• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, اگست 13, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘میرے سابق شوہر کی سیکس پرفارمنس عمران خان سے بہتر تھی’: ریحام خان

نیا دور by نیا دور
مئی 19, 2020
in خبریں, خواتین, سیاست, میڈیا
55 0
0
‘میرے سابق شوہر کی سیکس پرفارمنس عمران خان سے بہتر تھی’: ریحام خان
65
SHARES
308
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انسانی زندگی کے بہت سے پہلو ہوا کرتے ہیں تاہم زندگی کا سیکس سے متعلق  حصہ یا جنسی پہلو زندگی چند اہم ترین ابواب میں سے ایک ہوتا ہے۔ اس لئے  یہ معاملہ خبروں کی زینت بھی بنتا ہے اور خاص کر جب کسی اہم شخصیت یا سلیبریٹی کی زندگی کا ازدواجی یا جنسی معاملہ زیر بحث ہو۔ 

پاکستان کے متنازع میڈیا پرسنیلٹی وقار ذکا  کو بھی شاید یہ حقیقت اچھے سے معلوم ہے اور یہی وجہ ہے کہ رمضان کے بابرکت مہینے کے آغاز سے ہی  وہ ایک کے بعد ایک ایسا شو لے کر آرہے ہیں جس میں موضوع بحث ‘سیکس’ ہے. 5 مئی کو انہوں نے  خود اعلانیہ پہلے آن لائن اسلامی سیکس شو کا انعقاد کیا اور اب وزیر اعظم عمران خان کی جنسی و ازدواجی زندگی کے بارے میں ایک شو لے کر آئے ہیں جن میں ان کے ساتھ وزیر اعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان شریک تھیں۔ 

RelatedPosts

شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی نعمان کو رہا کرنے کا حکم

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ریکارڈ طلب کر لیا

Load More

  اسی شو میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی  جنسی صلاحیت کے حوالہ سے  انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بیان سامنے آیا ہے۔  وقار ذکا  نے ریحام خان سے سوال کیا کہ آیا عمران خان صاحب کی جنسی کارکردگی (سیکشول پرفارمنس) پہلے شوہر سے بہتر تھی یا بری تھی ؟ جس پر ریحام خان نے  بتایا کہ پہلے شوہر کی جنسی کارکردگی بہتر تھی۔ جس پر وقار ذکا نے کافی حیرت کا اظہار کیا اور دوبارہ تصدیق کرنا چاہی تو ریحام خان کا جواب پھر وہی رہا۔ 

Is it for real? What a sick question..!!#rehamkhan #waqarzaka #Pakistan pic.twitter.com/7IeR03u3jn

— Shaim Chaudry (@OfficialShaim) May 19, 2020

اس کے بعد اب سوشل میںڈیا پر ریحام خان کے خلاف ایک ٹرینڈ دیکھنے  میں آرہا ہے اور انہیں مغلظات سے نوازاتے ہوئے ان کے کردار پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین وقار ذکا پر بھی برہم نظر آرہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کچھ ایسے بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ریحام خان نےاپنا تجربے کے بارے میں بات کر کے کچھ برا نہیں کیا۔

یاد رہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی شادی مبینہ طور پر 2014 کے دھرنے کے دوران ہوئی تھی جو کہ عملی طور پر 8 ماہ تک ہی چل سکی تھی جبکہ اس سے پہلے انکے شوہر اعجاز رحمان تھے اور اور وہ دونوں 12 سال تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہے تھے۔  عمران خان اور ریحام خان کی شادی پر اسرار حالات میں ختم ہوئی تھی۔ جبکہ اسکے بعد ریحام خان نے ایک متنازع کتاب ‘ریحام خان’ لکھی جس میں انہوں نے دیگر معاملات کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان کی جنسی توہم پرستی  کا ذکر کیا تھا۔

یاد رہے کہ وقار ذکا   اس سے قبل ایک اور متنازع مذہبی شخصیت علامہ ضمیر اختر نقوی کے ساتھ 5 مئی کو ایک اسلامی ایجوکیشن شو کے نام سے آن لائن پروگرام کر چکے ہیں جسے سحری سے کچھ دیر قبل لائیو نشر کیا گیا اور اس میں  سہاگ رات، سیکس کے طریقے، معذور بچوں کی پیدائش اور اس کا سد باب، پیدا ہونے سے قبل ہی  بچے کو کیسے گورا کیا جائے، زچگی کے دوران عورت کی خوراک  سمیت دیگر ‘اہم نوعیت’ کے سوالات کے جوابات دیئے گئے۔ اس شو میں بتایا گیا کہ اس وقت مسلمان نوجوان جوڑوں کا ایک بڑا مسئلہ ماہواری کے دوران سیکس کا مسئلہ ہے جس کے حوالے سے جوڑوں کو اسلامی تعلیمات کا ادراک نہیں۔ جس پر علامہ ضمیر نقوی نے اپنی رائے سے آگاہ کیا تھا۔

 

Tags: اعجاز رحمانجنسی کارکردگیریحام خانسیکسعمران خانوقار ذکا
Previous Post

کرونا وائرس کا شکار مرد صحت یابی کے بعد 30 روز تک سیکس نہ کریں: نئی تحقیق کے بعد ہدایات جاری

Next Post

ارطغرل غازی نے "میرا جسم میری مرضی” کے نعرے کو دفن کردیا: وینا ملک

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

by نیا دور
اگست 13, 2022
0

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مختصر وقت میں ملک کو...

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن ابھی تک اشتہاری

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن ابھی تک اشتہاری

by توصیف احمد خان
اگست 13, 2022
0

صحافی خاور گھمن نے ''92 نیوز'' کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر...

Load More
Next Post
ارطغرل غازی نے "میرا جسم میری مرضی” کے نعرے کو دفن کردیا: وینا ملک

ارطغرل غازی نے "میرا جسم میری مرضی" کے نعرے کو دفن کردیا: وینا ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,740
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

14 minutes ago

Naya Daur Urdu
سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے#75YearsofPakistan ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

57 minutes ago

Naya Daur Urdu
میرے پاس مہنگائی کو کم کرنے کا فارمولا ہے، پر میں ابھی نہیں بتاونگا، وزیراعلی پنجاب پرویز الہی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In