• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جون 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ٹرین حادثہ: شیخ رشید نے حادثے کی ذمہ داری مسافروں پر ڈال کر دامن جھاڑ لیا

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 31, 2019
in حادثہ, خبریں, سیاست, قومی
3 0
0
محکمہ ریلوے میں نئی بھرتیاں: کیا شیخ رشید نے اپنوں کو نوازا ہے؟ 845 تعیناتیاں معطل
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیر ریلوے شیخ رشید نے تیز گام ایکسپریس کے حادثے کو مسافروں کی غلطی قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ٹرین کی تین بوگیاں متاثر ہوئیں، لوگ اجتماع پر جا رہے تھے، مسافروں کے دو سلینڈر پھٹنے کے باعث بوگیوں میں آگ لگی اور زیادہ تر ہلاکتیں مسافروں کے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی وجہ سے ہوئیں۔

RelatedPosts

روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ عالمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی ہے

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

Load More

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں ریلوے کی غلطی نہیں بلکہ مسافروں کی غلطی ہے، مسافروں نے ناشتہ بنانے کے لیے سلنڈر جلایا جس کے بعد چلتی ٹرین میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 نے مسافر ٹرین تیز گام کی متاثرہ بوگیوں سے حادثے کا باعث بننے والے گیس سلنڈر برآمد کرلیے۔#NayaDaur #RahimYarKhan #TezgamExpress #TrainAccident pic.twitter.com/PuK4aNFft9

— NayaDaur Urdu (@nayadaurpk_urdu) October 31, 2019

شیخ رشید نے کہا کہ مسافر ٹرین میں سلنڈر کیسے لے کر پہنچے اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مسافر چولہے اپنے تھیلے میں رکھ دیتے ہیں اور قانون سے نہیں ڈرتے، کراچی سے مسافر سلنڈر لے کر چڑھے تو نوٹس لیں گے۔

چھوٹے سٹیشنوں پر اسکینر کا نظام موجود نہیں لہٰذا تحقیقات کریں گے کہ مسافر سلنڈر لے کر کون سی سٹیشن سے چڑھے۔

واضح رہے کہ حادثے کے بارے میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ریلویز سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ ٹرین میں سلنڈر اور مٹی کا تیل لے جانے کی اجازت نہیں ہے اور اس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے کہ ٹرین میں مسافر سلنڈر لے کر کیسے سوار ہوئے۔

Tags: پاکستانپاکستان ریلوےتیز گام حادثہٹرین حادثہرحیم یار خان
Previous Post

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 66 افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Next Post

کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، عینی شاہد نے آگ لگنے کی وجہ بتا دی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

by نیا دور
جون 2, 2023
0

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو کرپشن...

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

by نیا دور
جون 2, 2023
0

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق...

Load More
Next Post
کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، عینی شاہد نے آگ لگنے کی وجہ بتا دی

کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، عینی شاہد نے آگ لگنے کی وجہ بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit