• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

راحیل شریف،جنرل باجوہ کے شہباز شریف کو ٹیلی فون : کیا چل رہا ہے؟

نیا دور by نیا دور
جون 19, 2020
in خبریں, سیاست
3 0
0
راحیل شریف،جنرل باجوہ کے شہباز شریف کو ٹیلی فون : کیا چل رہا ہے؟
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلم لیگ ن پاکستان کی ایسی جماعت ہے  جو بظاہر سیاست کی پچ پر دونوں طرف سے کھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ شاید یہ خاصیت اس وقت پاکستانی سیاست میں کسی پارٹی کے پاس نہیں۔ ایک طرف نواز شریف اور انکی بیٹی تیز دھار انقلابی نعروں کے ساتھ ابھرے ہیں تو دوسری جانب شہباز شریف روایتی اسٹیبلشمنٹ نواز سیاست کو لئے ہوئے چل رہے ہیں۔

اب ایک عمومی رائے یہ بن چکی ہے کہ ن لیگ کے حالیہ سیاسی بحران میں شہباز فیکٹر نے ہی اپنے بڑے بھائی اور پارٹی کے لئے  مقتدر حلقوں سے بہت سی رعایتیں حاصل کیں جس کے باعث پارٹی کا وہ حشر نہ ہوا جو اس سے پہلے ہوا کرتا تھا۔ تاہم کچھ مبصرین اس سے متفق نہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ نواز شریف کا  مزاحمت پر مبنی بیانیہ تھا جو مسلے جانے پر انقلاب کی خوشبو بکھیرتا تھا اور عوام اس کی جانب کھنچے چلے آتے تھے۔ 

RelatedPosts

پاکستان تحریک انصاف امریکہ نمائندگان کی امریکی سینیٹرز سے پاکستانی سیاست میں مداخلت کا مطالبہ

شہباز شریف خود کو لیڈر کے طور نہیں منوا سکے، مریم نواز کو سربراہی دینا ضروری ہو چکا

Load More

تاہم معاملہ جو بھی ہو لگتا ہوں ہے کہ شوگر تحقیقات میں عمران خان کے  ساتھی اور فنانسر جہانگیر ترین کے درمیان دوریاں پیدا ہونے، آرمی چیف کی مدت میں توسیع کی مس ہینڈلنگ، معیشت کا بھرکس نکلنے اور کرونا کے معاملے میں بدترین بد انتظامی اور نا اہلی نے مقتدر قوتوں کو متبادل کے لئے ادھر ادھر دیکھنے پر مجبور کیا ہے۔

اور یہی وہ موقع ہے جس پر  شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ  کے کنویں سے کشید کردہ  آب حیات کی بدولت ن لیگ کے  شجر برباد پر رعنائی آتی نظر آرہی ہے۔ 

ملک کے سینئر صحافی اور حکومتی کی آمد جامد کے بارے میں درست پیش گوئیاں کرنے والے سہیل وڑائچ نے اپنے بی بی سی اردو کے لئے لکھے گئے کالم میں بھی اس قسم کے سوال اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ شہباز شریف اکیلا نہیں اسکے پیچھے بھی کوئی ہے۔

 سہیل وڑائچ لکھتے ہیں کہ حکومتی اور نیب کارروائیوں نے ثابت کر دیا کہ شہباز شریف لُگے (اکیلے کا پنجابی کا متبادل) نہیں ہیں ان کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی کھڑا ہے۔

‘وہ لکھتے ہیں کہ ایک طرف نیب ان کے گھروں پر چھاپے مار رہا تھا لیکن دوسری طرف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف، پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان اور چینی سفیر شہباز شریف کی طبیعت پوچھنے کے لیے فون کر رہے تھے۔ حکومت گرفتاری چاہ رہی تھی مگر عدالت نے اوپر نیچے دو بارحفاظتی ضمانت دے کر فی الحال شہبار شریف کو کچھ دنوں کے لیے محفوظ کر دیا ہے۔ اس سارے معاملے  میں حکومت ایکسپوز ہوئی ہے۔’

سہیل وڑائچ  کہتے ہیں کہ ب آسانی سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے مسئلے پر حکومت اور ملک کا طاقتور ریاستی ادارہ فوج ایک صفحے پر نہیں ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ حکومت شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے در پے ہو اور آرمی چیف اسی کو فون کر دے۔ گویا دونوں اداروں یعنی حکومت اور فوج کی سٹریٹجی میں فرق آ چکا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ گزشتہ ایک سال سے سٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے درمیان باہمی اعتمادی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ جس میں نواز شریف کی بیرون ملک منتقلی، آرمی چیف کے معاملے پر ن لیگ کی خاموشی اور نون لیگی حلقوں کا خیال ہے کہ خیر سگالی کے اس پیغام کا بہت مثبت اثر ہوا۔ یہ لیگی حلقے آپس میں یہ کہتے بھی سنے گئے ہیں کہ تحریک انصاف کی طرف سے آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کے معاملے میں مِس ہینڈلنگ میں حکومتی بدنیتی شامل تھی اس لیے ریاستی ادروں میں اسکا اچھا تاثر نہیں لیا گیا۔ اگر مفروضے کو تسلیم کر لیا جائے تو پھر شہباز شریف کو مشکل وقت فون کر کے تسلی دینے کا پیغام بھی اسی تسلسل کی کڑی لگتی ہے۔

 سہیل وڑائچ کے مطابق تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ اس کے اقتدارکی سب سے بڑی ضمانت یہی ہے کہ فی الحال دور دور تک ان کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ لیکن اگر انہوں نے اپنے گھر کو نہ سنوارا تو بھٹو اور نواز شریف کا متبادل بھی تو آ گیا تھا، عمران کا بھی کوئی متبادل مل ہی جائے گا۔ہو سکتا ہے کہ وہ متبادل نہ نون لیگ سے ہو اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے بلکہ تحریک انصاف سے ہی کوئی ایسا چہرہ سامنے لایا جائے جس پر اپوزیشن کو بھی اعتماد ہو اور یوں اگلے انتخابات تک گاڑی چلانے کا عارضی انتظام ہو جائے۔

یاد رہے حکومتی اتحادی بی این پی مینگل حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر چکے ہیں۔

 

Tags: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہاسٹبیلشمنٹتحریک انصافجنرل راحیل شریفشہباز شریفن لیگوزیر اعظم عمران خان
Previous Post

صوبائی وزیر صمصام بخاری کی کرونا مریض کی لاش حاصل کرنے کے لیے ڈی ڈی او ایچ رینالہ خورد کو دھمکی آمیز کال

Next Post

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

by نیا دور
اگست 13, 2022
0

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مختصر وقت میں ملک کو...

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟

by توصیف احمد خان
اگست 13, 2022
0

صحافی خاور گھمن نے ''92 نیوز'' کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر...

Load More
Next Post
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,742
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu was live.

8 hours ago

Naya Daur Urdu
Why is PTI so popular among overseas Pakistanis?Why American-Pakistanis more interested in politics back home?Why Pakistani representation in local American politics so low?Adil Najam on #AzaadLabonKaySaath with Faraz Darvesh, Misbah Azam ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu was live.

9 hours ago

Naya Daur Urdu
In this special transmission scholars Ilhan Niaz, Yaqub Bangash, Maryam S Khan and Ishtiaq Ahmad join Raza Rumi and Murtaza Solangi to discuss the 75 years of history and the state that emerged in 1947 struggles to build a ‘nation’ and resolve issues of identity, governance, democracy and education. ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In