• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اگست 14, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 20 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

نیا دور by نیا دور
جولائی 1, 2020
in خبریں, قومی, معیشت
7 1
0
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 20 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 14 سو سے 20 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اضافہ نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ کیا گیا اور یہ اب 75 ہزار 500 کی بجائے 76 ہزار 900 روپے میں فروخت کی جائے گی۔ ہونڈا سی ڈی ڈریم کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا اور یہ 80 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 82 ہزار 500 روپے کی ہوگئی ہے۔

RelatedPosts

پاکستان سری لنکا نہیں، پاکستان نہ پہلے ڈیفالٹ کیا اور نہ کرے گا، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

پی ٹی آئی دور حکومت، ملک کو معاشی بحران کا سامنا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے

Load More

ہونڈا پرائڈر 100 سی سی کی قیمت 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 5 ہزار روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سی جی 125 کی قیمت 2 ہزار 4 سو روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 26 ہزار 500 سے بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے، سی جی 125 سیلف اسٹارٹ کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 900 سے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 900 روپے، سی جی 125 ایس اسپیشل ایڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہوجائے گی۔

سی بی 125 ایف کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب یہ ایک لاکھ 75 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار 500 روپے جبکہ سی بی 125 ایف اسپیشل ایڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ 87 ہزار 500 روپے کردی گئی ہے۔

سی بی 150 ایف کی قیمت 20 ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار500 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 39 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اس سے قبل اٹلس ہونڈا نے گذشتہ سال کے دوران کئی مرتبہ جبکہ گذشتہ چند ماہ کے دوران دوسری بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا، جس کی وجہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ قرار دیا گیا تھا۔

اس مرتبہ بھی کمپنی کی جانب سے پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کو ہی قیمتوں میں اضافے کا جواز بنایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اٹلس ہونڈا کی جانب سے 90 فیصد سے زائد لوکلائزیشن کے دعوے کے باجود 2018 میں کم از کم 6 مرتبہ قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

Tags: اٹلس ہونڈاسی ڈی 70 قیمتقیمتوں میں اضافہموٹر سائیکل
Previous Post

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا کے الفاظ غیر اسلامی ہیں، پابندی عائد کی جائے: ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Next Post

متحدہ عرب امارات کی اپنے ملک میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس اور انجینئرز کے لائسنسوں کی تصدیق کی درخواست

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

by نیا دور
اگست 13, 2022
0

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مختصر وقت میں ملک کو...

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟

نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟

by توصیف احمد خان
اگست 13, 2022
0

صحافی خاور گھمن نے ''92 نیوز'' کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر...

Load More
Next Post
متحدہ عرب امارات کی اپنے ملک میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس اور انجینئرز کے لائسنسوں کی تصدیق کی درخواست

متحدہ عرب امارات کی اپنے ملک میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس اور انجینئرز کے لائسنسوں کی تصدیق کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,741
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu plans to premiere a video.

8 hours ago

Naya Daur Urdu
'Neutrals' have had enough. They have given up their neutrality. Not to fix Imran but to save their institution. Shahbaz Gill is the first episode. Now let's see how 'un-neutral' they will become and how many of Imran Khan's aides will stick with him to the end, writes Saleem Safi. ... See MoreSee Less

'Neutrals' Have Given Up Their Neutrality, Writes Saleem Safi

www.facebook.com

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

10 hours ago

Naya Daur Urdu
عمران خان کے پی اور پنجاب کی اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے ورنہ یہ دو صوبے انکے ہاتھ سے نکل جائیں گے اگر ملک میں جلدی انتخابات کروانے میں وہ کامیاب نہیں ہوتے تو انکی پارٹی کو بہت دھچکا لگے گا، نصراللہ ملک ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In