• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

نو سال پہلے ریپ کا اب کیسے پتہ چلا؟ کیا اب حاملہ ہو گئی ہیں؟ خلیل الرحمان قمر کا سنتھیا رچی سے سوال

نیا دور by نیا دور
جون 6, 2020
in خبریں, سیاست, قومی
3 0
7
نو سال پہلے ریپ کا اب کیسے پتہ چلا؟ کیا اب حاملہ ہو گئی ہیں؟ خلیل الرحمان قمر کا سنتھیا رچی سے سوال
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی سنتھیا رچی پر تنقید، پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر لگائے گئے الزامات پر امریکی خاتون کو آڑے ہاتھوں لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ سنتھیا رچی می ٹو کا تماشہ بند کرو۔ اگر آپ 9 سال قبل ریپ کا شکار ہوئیں تو اس کا اظہار اب کیوں کیا جا رہا ہے؟ کیا اب آپ حاملہ ہو گئی ہیں؟

RelatedPosts

حلقہ این اے 245: پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرا لیا

رضاربانی نے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی پالیسی پر نظر ثانی کامطالبہ کردیا

Load More

Stop this Me 2 tamasha Ms @CynthiaDRitchie
If u were raped some 9 years ago what makes u disclose it today ?
Do u feel pregnant now ???

— Khalil Ur Rehman Qamar (@KrqOfficial) June 6, 2020

ایک اور ٹویٹ میں خلیل الرحمان نے کہا کہ مجھے خوشی ہو گی اگر پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم سنتھیا رچی کی حمایت نہ کرے۔ ایسے غیر ملکی عناصر کی فوری طور پر حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے۔

I’ll appreciate if pti social media doesn’t support mischievous Cynthia D Ritchie
Such foreign elements with ulterior designs must be immediately discouraged

— Khalil Ur Rehman Qamar (@KrqOfficial) June 6, 2020

واضح رہے کہ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون نے اپنی ایک ویڈیو میں پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی جبکہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے ان کے ساتھ دست درازی کی۔ الزام کے مطابق انہوں نے یہ سب اس خاتون کے ساتھ تب کیا جب وہ ملک کے اہم ترین عہدوں پر فائز تھے۔

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف سنگین الزامات کی بوچھاڑ کرنے والی اس امریکی خاتون سنتھیا رچی نے اپنی توپوں کو رخ ن لیگ کی جانب کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ رچی نے کہا ہے کہ فکر نہ کریں، ن لیگ کو بھی نہیں چھوڑوں گی، اگلی باری ان کی ہے۔

سنتھیا رچی کون ہیں کہاں سے آئی ہیں کرتی کیا ہیں یہ شاید بیشتر پاکستانی نہیں جانتے تاہم حیران کن امر یہ ہے کہ اس پراسرار کردار نے پاکستانی سیاسی افق پر ایسی تھرتھلی بپا کی ہے کہ پوری قوم کی توجہ انکی جانب مبذول کرا دی گئی ہے۔

Tags: پیپلز پارٹیخلیل الرحمان قمررحمان ملکسنتھیا رچی
Previous Post

شہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور انھیں جیل جانا ہے، شیخ رشید

Next Post

بہاولپور میں ہندو برادری کے گھروں کی مسماری، مقامی انتظامیہ ذمہ دار قرار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

by نیا دور
اگست 13, 2022
0

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مختصر وقت میں ملک کو...

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟

by توصیف احمد خان
اگست 13, 2022
0

صحافی خاور گھمن نے ''92 نیوز'' کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر...

Load More
Next Post
بہاولپور میں ہندو برادری کے گھروں کی مسماری، مقامی انتظامیہ ذمہ دار قرار

بہاولپور میں ہندو برادری کے گھروں کی مسماری، مقامی انتظامیہ ذمہ دار قرار

Comments 7

  1. Arifa Mustafa says:
    2 سال ago

    اسلام علیکم۔ خبروں کے حوالے سے آپکی کاوش قابل قدر ہے۔اگر منفی تاثر مملکت کی خبروں کے بجائے ایسی خبروں کو زیادہ سے زیادہ سرخیوں میں لایا جائے جس سے دینی،قومی ،آئینی مفادات کا زیادہ اعادہ ہو تو اس سے ایک تو قوم و ریاست کی اچھی ساکھ قائم۔ہوگی،دوسرا اچھے محب وطن لوگوں کو مذید اچھائی پھیلانے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

    جواب دیں
  2. Akhter says:
    2 سال ago

    اس ملک مین اس کے علاوہ ہے کیا. کرپشن کے عظیم کارنامے یا بدکرداروں کے کردار کی اعلی مثالین. لوگون کو اسی مین مصروف رکھ کے اپنا کام کیے جا رہے ہیں. دیکھتے ہین کب تک.کوئی فرق نہیں آیا نا ہی انے کی کوئی امید ہے.عوام کی محدود سوچ کو بھی اندازہ کر چکے ہین اس لئے کمال حاصل ہے ان کو ان باتون مین مصروف رکھنے کا. جبھی تو زبان مذہب فرقون میں بانٹا گیا تاکہ سوچ بھی اسی مطابق محدود رہے اور کرنے والے اپنا کام کرتے جائیں.

    جواب دیں
  3. Aslam says:
    2 سال ago

    How we the Pakistanis people are so foolish
    basically I don’t like ppp but as a Pakistani I hate the people who even discuss such a dirty issue blaming others just for personal publicity .it’s amazing for each and every one that why not the government ask this dirty women creating panic discussing such unnecessary issues after a long period. either she got pregnant after nine years ? what was the hardle with her at that time to disclose this tyrannic issue and after nine years she is proving herself innocent. so we have reached at this result that behind the screen some thing wrong at the bottom showing other purposes and n shah Allah she and her colleagues will not be succeeded in their evil purposes

    جواب دیں
  4. Shaukat Ali says:
    2 سال ago

    جی اجازت ابھی ملی ہے… سیکرٹ اکاونٹ والوں کی نوکری بھی تو کرنی ہے

    جواب دیں
  5. جاوید میمن says:
    2 سال ago

    کیونکہ پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت پر بدترین لوگوں پر مشتمل ہے ہے اس لئے میری خواہش ہوگی کہ اس پرسرار خاتون کو اپنا کیس ثابت کرنے کا موقع دیا جائے

    جواب دیں
  6. J H Tari says:
    2 سال ago

    Our politicians are much more corrupt financially and morally both, but it looks a fabricated story

    جواب دیں
  7. Qamar Ahmed says:
    2 سال ago

    جب یہ خاتون عدالت میں پیش ہونے پر رضا مند ہیں تو اس کیس کو عدالت میں چلنے دیا جائے۔ اگر کسی کے پاس اس خاتون کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو عدالت میں پیش کریں عدالت کو اختیار ہے کہ وہ فیصلہ کرے گی۔ سوشل میڈیا پر بیانات غیر قانونی ہے میں سمجھتا ہوں عدالت کی توہین ہے۔ عدالت ہی سپریم پاور ہے۔ پاکستان کا قانون اجازت دیتا ہے کوئی جب چاہے عدالت میں پیش ہوکر کے بیان دے سکتا ہے اور کیس لڑ سکتا ہے ۔ وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,742
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu was live.

7 hours ago

Naya Daur Urdu
Why is PTI so popular among overseas Pakistanis?Why American-Pakistanis more interested in politics back home?Why Pakistani representation in local American politics so low?Adil Najam on #AzaadLabonKaySaath with Faraz Darvesh, Misbah Azam ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu was live.

9 hours ago

Naya Daur Urdu
In this special transmission scholars Ilhan Niaz, Yaqub Bangash, Maryam S Khan and Ishtiaq Ahmad join Raza Rumi and Murtaza Solangi to discuss the 75 years of history and the state that emerged in 1947 struggles to build a ‘nation’ and resolve issues of identity, governance, democracy and education. ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In