرے تو ہنگامی صورتِ حال درپیش ہوتی ہے۔

ہوا کے معیار کو جانچنے کا طریقہ کیا ہے؟

ہوا مختلف گیسوں کے امتزاج سے بنی ہے جس میں آکسیجن اور نائٹروجن کی بڑی مقدار کے علاوہ کاربن ڈائی آکسائیڈ، اوزون، سلفر ڈائی آکسائیڈ اور کاربن مونو آکسائیڈ جیسے بہت سے دیگر چھوٹے مادے بھی پائے جاتے ہیں۔ لیکن، جب کہیں گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، رکشے، بسیں یا ذرائع آمد و رفت دھواں پھیلانے لگیں، فیکٹریوں اور بھٹوں سے دھوئیں کا اخراج ہو، فصلوں کی باقیات جلائی جا رہی ہوں تو ایسی صورت میں ہوا میں موجود چھوٹے مادے بڑھ جاتے ہیں۔ ایک خاص حد سے تجاوز کرنے پر یہ ہوا کو آلودہ کر دیتے ہیں۔ انہی مادوں کے بڑھتے تناسب کا جائزہ لے کر ہی ہوا کے معیار کو جانچا جاتا ہے۔

یہ گیسیں جس قدر بڑھتی جائیں گی اتنی ہی ہوا آلودہ ہوتی جائے گی۔ فضائی آلودگی کا جائزہ ایئر کوالٹی انڈیکس سے لیا جاتا ہے۔ جس میں صفر سے پانچ سو ڈگری کی سطح دی گئی ہوتی ہے۔

صفر سے پچاس ڈگری تک کا درجہ بتاتا ہے کہ یہ بالکل خطرناک نہیں ہے یعنی ہوا میں گیسوں کا تناسب بالکل درست ہے۔ پچاس سے سو کی حد بتاتی ہے کہ گیسز نارمل مقدار سے زیادہ موجود ہیں لیکن یہ صحت کو نقصان نہیں پہنچا رہیں۔ اس کے بعد جب آپ سو سے ڈیرھ سو کی حد میں جائیں تو یہ حساس طبیعت کے لوگوں کے لیے مُضر صحت ہے۔ لہذٰا، وہ لوگ جنہیں سانس کی بیماری ہے یا بچے اور بوڑھوں کو متاثر کر سکتی ہے اور اگر یہ ڈیرھ سو سے دو سو تک ہو تو ریڈ زون میں آتا ہے اور لاہور کی ہوا تو اکثر اسی زون میں رہتی ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ آلودہ رہتی ہے۔

واضح رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے درجے پر ہے لیکن ہوا کے اس آلودہ معیار کے باوجود ابھی تک شہری انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی ماحولیاتی ایمرجنسی کا بگل نہیں بجایا گیا۔

Tags: پاکستانسموگفضائی آلودگیلاہورمحکمہ ماحولیات
Previous Post

عمران خان کو رہا کرو

Next Post

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل

نیا دور

نیا دور

Related Posts

صدر منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مبارک باد

صدر منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مبارک باد

by نیا دور
مئی 30, 2023
0

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو مبارک باد دی...

190 ملین پاؤنڈ کیس: شیخ رشید نے نیب طلبی پر جواب جمع کرا دیا

190 ملین پاؤنڈ کیس: شیخ رشید نے نیب طلبی پر جواب جمع کرا دیا

by حسن نقوی
مئی 30, 2023
0

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ غیر قانونی سیٹلمنٹ کے کیس سے...

Load More
Next Post
جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit