• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 8, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شامل

نیا دور by نیا دور
فروری 12, 2020
in انٹرٹینمنٹ, خبریں, میڈیا
4 1
0
ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شامل
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا شمار دنیا کی بہترین خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں کیا گیا ہے۔

فیشن کی دنیا کے جانے مانے میگزین ’اسٹائل کریز‘ کی جانب سے دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری کی گئی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہریت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے فہرست میں 18واں نمبر حاصل کیا ہے۔

RelatedPosts

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ آڈیو کال لیک، بڑا تنازع کھڑا ہوگیا

فواد خان اور ماہرہ کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ پردہ سیمیں پر آنے کیلئے تیار

Load More

خیال رہے کہ اس فہرست میں اینجلینا جولی، بیلا حدید، ایشوریا رائے اور دیپکا پڈوکون شامل ہیں۔ فیشن میگزین کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں عالمی مقابلہ حسن جیتنے والی زوزی بنی تونزی کو اول نمبر پر رکھا گیا ہے۔ ’اسٹائل کریز‘ نے ماہرہ خان کو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ ماہرہ خان نے 2006 میں بطور وی جے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا تھا، ان کی شہرت کو دوام ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے حاصل ہوا۔

ماہرہ خان نے فلمی کریئر کا آغاز فلم بول سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی فلم ’رئیس‘ 100 کروڑ کلب کا حصہ بھی بنی۔

حال ہی میں ماہرہ خان نے پاکستان اسکرین نیشنل ایوارڈ میں فلموں کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ ماہرہ خان اپنے مداحوں کی پسندیدہ اس لیے بھی ہیں کہ ان کا نرم انداز گفتار اور سماجی موضوعات پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرنا ہے۔

اس کے علاوہ مداحوں کو اپنی سرگرمیوں سے باخبر رکھنا بھی ماہرہ کی پسندیدگی کی اہم وجہ ہے۔

Tags: شوبزماہرہ خان
Previous Post

جن معاشروں نے ترقی کی ہے، کیا وہاں شریعت ہے؟

Next Post

احسان ہوا تیرا ہم پر

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘پی ٹی آئی کو اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے کسی حصے کی حمایت حاصل ہے’

‘پی ٹی آئی کو اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے کسی حصے کی حمایت حاصل ہے’

by نیا دور
فروری 8, 2023
0

تحریک انصاف استعفے منظور کروانے کے لیے سپریم کورٹ تک گئے تھے اور اب لاہور ہائی کورٹ چلے گئے ہیں کہ یہ...

نثار صفدر، خالد چودھری ترقی پسند سماج چاہتے تھے؛ امتیاز عالم

نثار صفدر، خالد چودھری ترقی پسند سماج چاہتے تھے؛ امتیاز عالم

by نیا دور
فروری 8, 2023
0

انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کے زیر اہتمام بائیں بازو کے سینیئر رہنما نثار صفدر اور ترقی پسند صحافی خالد چودھری کی...

Load More
Next Post
پاکستانی حکام کی حراست سے مبینہ طور پر فرار ہونے والے احسان اللہ احسان کون ہیں؟

احسان ہوا تیرا ہم پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 8, 2023
2

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In