• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بریکنگ نیوز: پاک فوج نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 23 مارچ کی پریڈ منسوخ کر دی

نیا دور by نیا دور
مارچ 13, 2020
in Coronavirus, خبریں, قومی
3 0
0
بریکنگ نیوز: پاک فوج نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 23 مارچ کی پریڈ منسوخ کر دی
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان آرمی نے 23 مارچ کو منعقد کی جانے والی پریڈ منسوخ کر دی۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 23 مارچ کی پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

RelatedPosts

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکتیاں عمران خان میں منتقل کر دیں یا شکتی مان پی ٹی آئی میں شامل ہو چکا؟

Load More

23rd March Parade has been cancelled.

— Fidato (@tequieremos) March 13, 2020

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر بڑے ایونٹس کو منسوخ کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں جاری پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اور اب پاکستان فوج نے بھی یوم پاکستان پر منعقد کی جانے والی پریڈ کو منسوخ کر دیا ہے۔

کرونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر پانچ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ایک سو چوبیس ممالک میں ایک لاکھ تینتیس ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

کرونا وائرس سے چین میں تین ہزار ایک سو انہتر سے زائد افراد چل بسے، ایران میں چار سو انتیس، سپین میں چھیاسی، جنوبی کوریا میں چھیاسٹھ، اور فرانس میں اڑتالیس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں چالیس، اور برطانیہ میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے، بھارت میں بھی کرونا وائرس سے ایک ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے کیسز کی تعداد میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اٹلی میں ایک سو نواسی افراد کی ہلاکت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سولہ ہوگئی ہے۔ ایک پاکستانی شہری بھی اٹلی میں ہلاک ہوا ہے۔ اٹلی میں دکانیں اور سکول بند ہیں، سپتالوں میں بستروں کی کمی کے پیش نظر محکمہ صحت نے زیادہ عمر والے افراد کو آئی سی یو میں نہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد21 ہو گئی ہے اور سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی واضح رہے کہ 23 مارچ کی پریڈ کی تیاریاں کئی ہفتے پہلے شروع کر دی جاتی ہیں۔ اس پریڈ میں پاکستان کی تینوں افواج کے دستے اپنی جنگی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ 

چند دن قبل 23 مارچ کی پریڈ کی تیاریوں میں مصروف پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ بھی اسلام آباد میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہو گئے تھے۔

 

Tags: 23 مارچ پریڈپاکستانکرونا وائرس
Previous Post

جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Next Post

پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

نیا دور

نیا دور

Related Posts

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اعلان پر شدید...

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مختلف امور پر حکومت کو مشورہ دینے کا کام سونپا گیا...

Load More
Next Post
پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In