• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ مفت ٹکٹوں کے چکر میں ہیں، ان کو اور کوئی تکلیف نہیں: ذلفی بخاری

عبداللہ مومند by عبداللہ مومند
جون 16, 2020
in Coronavirus, انسانی حقوق, بڑی خبر, خبریں, سیاست
2 0
0
چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ مفت ٹکٹوں کے چکر میں ہیں، ان کو اور کوئی تکلیف نہیں: ذلفی بخاری
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں واقع وزارت برائے سمندر پار پاکستانی کے ایک اعلیٰ افسر نے نیا دور میڈیا کو بتایا کہ کچھ ہفتے پہلے زلفی بخاری اور پارلیمان کے ممبران کے درمیان ایک میٹینگ میں اس وقت تلخی پیدا ہوگئی جب پارلیمان کے ممبران سےگفتگو کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی زولفی بخاری نے میٹینگ میں یہ جملہ کہا کہ چین میں پھنسے پاکستانی طالب علم اس لئے وطن واپس آنے کے احتجاج کررہے ہیں کیونکہ وہ مفت کے ٹکٹ کے چکر میں ہیں مگر ہم مفت کے ٹکٹ اُن کو نہیں دیں گے۔

وزارت کے ذرائع نے مزید کہا کہ میٹینگ میں تلخی اس وقت  ہوگئی جب پارلیمان کے ممبران اور میٹینگ میں موجود دوسرے افسروں نے زلفی بخاری پر زور دیا کہ وہ سخت پریشان ہیں اور قومی اسمبلی اور سینیٹ کے دوسرے ممبران بھی بار بار کہہ رہے ہیں کہ نہ صرف روزانہ کی بنیاد پر چائنا میں پھنسے طالب علم اُن کو کالز اور پیغامات بھیج رہے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اُن کے حلقوں کے ووٹرز ان کے گھروں اور مہمان خانوں میں سارا دن بیٹھے ہوتے ہیں۔

RelatedPosts

بھارتی طالبہ کی پاکستانی دوست کے لیے لکھی گئی پوسٹ وائرل

وادی شیشی کوہ میں سکول جاتے ہوئے دو بہن بھائی دریا میں گر کر جاں بحق

Load More

انہوں نے بتایا کہ ان کے والدین  ان کے سامنے رو رو کر منتیں کررہے ہیں کہ ان کے بچوں کو واپس لایا جائے۔ مگر ذولفی بخاری بات ماننے پر بالکل تیار نہیں تھے اور بار بار یہی کہہ رہے تھے کہ ہم ان کو واپس نہیں لائینگے کیونکہ یہ مفت ہوائی جہاز کے ٹکٹ کے چکر میں ہیں لیکن ہم اُن کو مفت کے ٹکٹس نہیں دینگے۔

وازرت کے افسر نے مزید کہا کہ جب چائنا میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ سامنے آیا تو ہم نے چائنا میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی تعداد معلوم کی اور پھر ہوائی ٹکٹ کا حساب لگایا تو کل لاگت آٹھ سے بارہ کروڑ روپے سامنے آئی۔  یہ رقم وزارت کے لئے کچھ بھی نہیں کیونکہ وزارت کے پاس اربوں کا فنڈ پڑا ہے۔

اس حوالے سے جب نیا دور میڈیا نے ایک ممبر پارلیمان سے رابطہ کیا جنھوں نے اس میٹینگ میں شرکت کی تو انھوں نے کہا کہ ہمیں روزانہ درجنوں کی تعداد میں لوگوں کی نہ صرف کالز آتی ہیں بلکہ لوگوں نے اب اسلام آباد اور ہمارے آبائی گھروں کا رخ کیا اور چائنہ میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین ہمارے گھروں میں بیٹھ گئے ہیں۔ اس صورتحال میں نہ صرف ہم پریشان ہیں بلکہ پارلیمان کے دیگر ممبران کو بھی ان مشکلات کا سامنا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وزارت خارجہ اور وزارت سمندر پار پاکستانیوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے کیونکہ وہ چائنا کے مختلف شہروں میں پھنسے کچھ نوجوانوں کو پیسوں کی خاطر واپس نہیں لے کر آرہی ہے۔

ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ ہم نے زلفی بخاری کو منتیں کی کہ  ٹکٹوں کی کل لاگت آٹھ سے بارہ کروڑ روپے ہے جن سے سارے پاکستانی طالب علموں کو اذیت سے باہر نکالا جاسکتا ہے مگر زولفی بخاری نے ایک ضد پکڑی ہے کہ وزارت مفت کے اٹھ کروڑ کے ہوائی ٹکٹس نہیں دے سکتی ہے۔  کیونکہ ان طالب علموں کو کوئی مسئلہ نہیں بس یہ مفت کے ٹکٹ کے چکر میں ہیں۔

ممبر پارلیمان نے مزید کہا کہ ہم نے اس کو کہا کہ وزارت کے پاس اربوں روپے پڑے ہیں اور یہ پیسے عوام کے پیسے ہیں اور اگر ہم ان فنڈز کو ابھی استعمال نہیں کرینگے تو کب کرینگے مگر انھوں نے جواب دیا کچھ بھی ہو میں ان طالب علموں کو مفت کے ٹکٹس نہیں دونگا کیونکہ ان لوگوں کو مفت کی چیزوں کی لت لگی چکی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اب نہ صرف مشیر صاحب کسی سے مل نہیں رہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اب آفیشل میٹنگز میں بھی نہیں آتے اور گزشتہ تین میٹینگز میں اُن کو بار بار بلایا گیا مگر وہ نہیں آئے ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہام اپنے شہریوں کی آواز ان تک پہنچا رہے ہیں اور انکو مسلسل باہر نکالنے کی کوشش کررہے ہیں مگر ذولفی بخاری صاحب اپنے موقف پر کھڑے ہیں کہ ہم ان کو مفت کے ٹکٹس نہیں دینگے۔

نیا دور مسلسل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری سے رابطہ کررہا  ہے مگر تاحال ان کا جواب نہیں آیا۔ ہمیں انکا جواب کا انتظار ہے۔

Tags: چین میں پھنسے پاکستانیذولفی بخاریسمندر پار پاکستانیطالبعلمکرونا وائرس
Previous Post

کراچی: ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹا پھر گلے لگا کر سامان واپس کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

’’پاکستان میں کرونا سے 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے، احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے‘‘

عبداللہ مومند

عبداللہ مومند

عبداللہ مومند اسلام آباد میں رہائش پذیر ایک تحقیقاتی صحافی ہیں۔

Related Posts

عالمی مارکیٹ میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا، شہباز حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں

عالمی مارکیٹ میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا، شہباز حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

شہباز شریف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا...

شہباز گل کیس میں تعاون نہ کیا تو برطرف کرا دوں گا، عمران خان کی اعلیٰ حکام کو دھمکیاں

شہباز گل کیس میں تعاون نہ کیا تو برطرف کرا دوں گا، عمران خان کی اعلیٰ حکام کو دھمکیاں

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اقتدار ہاتھ سے جانے کے باوجود خود کو ابھی تک حکمران سمجھے بیٹھے ہیں۔ اطلاعات ہیں...

Load More
Next Post
کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تدفین سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

’’پاکستان میں کرونا سے 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے، احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,743
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
فریحہ ادریس نے ان کو پیشکش کی کہ وہ ایک بار کیمرے کے سامنے بتا ہی دیں کہ جنرل فیض کتنی بار ملنے آئے ہیں۔ لیکن عمران خان نے اس سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ اصل بات یہ ہے کہ مارنے کی ضرورت نہیں ہے، ویسے ہی پوچھ لیں۔bit.ly/3plZ0IG ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 233 روپے 91 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔urdu.nayadaur.tv/news/94182/petrol-price-diesel-inflation-shahbaz-sharif-economy/ ... See MoreSee Less

عالمی مارکیٹ میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا، شہباز حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں

urdu.nayadaur.tv

شہباز شریف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In