• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’پیپلزیوتھ آرگنائزیشن‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ

نیا دور by نیا دور
دسمبر 19, 2020
in بڑی خبر, جدوجہد, خبریں, سیاست
3 0
0
پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’پیپلزیوتھ آرگنائزیشن‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مشہور انگریزی اخبار ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی چئیر پرسن بنانے کے منصوبہ پر کام جاری ہے اور انہیں پیپلزیوتھ آرگنائزیشن میں مزید متحرک کردار کے لیے تیار کیا جارہا ہے۔۔ اس سے قبل آصفہ بھٹو زرداری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ملتان جلسے میں باقاعدہ طور پر اپنی پہلی شرکت کرکے اپنی سیاسی صلاحیتوں کو مظاہرہ کرچکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا چیپٹرز میں نئے چہرے متعارف کروائے جارہے ہیں۔

RelatedPosts

ضمنی انتخابات ملتوی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا ایک دوسرے پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام

حلقہ این اے 245: پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرا لیا

Load More

پی پی پی عہدیدار کا دعویٰ تھا کہ پیپلزپارٹی کے سابق جنرل سیکریٹری مرحوم جہانگیر بدر کے بیٹے علی بدر، سابق وفاقی وزیر مرحوم احمد مختیار کے بیٹے کو بھی آنے والے مہینوں میں یوتھ ونگ میں اہم ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں۔ اسی دوران پیپلزیوتھ آرگنائزیشن سینٹرل پنجاب کے صدر زوہیب بٹ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ونگ کے عہدیداروں کی کوئی ملاقات کا انتظام نہ کرنے پر صوبائی قیادت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔

زوہیب بٹ نے اپنے استعفے میں لکھا کہ صوبائی قیادت سے متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 3 برسوں کے دوران ونگ چیئرمین کے ساتھ ونگ کے عہدیداروں کی ایک ملاقات کا بھی انتظام نہیں کیا جاسکا کیونکہ ’پیپلزپارٹی ’پنجاب میں صرف دارالحکومت کا معیار بن گیا ہے‘۔

زوہیب بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر جاری ایک بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے یہ معاملہ چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ اٹھایا تھا جنہوں نے معاملے کو حل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن کچھ نہیں ہوا، جس پر ان کے پاس استعفے کے سوا کوئی آپشن نہیں بچا تھا۔

علاوہ ازیں پیپلزپارٹی کے جنرل سیکریٹری نیئرحسین بخاری نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

Tags: آصفہ بھٹو رزداریپیپلز پارٹیپیپلز یوتھ آرگنائزیشنزوہیب بٹ
Previous Post

پشاور سے گرفتار ایم این اے علی وزیر کو کراچی منتقل کر دیا گیا

Next Post

محمد وسیم قومی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

نیا دور

نیا دور

Related Posts

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن 'حقیقی آزادی' کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک...

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے...

Load More
Next Post
محمد وسیم قومی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

محمد وسیم قومی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit