• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, اگست 10, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سندھ میں علامات نہ رکھنے والے کرونا کے مریض اچانک مرنے لگے: ‘ ایک روز قبل ٹھیک ہوتے ہیں، اگلے روز انتقال ہوجاتا ہے’

نیا دور by نیا دور
مئی 9, 2020
in Coronavirus, بڑی خبر, خبریں, صحت, طب
2 0
0
کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کرونا کے باعث ہلاک ہونے والوں سے بھی زیادہ
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

صوبہ سندھ میں گھروں میں اپنا قرنطینہ مکمل کرتے بظاہر صحتمند کرونا کے 60 کے قریب مریضوں کی اچانک اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ دی نیوز کی خبر کے مطابق ان 60 مریضوں میں سے 52 مریض کراچی میں ہلاک ہوئے تھے۔ صوبے میں اب تک 171 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں تاہم مذکورہ افراد کرونا وائرس کا شکار ضرور تھے تاہم ان میں کسی قسم کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی تھی۔ یہ مریض اپنے گھروں میں قرنطینہ تھے تاہم اچانک گھروں میں ہی وہ انتقال کر گئے۔ حتی’ کہ انکے لواحقین کو اتنا بھی وقت نہ مل سکا کہ وہ انکو کسی بھی قسم کی طبی امداد فراہم کر پاتے۔ ان میں 40 سال سے لے کر 82 سال کے افراد شامل تھے۔

محکمہ صحت سندھ کے افسران کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ہم اور ہمارا عملہ گھروں میں قرنطینہ گزارتے ان مریضوں سے روز انکی صحت کے بارے دریافت کرتے ہیں۔ ایک دن وہ بتاتے ہیں کہ وہ بہت بہتر ہیں اور انکو کوئی علامت ہی محسوس نہیں ہو رہی اور اگلے دن انکا انتقال ہوجاتا ہے۔ گذشتہ چند ہفتوں سے روزانہ 2سے 3 افراد گھروں میں مر رہے ہیں۔ مرنے والوں میں 51 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں۔

RelatedPosts

اور کراچی پھر ڈوب گیا

ناظم جوکھیو قتل: عدالت کا پی پی پی رکن اسمبلی سمیت 10ملزمان پر مقدمہ چلانے کا حکم

Load More

اس پراسرار اموات کے معاملے کے بارے میں ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فیصل محمود نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مریض کی حالت اتنی تیزی سے بگڑتی ہے کہ کسی کو نہیں معلوم ہوتا کہ کیا کرنا ہے اگر انکو ہنگامی بنیادوں پر انتہائی طبی نگہداشت نہ ملے تو وہ دو گھنٹے میں مر جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بیماری دل پر بے پناہ دباؤ ڈالتی ہے اور مریض کا دل بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اس لئے گھروں میں قرنطینہ کاٹتے لوگوں کے دل کی دھڑکن اور دیگر علامات کو مسلسل مانیٹر کرنے کی ضرورت ہے۔
دی نیوز میں شائع ہونے والی اس خبر میں شامل محکمہ صحت سندھ نے اس بات کو تسلیم کیا ہے یہ اموات اچانک ہوئیں اور یہ مریض بظاہر صحت مند تھے تاہم اب تک انکی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کرونا وائرس سے جمعرات تک سندھ میں 171 اموات ہوئیں ہیں۔ جن میں سے 111 ہسپتالوں میں جبکہ 60 اموات گھروں میں ہوئیں۔ ان میں 52 اموات کراچی کے چھے اضلاع میں جبکہ 8 شہید بے نظیر آباد میں ہوئیں۔

Tags: سندھکراچیکرونا سے ہلاککرونا وائرسگھروں میں قرنطینہمحکمہ صحت سندھ
Previous Post

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا مارخور والا لوگو کس نے ڈیزائن کیا؟

Next Post

’ہمایوں سعید کو اداکاری نہیں آتی‘، ’نعمان اعجاز میرے باپ کا کردار ادا کریں گے‘: نعمان، ہمایوں فرینڈلی فائر جاری

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اے آر وائے نے میرے خلاف 45 دن تک مہم چلائی، توہین مذہب سمیت ہر قسم کا مکروہ الزام لگایا

اے آر وائے نے میرے خلاف 45 دن تک مہم چلائی، توہین مذہب سمیت ہر قسم کا مکروہ الزام لگایا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام بند کرنے کی پاداش نے اے آر وائے...

تحریک انصاف نے خود کو شہباز گل کے بیان سے الگ کرلیا

تحریک انصاف نے خود کو شہباز گل کے بیان سے الگ کرلیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کو شہباز گل کے بیان سے الگ کر لیا ہے۔ فواد چودھری کا کہنا...

Load More
Next Post
’ہمایوں سعید کو اداکاری نہیں آتی‘، ’نعمان اعجاز میرے باپ کا کردار ادا کریں گے‘: نعمان، ہمایوں فرینڈلی فائر جاری

’ہمایوں سعید کو اداکاری نہیں آتی‘، ’نعمان اعجاز میرے باپ کا کردار ادا کریں گے‘: نعمان، ہمایوں فرینڈلی فائر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

Imran Khan disqualification

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ معاملات منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگے

by علی وارثی
اگست 4, 2022
0

...

Asif Ghafoor

‘The tea is fantastic’: لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کے کریئر پر ایک نظر

by علی وارثی
اگست 3, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,738
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

2 hours ago

Naya Daur Urdu
ابصار عالم نے کہا کہ میری صرف پیمرا سے یہ درخواست ہے کہ سویلین کی بھی عزت ہوتی ہے، اس کو بھی کبھی مدنظر رکھ لیا کریں۔ اس وقت بھی فوری ایکشن لیا کریں۔urdu.nayadaur.tv/analysis/93745/absar-alam-blasphemy-pemra-shahbaz-gill-pti/ ... See MoreSee Less

اے آر وائے نے میرے خلاف 45 دن تک مہم چلائی، توہین مذہب سمیت ہر قسم کا مکروہ الزام لگایا

urdu.nayadaur.tv

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام بند کرنے کی پاداش نے اے آر وائے نے میرے خ...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

2 hours ago

Naya Daur Urdu
ایک شخص نے فوج کی ہائی اور لوئر کمان کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اے آر وائے چینل کو بند کر دیا گیا۔ میری صرف پیمرا سے یہ درخواست ہے کہ سویلین کی بھی عزت ہوتی ہے، اس کو بھی کبھی مدنظر رکھ لیا کریں۔ اس وقت بھی ایسا ہی قدم اٹھایا جائے، ابصارعالم ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In