• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

چین میں سوروں کے اندر کرونا وائرس کی طرح ایک نیا اور خطرناک سوائن فلو وائرس دریافت

نیا دور by نیا دور
جون 30, 2020
in Coronavirus, بین الاقوامی, خبریں, صحت
2 0
0
چین میں سوروں کے اندر کرونا وائرس کی طرح ایک نیا اور خطرناک سوائن فلو وائرس دریافت
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

محققین نے سوروں کے اندر فلو یعنی زکام لگانے والا ایک ایسا وائرس دریافت کیا ہے جو کہ انسانوں کے لیے بھی خطرناک ہو سکتا ہے، تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ فوری طور پر اس کے وبا کی شکل اختیار کرنے کا خطرہ موجود نہیں ہے۔

پروسیڈنگ آف نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی سات سالہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چین میں سوروں کے اندر ایک نیا ایچ ون این ون (H1N1) انفلوانزا وائرس پایا گیا ہے جسے جی 4 ای اے ایچ 1 این 1 (G4 EA H1N1) کا نام دیا گیا ہے۔

RelatedPosts

روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ عالمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی ہے

امریکا کی خواہش ہے کے تائیوان کو چین کا یوکرین بنا دیا جائے

Load More

چین اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے محققین کا کہنا ہے کہ وائرس کے اندر وبا کی شکل اختیار کرنے کی تمام خصوصیات موجود ہیں اور یہ بھی انسانی خلیوں کے اندر تیزی سے بڑھتا اور پھیلتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی 2009 میں پھیلنے والے سوائن فلو سے بہت زیادہ مشابہت ہے۔

یاد رہے کہ 2009 میں دنیا کے کئی ممالک میں وبا کی شکل اختیار کرنے والے سوائن فلو سے صرف امریکہ میں ایک سال کے دوران ساڑھے 12 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ نیا وائرس 2016 میں سامنے آیا اور اِس وقت فلو یعنی زکام کے لیے دستیاب ویکسینز اس پر اثر نہیں کرتی ہیں۔ اس مطالعے کے دوران مشاہدے میں شامل 10 فیصد کسان اس وائرس سے متاثر ہوئے لیکن اس بات کے کوئی شواہد ابھی نہیں ملے ہیں کہ یہ انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے یا مستقبل میں ایسا کوئی امکان موجود ہے۔

یونیورسٹی آف اوٹاگو میں سینئر لیکچرر اور وائرالوجسٹ ڈاکٹر جیما جیوگیگن کا کہنا ہے کہ اس بات کے شواہد نہیں ہیں کہ یہ وائرس فوری طور پر انسانوں کے لیے کسی قسم کا خطرہ ہے۔

ڈاکٹر جیما کے مطابق ایسا کہنا ابھی قبل ازوقت ہے کہ سوروں میں پایا جانے والا نیا وائرس اگلی وبا کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔

محققین نے لکھا ہے کہ سور وبائی انفلوانزا وائرسز کے درمیانی میزبان تصور کیے جاتے ہیں اور ان وائرس کی مسلسل نگرانی کی ضرورت ہے تاکہ کسی نئی وبا سے پہلے ہی وارننگ جاری کی جا سکے۔

یاد رہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس وبا کی صورت اختیار کرنے کے بعد اب تک دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زیادہ انسانوں کو متاثر کر چکا ہے جب کہ پانچ لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی لیے کرونا، انفلوانزا اور ان سے ملتے جلتے وائرسز اس وقت دنیا بھر میں محققین کی توجہ کا مرکز ہیں۔

Tags: برطانیہچینزکامسوائن فلوسورکرونا وائرس
Previous Post

بلوچ عورتوں کہ قتل پر ایوانوں میں خاموشی کیوں؟

Next Post

قبائلی ضلع کرم میں زمینوں کے مسئلے کو شیعہ سنی فسادات کا رنگ دینے کی کوشش، حکومت اور فورسز کی غفلت سے بڑے نقصان کا خدشہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن 'حقیقی آزادی' کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک...

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے...

Load More
Next Post
قبائلی ضلع کرم میں زمینوں کے مسئلے کو شیعہ سنی فسادات کا رنگ دینے کی کوشش، حکومت اور فورسز کی غفلت سے بڑے نقصان کا خدشہ

قبائلی ضلع کرم میں زمینوں کے مسئلے کو شیعہ سنی فسادات کا رنگ دینے کی کوشش، حکومت اور فورسز کی غفلت سے بڑے نقصان کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit