• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کریمہ بلوچ کی موت کی تحقیقات کے لئے دفترِ خارجہ کا کینیڈین حکام سے رابطہ

نیا دور by نیا دور
دسمبر 26, 2020
in انصاف, جرم, خبریں, خواتین
4 0
0
کریمہ بلوچ کی موت کی تحقیقات کے لئے دفترِ خارجہ کا کینیڈین حکام سے رابطہ
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ نے کینیڈین حکومت سے کریمہ بلوچ کی موت کی تحقیقات کرنے اور انکوائری رپورٹ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

مشہور انگریزی اخبار ڈان کی خبر کے مطابق بلوچستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (بی ایس او) آزاد کی سابقہ چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی اندوہناک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بشریٰ رند نے کہا کہ چونکہ انہوں نے وہاں سیاسی پناہ لے رکھی تھی لہٰذا پاکستانی شہری کو تحفظ فراہم کرنا کینیڈین حکومت کی ذمہ داری تھی۔

RelatedPosts

عورت کو کم تر سمجھنا خواتین کے مساوی حقوق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

پابلو پکاسو اگر پاکستان کی تصویر بناتے تو وہ کیسی ہوتی؟

Load More

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی رہنما شائنہ خان اور دیگر خواتین رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ کینیڈین پولیس نے اس کیس سے تعلق کے شبے میں 2 افراد کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔ متعلقہ حکام سے انکوائری رپورٹ پاکستان کو فراہم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

حکومتی اراکین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ انصاف کیا جائے گا۔

بشریٰ رند کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان نے اسلام آباد کے ذریعے کینیڈین حکومت سے رابطہ کیا ہے تا کہ کریمہ بلوچ کی میت وطن لائی جاسکے۔ وزیراعلیٰ کی مشیر اطلاعات نے یہ بھی بتایا کہ ‘ہم ان کے اہلِ خانہ سے رابطے میں ہیں اور کریمہ کی میت وطن لانے کے سلسلے میں تمام تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کریمہ بلوچ اتوار 20 دسمبر کو ٹورنٹو کے ڈاؤن ٹاؤن واٹر فرنٹ ایریا سے لاپتا ہوگئی تھیں۔ بعدازاں اگلے ہی روز پیر کو کینیڈین پولیس نے بتایا تھا کہ کریمہ بلوچ کی لاش ملی ہے۔ پاکستان اور دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان کی موت کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

Tags: انسانی حقوقبلوچستان حکومتدفتر خٓرجہکریمہ بلوچکینیڈا
Previous Post

شہباز شریف بھائی اور پارٹی کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیر اعظم ہوتے: مریم نواز

Next Post

مذاکرت کر لیں یہ نہ ہو کہ سال بعد وزیر اعظم کو کہنا پڑے کہ مذاکرات نہ کرنا انکی غلطی تھی،علی درانی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن 'حقیقی آزادی' کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک...

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے...

Load More
Next Post
مذاکرت کر لیں یہ نہ ہو کہ سال بعد وزیر اعظم کو کہنا پڑے کہ مذاکرات نہ کرنا انکی غلطی تھی،علی درانی

مذاکرت کر لیں یہ نہ ہو کہ سال بعد وزیر اعظم کو کہنا پڑے کہ مذاکرات نہ کرنا انکی غلطی تھی،علی درانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit