• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, جولائی 2, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پشاور: حالات کی مار کا مقابلہ کرتے ایک سکول کی کہانی جو 130 لڑکیوں کی امیدوں کا محور ہے

راجہ خرم زاہد by راجہ خرم زاہد
ستمبر 29, 2020
in تعلیم, خبریں, خواتین
5 0
0
پشاور: حالات کی مار کا مقابلہ کرتے ایک سکول کی کہانی جو 130 لڑکیوں کی امیدوں کا محور ہے
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

وادی شیشی کوہ میں سکول جاتے ہوئے دو بہن بھائی دریا میں گر کر جاں بحق

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ

Load More
پشاور کے علاقے یو سی اچینی بالا ویلیج کونسل سانگو میں گورننمٹ پرائمری اسکول سانگو نمبر 2میں 1996 میں قائم ہوا۔ اسکول میں تعلیم و تربیت کا سلسلہ 2016 تک بخوبی چلتا رہا لیکن 2016 کی شدید بارشوں میں اسکول کی دیواریں شدید متاثر ہوئیں جس کی وجہ سے اساتذہ اور طلبا وہاں کلاسز لیتے ہوئے خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔
بالا آخر 2017 میں سیکیورٹی خدشات ( خستہ دیواروں کے باعث جانی نقصان کا اندیشہ) کے باعث  اسکول کو بند کر دیا گیا۔ اسکول کی بندش کے باعث غریب طالبات گھر میں بیٹھ گئیں اور تعلیم سے محروم ہو گئیں جبکہ امیر طالبات جو استطاعت رکھتی تھیں انہوں نے نجی اسکولز( التقویٰ اور حمزہ اسکول) میں داخلہ لے لیا اور اپنی تعلیم جاری رکھی۔
غریب بچوں کی تعلیم کا حرج ہوتا رہا۔ بعد ازاں مقامی افراد نے  سوشل اکائونٹیبیلٹی ایکشن پلان بنایا جس میں اسکول کی دیواروں کی از سر نو تعمیر کا مطالبہ کیا گیا ۔اس تناظر میں ایک عوامی درخواست تیار کی جو وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر ضیا اللہ خان بنگش کو 17 اکتوبر 2018 میں دی گئی جنہوں نے یقین دہانی کروائی کے یہ معاملہ حل کر دیا جائے گا۔ ضیا اللہ بنگش کی یقین دہانی کے بعد 23 جنوری 2019  کو جب معاملے پر یشرفت سے متعلق خبر لی گئی تو معلوم ہوا کہ رقم منظور کر دی گئی ہے اور مارچ 2019 میں 5 لاکھ 50 ہزار محکمہ تعملم پشاور کی جانب سے جاری کر دیے گئے جس کے بعد  جون 2019 میں ٹینڈر کے معاملات مکمل ہونے کے بعد دیواروں کی تعمیر نومبر 2019 میں مکمل ہوئی ۔

اس وقت اسکول میں 130 طلبا زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں جبکہ 2 اساتذہ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Tags: خستہ عمارتسکوللڑکیوں کی تعلیم
Previous Post

مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی تعینات

Next Post

سیالکوٹ میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا ڈالا، متاثرہ خاتون زندگی موت کی کشمکش میں

راجہ خرم زاہد

راجہ خرم زاہد

Related Posts

عمران کو بچوں کی طرح لے کر چلا لیکن کارکردگی نہیں تھی: جنرل باجوہ کا سابق فوجیوں سے مکالمہ، مبینہ آڈیو لیک

عمران کو بچوں کی طرح لے کر چلا لیکن کارکردگی نہیں تھی: جنرل باجوہ کا سابق فوجیوں سے مکالمہ، مبینہ آڈیو لیک

by نیا دور
جولائی 2, 2022
0

سینئر صحافی رئوف کلاسرا کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک مبینہ آڈیو لیک شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ...

پنجاب حکومت نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

پنجاب حکومت نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

by نیا دور
جولائی 2, 2022
0

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکرٹری اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضابطہ...

Load More
Next Post
سیالکوٹ میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا ڈالا، متاثرہ خاتون زندگی موت کی کشمکش میں

سیالکوٹ میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا ڈالا، متاثرہ خاتون زندگی موت کی کشمکش میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari

ن لیگ کو ڈنڈا دیکھ کر گاجر پر لپک پڑے۔ لیکن ڈنڈے والے کا اپنا ہاتھ سُن ہو چکا ہے

by طالعمند خان
جون 30, 2022
0

...

Imran Khan Rolex Watch

حکومت سے نکالے جانے کے بعد تین ماہ میں عمران خان کا تیسرا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا

by نیا دور
جون 29, 2022
1

...

Imran Khan Qazi Faez Isa Farogh Naseem

آبپارے کے ٹاؤٹ، دس سالہ منصوبہ، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس اور فروغ نسیم کا منہ توڑ جواب

by علی وارثی
جون 28, 2022
1

...

Khurram Dastgir Imran Khan

ہم سب نااہل ہونے والے تھے، عمران خان کا فاشسٹ پلان تھا: خرم دستگیر خان

by نیا دور
جون 20, 2022
0

...

Hamid Mir Imran Khan

عمران خان اپریل میں آرمی چیف تبدیل، الیکشن میں دھاندلیِ، مخالفین کو نااہل کروانے والے تھے: حامد میر

by نیا دور
جون 20, 2022
0

...

میگزین

"پنجابی پینوراما میں خاموش چاکر” شاعر، محقق اور دانشور اکرم شیخ

"پنجابی پینوراما میں خاموش چاکر” شاعر، محقق اور دانشور اکرم شیخ

by طاہر اصغر
جولائی 2, 2022
0

...

بغاوت کی ممکنات اور جمود کو برقرار رکھنے میں تعلیم کا کردار

بغاوت کی ممکنات اور جمود کو برقرار رکھنے میں تعلیم کا کردار

by امجد نذیر
جون 25, 2022
0

...

ماہر تعلیم، سیاستدان اور ایم پی اے بشریٰ انجم بٹ کا خصوصی انٹرویو

ماہر تعلیم، سیاستدان اور ایم پی اے بشریٰ انجم بٹ کا خصوصی انٹرویو

by اقصیٰ یونس
جون 14, 2022
0

...

زمین کی تقسیم میرا خون اور برادری تبدیل نہیں کروا سکتی

زمین کی تقسیم میرا خون اور برادری تبدیل نہیں کروا سکتی

by عظیم بٹ
جون 4, 2022
0

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,719
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
چیف الیکشن کمشنر نے وارننگ دی کہ اگر پبلک آفس ہولڈر خلاف ورزی کرے گا تو اس کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ الیکشن سے نااہلی اور فوجداری کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔urdu.nayadaur.tv/news/90866/election-commission-pakistan-by-election-pti-pmln-punjab-government/ ... See MoreSee Less

پنجاب حکومت نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

urdu.nayadaur.tv

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکرٹری اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضابطہ ...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
جسپریت بمرا نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں براڈ کے 18ویں اوور کا سامنا کیا اور شائقین کرکٹ کو یووراج سنگھ کی یاد دلا دی۔urdu.nayadaur.tv/sports/90862/jasprit-bumrah-india-england-cricket-sports-bcci-stuard-broad/ ... See MoreSee Less

جسپریت بمرا، یووراج سنگھ سے دو ہاتھ آگے نکلے، برطانوی بائولر سٹورٹ براڈ کی خوب دھلائی کردی

urdu.nayadaur.tv

اپنی سوئنگ اور سیم بائولنگ کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے جسپریت بمراہ نے ہفتے کے روز اپنے بلے سے وہ کمال ک...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In