• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پاکستانیوں کے پاس کرونا کے علاج اور پھیلاؤ سے متعلق اب تک کی تمام معلومات جعلی قرار

نیا دور by نیا دور
مارچ 18, 2020
in Coronavirus, خبریں
3 0
0
پاکستانیوں کے پاس کرونا کے علاج اور پھیلاؤ سے متعلق اب تک کی تمام معلومات جعلی قرار
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہم سب کے وٹس ایپ گروپس، فیس بک اور ٹویٹر پر کرونا سے متعلق  یونیسیف سے منسوب ایک دستاویز مسلسل شئیر کی جا رہی ہے جس میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور علاج کے حوالے سے تدابیر سے متعلق ہدایات درج ہیں۔ بہت سے پڑھے لکھے پاکستانی بھی ان ہدایات کو درست مانتے ہیں اور انہی کے ذریعے کرونا سے متعلق اپنی آرا قائم کئے ہوئے ہیں۔

تاہم اب یہ دستاویز اور اس پر درج کرونا سے متعلق معلومات کو یونیسیف اور عالمی ادارہ صحت نے فیک یعنی جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔

RelatedPosts

کیا ہم آزاد ہیں؟

علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن میں حاضری کے بجائے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے

Load More

سو اب تک پاکستانی کرونا وائرس سے متعلق جن باتوں پر یقین کرتے تھے جن کو کہ غلط اور جعلی قراردیا گیا ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل اہم نکات شامل ہیں 

کرونا وائرس کی عمر اور اسکے پھیلاؤ کا طریقہ

اس دستاویز سے اخذ کیا گیا عام خیال یہ ہے کہ کہ کرونا وائرس دھاتی سطح پر 12 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے جبکہ انسانی ہاتھ یا جسم پر اسکی عمر 10 منٹ ہوتی ہے جبکہ یہ صرف سطح سے سطح کے ربط سے پھییلتا ہے۔ اب یہ معلومات جعلی قرار دے دی گئیں ہیں

کرونا وائرس ہوا سے نہیں پھیلتا

کرونا وائرس سے متعلق اب تک کے سب سے اہم اور بنیادی خیال کو مکمل طور پر غلط قرار دے دیا گیا ہے۔

وائرس کی ہاتھ پر عمر 10 منٹ ہے اس لئے پاکٹ سینیٹائزر کا استعمال آپ کو محفوظ بنا دے گا

یہ بات بھی مکمل طور پر جھٹلائی جا چکی ہے جس کے بعد اس وائرس کے خطرے میں مزید اضافہ ہوچکا ہے

گرم پانی پینے یا گرم پانی سے غسل لینے سے یہ وائرس ختم ہوجاتا ہے۔ 

یہ بات بھی اب لغو قرار دی جا چکی ہے۔ گرم پانی پینے یا اس سے نہانے سے وائرس کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ آئس کریم سے پرہیز کا مشورہ بھی مکمل طور پر غلط قرار دے دیا گیا ہے۔

گرم درجہ حرارت پر یہ وائرس خود بخود ہلاک ہوجائے گا

عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے کرونا سے متعلق اس سب سے بڑے ابہام کو بھی ختم کردیا ہے اور بتایا ہے کہ اس میں بھی کوئی صداقت نہیں۔

کرونا وائرس کا حجم 400 سے زیادہ ہے سو کوئی بھی ماسک اسکو ںطام تنفس میں داخلے سے روک سکے گا

پاکستان میں کرونا سے متعلق  یہ فسانہ بھی زور شور سے گھڑا گیا ہے تاہم اب اس کے غبارے سے بھی ہوا نکال دی گئی ہے اور سے بھی کرونا سے متعلق جعلی دعویٰ قرار دیا گیا ہے۔

گرم پانی کے غرارے کرنے سے یہ وائرس ختم ہو جائے گا

اس خیال کو بھی مکمل طور پر رد کر دیا گیا ہے اور کہا گی اہے کہ اس میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔

Please beware of misinformation about COVID-19! See below fake message that has been circulating in Pakistan. https://t.co/vsaD72fwhA

— WHO Pakistan (@WHOPakistan) March 17, 2020

یونیسف کے ٹویٹر ہینڈل سے یہ انتباہی ٹویٹ کی گئی جس میں لکھا گیا ہے کہ یہ دستاویز اور اس پر درج معلومات نہ صرف جعلی ہیں بلکہ اس پر موجود  کرونا وائرس سے متعلق معلومات درست نہیں ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ری ٹویٹ کیا ہے۔

 

 

 

 

Tags: پاکستانیدرجہ حرارتغرارےکروناکرونا سے بچاؤکرونا کا علاجکرونا وائرس کا علاج
Previous Post

‘کرونا وائرس اس ملک میں حکومت کی نااہلی سے آٰیا، چیف جسٹس

Next Post

کرونا وائرس: قرنطینہ میں موجود افراد میں کونڈوم کی طلب میں اضافہ،آن لائن آرڈر کرنے لگے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

وکی میڈیا فاؤنڈیشن نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں وکی پیڈیا اور وکی میڈیا پراجیکٹس تک رسائی فوری طور...

چینی شہریوں کو سیکیورٹی کے لیے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

چینی شہریوں کو سیکیورٹی کے لیے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں مقیم یا نجی کمپنیوں کے ساتھ...

Load More
Next Post
کرونا وائرس: قرنطینہ میں موجود افراد میں کونڈوم کی طلب میں اضافہ،آن لائن آرڈر کرنے لگے

کرونا وائرس: قرنطینہ میں موجود افراد میں کونڈوم کی طلب میں اضافہ،آن لائن آرڈر کرنے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In