• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, فروری 9, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اپوزیشن کے سینیٹرز زینب الرٹ بل سمیت 7 بلز کی راہ میں رکاوٹ بن گئے

نیا دور by نیا دور
جنوری 15, 2020
in انسانی حقوق, خبریں, سیاست, قومی
2 0
0
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، بس کر دیں
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں اپوزیشن سینیٹرز 7 بلز کی فوری منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے جبکہ وزیر قانون فروغ نسیم نے اپوزیشن پر حکومت سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت قومی اسمبلی سے پہلے سے منظور شدہ زینب الرٹ بل، آئی سی ٹی حقوق برائے معذور افراد بل، انتظامی لیٹر اینڈ صداقت کے سرٹیفکیٹس کا بل، قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی بل، خواتین کے جائیداد کی ملکیت نافذ کرنے کے بل، عدالتی لباس کے حوالے سے بل اور سول پروسیجر ترمیمی بل کو فوری طور پر منظوری کے لیے بحث کا حصہ بنانا چاہتی تھی لیکن اپوزیشن نے اصرار کیا کہ بلز کو پہلے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بھیجا جانا چاہیے۔ جس پر سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھیج دیا ہے۔

RelatedPosts

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکتیاں عمران خان میں منتقل کر دیں یا شکتی مان پی ٹی آئی میں شامل ہو چکا؟

Load More

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے زینب الرٹ بل اور آئی سی ٹی حقوق برائے معذور افراد بل کو پیش کیا تھا جبکہ وزیر قانون نے دیگر 5 بل پیش کیے تھے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی رہنما مشاہد اللہ خان نے زینب الرٹ بل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بھیجنے پر زور دیا تو وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے اعتراض کیا کہ بل پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی کمیٹی میں تفصیلی بحث کی جا چکی ہے۔

اس موقع پر اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ ایوان بالا کی اپنی ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ جب مشاہداللہ خان نے اپنا موقف تبدیل کرنے سے انکار کیا تو وزیر قانون نے ان سے کہا کہ آپ نے جو کہا ہے مستقبل میں اسے یاد رکھیے گا۔

سینیٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو مسلم لیگ (ن) کے جاوید عباسی کی جانب سے ان کی ترامیم کی پیشکش سے دستبرداری کے بعد منظور کر لیا گیا۔ جاوید عباسی کا کہنا تھا کہ بل پر ترمیم کو متعلقہ قائمہ کمیٹی سے منظوری کے بعد بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف 3 دن کے نوٹس کی ضرورت ہوتی ہے جو انہوں نے دے دی تھی تاہم وہ اپنی ترمیم سے دستبردار ہو گئے۔

جماعت اسلامی کے مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے 9 ترامیم پیش کی تھی جنہیں نہ ہی کمیٹی نے منظور کیا اور اور نہ ہی ایوان نے۔

راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ سود کے حوالے سے کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ یہ ریاست مدینہ کے نظریے کے خلاف ہے۔

Tags: پاکستانزینب الرٹ بلسینیٹشیریں مزاری
Previous Post

باچاخان: ایک عہد، جدوجہد اور وژن کا نام

Next Post

اسلام قبول کرنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل کا اگلے سال حج پر جانے کا اعلان

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘پی ٹی آئی کو اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے کسی حصے کی حمایت حاصل ہے’

‘پی ٹی آئی کو اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے کسی حصے کی حمایت حاصل ہے’

by نیا دور
فروری 8, 2023
0

تحریک انصاف استعفے منظور کروانے کے لیے سپریم کورٹ تک گئے تھے اور اب لاہور ہائی کورٹ چلے گئے ہیں کہ یہ...

نثار صفدر، خالد چودھری ترقی پسند سماج چاہتے تھے؛ امتیاز عالم

نثار صفدر، خالد چودھری ترقی پسند سماج چاہتے تھے؛ امتیاز عالم

by نیا دور
فروری 8, 2023
0

انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کے زیر اہتمام بائیں بازو کے سینیئر رہنما نثار صفدر اور ترقی پسند صحافی خالد چودھری کی...

Load More
Next Post
اسلام قبول کرنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل کا اگلے سال حج پر جانے کا اعلان

اسلام قبول کرنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل کا اگلے سال حج پر جانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 8, 2023
2

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In