• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

’تشدد کبھی نہیں جیتا، جیت آزادی کی ہوتی ہے‘ امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کی جیت کی توثیق کردی

نیا دور by نیا دور
جنوری 7, 2021
in بین الاقوامی, خبریں, سیاست
2 0
0
’تشدد کبھی نہیں جیتا، جیت آزادی کی ہوتی ہے‘ امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کی جیت کی توثیق کردی
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی ایوان نمائندگان نے مشترکہ طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور ان کی نائب کمالا ہیرس کی انتخابات میں جیت کی توثیق کر دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق نینسی پلوسی اور نائب صدر مائیک پنس کی زیر صدارت ہونے والے کانگریس کے اجلاس نے ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی سے بھرپور اجلاس نے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن اور کمالا ہیرس کی جیت کی توثیق کی۔

RelatedPosts

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے، امریکی صدر

امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب اور پاکستان

Load More

امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے کیپیٹل ہل کے باہر ہنگامہ آرائی اور دنگا فساد کیا وہ نہیں جیتے، تشدد کبھی بھی نہیں جیتتا، ہمیشہ آزادی کی جیت ہوتی ہے اور یہ ایوان اب بھی عوام کا ہی ہے۔

امریکی کانگریس کی توثیق کے بعد اب جوبائیڈن کے صدر بننے کے حوالے سے تمام آئینی تقاضے پورے ہو گئے ہیں اور جو بائیڈن 20 جنوری کو امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں ہونے والے انتخابات میں جوبائیڈن نے 306 اور ڈونلڈ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹس حاصل کیے تھے جبکہ امریکی انتخابات میں کامیابی کے لیے کسی بھی امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹس درکار ہوتے ہیں۔

Tags: امریکی انتخاباتامریکی صدرایوان نمائندگانٹرمپجو بائیڈنکیپیٹل ہل
Previous Post

مریم کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا بھی کوئٹہ جانے کا فیصلہ

Next Post

مذہبی فسادات: آزادی کے چار ماہ بعد جب پہلی بار پاکستان کے دارالحکومت میں کرفیو لگا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس

by نیا دور
جنوری 31, 2023
0

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی  کی تعیناتی  کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد...

چترال: محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال کی  سڑکوں سے برف ہٹا کر ٹریفک کیلئے کھول دیا

چترال: محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال کی سڑکوں سے برف ہٹا کر ٹریفک کیلئے کھول دیا

by گل حماد فاروقی
جنوری 31, 2023
0

چترال میں پندرہ سال بعد شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے کیلاش سمیت محتلف وادیوں کی سڑکیں برفباری کے باعث...

Load More
Next Post
مذہبی فسادات: آزادی کے  چار ماہ بعد جب پہلی بار پاکستان کے دارالحکومت میں کرفیو لگا

مذہبی فسادات: آزادی کے چار ماہ بعد جب پہلی بار پاکستان کے دارالحکومت میں کرفیو لگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In