پی ٹی آئی کے 12 اراکین اسمبلی نے سینیٹ ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی: یوسف رضا گیلانی

پی ٹی آئی کے 12 اراکین اسمبلی نے سینیٹ ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی: یوسف رضا گیلانی
جوں جوں  سینیٹ الیکشن قریب سے قریب تر آتے جا رہے ہیں سیاسی گرما گرمی بھی بڑھ رہی ہے۔ اب میڈیا رپورٹس کے مطابق یوسف رضا گیلانی جو کہ پی ڈی ایم کے امیدوار برائے سینیٹ چئیرمین ہیں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 12 ممبران اسمبلی نے ان سے رابطہ کرکے انہیں سینیٹ کا ووٹ دینے کی یقین دہانی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی پارٹی کے مزید اراکین نے بھی ان سے کہا ہے کہ وہ ووٹ دینا چاہتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ پی ڈی ایم رہنماوں سے گفتگو کے دوران کہا۔