Congratulations Lieutenant #General Asif Gafoor for your promotion and all the best wishes ! @peaceforchange ⭐️⭐️⭐️pic.twitter.com/TRiJ84qFtB
— Ali Alizada 🇦🇿 (@Ali_F_Alizada) November 27, 2020
آذربائیجان کے سفیر علی زادہ نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
لیکن اس مبارکباد کا دلچسپ پہلو یہ رہا کہ آذربائیجان کے سفیر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ری ٹوئٹ کی جس میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اپنے ایک دورے میں فوجی جوانوں سے ملاقات کے موقع پر ان کے ساتھ روایتی رقص کررہے ہیں۔
علی علی زادہ کی جانب سے شیئرکی گئی ویڈیو پر مشہور سرائیکی فوک گانا بھی لگاہوا ہے۔