• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دہلی فسادات ؛ ہندو حملہ آوروں نے مسلمان فوجی کے گھر کو بھی نہ بخشا

نیا دور by نیا دور
مارچ 3, 2020
in انسانی حقوق, جرم, خبریں, ریاستی دہشت گردی, مذہب
4 0
0
دہلی فسادات ؛ ہندو حملہ آوروں نے مسلمان فوجی کے گھر کو بھی نہ بخشا
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حالیہ دہلی فسادات میں متاثرہ مسلمانوں پر ہندو انہتا پسندوں کے ظلم  سے متعلق ہر روز ایک نئی دل دہلا دینے والی داستان سامنے آرہی ہے۔ تاہم اب مسلمان  بھارتی فوجی کے گھر پر ہندو بلوائیوں کے حملے کی المناک تفصیلات سامنے آئیں ہیں ۔ بھارتی نیم فوجی دستے بی ایس ایف کے مسلمان سپاہی محمد انیس کا گھر دہلی کے علاقے خروجی خاص میں واقع تھا۔

  مسلم مخالفت میں اندھے  ہندو بلوائیوں نے گزشتہ ہفتے دہلی فسادات کے دوران 25 فروری کو محمد انیس کے گھر پر دھاوا بولا۔ محمد انیس کے گھر میں حملے کے وقت  انکے والد، چچا، کزن اور انکی بہن موجود تھیں۔ گھر کے باہر نام کی تختی پر بی ایس ایف تحریر تھا  جس سے یہ واضح تھا کہ یہ گھر بھارتی فوج کے ملازم کا ہے۔  محمد انیس بتاتے ہیں کہ انکے والد کو امید تھی کہ اس تختی پر لکھا ہوا ‘بی ایس ایف’ انہیں ہندو بلوائیوں سے بچا لے گا تاہم ایسا نہ ہوا ۔ بلوائیوں نے انہیں گالیاں بکیں اور انہیں پاکستانی قرار دیتے ہوئے گھر پر پتھراو کیا۔

RelatedPosts

شہباز گل کو جیل میں ننگا کرکے مارا گیا ہے، عمران خان کا الزام

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

Load More

اس پر بھی بس نہ ہوئی اور مکان کے صحن  میں جلتا ہوا سلنڈر پھینک کر اسے آگ لگا دی گئی۔ ان روح فرساں لمحات کو بیان کرتے ہوئے محمد انیس کے چہرے پر گہرے کرب کے تاثرات تھے۔

انکا کہنا تھا  کہ دو ماہ بعد انکی بہن کی شادی تھی جبکہ انکی اپنی شادی اسکے بعد طے تھی جس کے لئے زیور اور دیگر سامان انہوں نے ماہانہ اقساط پر خرید کر جمع کر رکھا تھا۔ تاہم اب مکان میں موجود ہر چیز جل کر خاکستر ہو چکی ہے۔

یاد رہے کہ محمد انیس نے  بطور بھارتی سپاہی چند ماہ قبل ہی پاک بھارت بارڈر پر بھارت کے لئے  خدمات سر انجام دیں تھیں۔ ہندو بلوائیوں نے محمد انیس کے گھر والے علاقے میں 35 مسلم مکانات کو نذر آتش کیئے تھے۔

Tags: Delhi Riotspakistanبھارتی مسلمانپاکستانجناحدہلی فساداتمسلم ہندومودیہندتوا
Previous Post

‘نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجیں’، وفاقی حکومت کا برطانیہ کو خط

Next Post

’’تیری ایسی کی تیسی‘‘؛ خلیل الرحمان قمر کی لائیو شو میں ماروی سرمد کے ساتھ بدتمیزی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

شہباز گل کو جیل میں ننگا کرکے مارا گیا ہے، عمران خان کا الزام

شہباز گل کو جیل میں ننگا کرکے مارا گیا ہے، عمران خان کا الزام

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے چیف سیکیورٹی آفیسر شہباز...

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اور یہاں سے 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ...

Load More
Next Post
’’تیری ایسی کی تیسی‘‘؛ خلیل الرحمان قمر کی لائیو شو میں ماروی سرمد کے ساتھ بدتمیزی

’’تیری ایسی کی تیسی‘‘؛ خلیل الرحمان قمر کی لائیو شو میں ماروی سرمد کے ساتھ بدتمیزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,742
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے نے دوپہر 12:10 بجے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا تھا۔ 12 مسافروں میں دو غیر ملکی مسافر بھی سوار ہوئے۔ آخر یہ لوگ کون تھے؟میڈیا میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔urdu.nayadaur.tv/news/94168/charter-plane-karachi-airport-india-karachi-airport/ ... See MoreSee Less

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

urdu.nayadaur.tv

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اور یہاں سے 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہو گیا۔ ذ...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

2 hours ago

Naya Daur Urdu
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران خاتون پر پستول تاننے والا تھانیدار نوکری سے فارغurdu.nayadaur.tv/news/94163/pti-long-march-25-may-islamabad-sho-abid-jutt-punjab-police/ ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In