• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جنوری 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ماہرہ خان ایک بار پھر بھی بھارتی ٹی وی سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں

سفیان خان by سفیان خان
مئی 12, 2021
in خبریں
2 0
0
Mahira-Khan
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماہرہ خان کا نظارہ ایک بار پھر بھارتی پرستار دیکھیں گے ان کے اپنے ٹی وی چینل پر۔ ’رئیس‘ میں کام کر کے ماہرہ خان نے بھارتی فلم سازوں اور ہدایتکاروں کی توجہ حاصل کر لی تھی اور ممکن تھا کہ انہیں مزید بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوتی لیکن پھر پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی ایسی آئی کہ فن و فنکار پر بھی بندشیں لگنا شروع ہو گئیں۔ بھارت میں انتہا پسند اور متعصب گروپس کو جب بھی پاکستان کے خلاف غصہ نکالنا ہوتا ہے تو وہ پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگا کر یہ تصور کر لیتے ہیں کہ انہوں نے کوئی بہت بڑا تیر مار لیا ہے، ماضی میں ایسا کئی بار ہو چکا ہے۔

خیر خوش خبری تو یہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر فن و ثقافت کو نفرتوں اور انتہا پسندی کی زنجیر وں سے آزادی مل گئی ہے۔ پاکستانی فنکاروں کی غیر معمولی صلاحیتوں کی تو دنیا قائل ہے اور بھارتی تو کچھ زیادہ ہی۔ جو پاکستانی فنکار اور گلوکاروں کے فن کے سب سے بڑے پرستار ہیں انہی کے لئے باعث مسرت ہوگا کہ اب ان کی من پسند اداکارہ ماہرہ خان کو وہ اپنی ٹی وی سکرین پر دیکھیں گے۔

RelatedPosts

فواد خان اور ماہرہ کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ پردہ سیمیں پر آنے کیلئے تیار

بڑی عید پر ریلیز ہونے والی دو فلموں کے درمیان بڑا مقابلہ، کونسی فلم ہٹ ہوگی؟

Load More

بھارتی ٹی وی چینل ’زی تھیٹر‘ سے 12 اقساط پر مبنی سیریز ’یار جولاہے‘ نشر ہونے جا رہی ہے۔ اس تخلیقی کاوش کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے شہرہ آفاق مصنفین سعادت حسن منٹو، احمد ندیم قاسمی،عصمت چغتائی، منشی پریم چند، امرتا پریتم، قرۃالعین حیدر، بلونت سنگھ، اسد محمد خان، راجندر سنگھ بیدی، غلام عباس، انتظار حسین اور گلزار کی مختلف کہانیوں کو ڈرامائی صورت میں سٹیج کیا جائے گا۔ یہ ساری کہانیاں وہ ہوں گی جو اردو ادب میں کلاسک تصور کی جاتی ہیں۔ جن کو بار بار پڑھنے کے بعد بھی مزہ جوں کا توں رہتا ہے۔ جن کے بغیر اردو ادب کا تذکرہ ادھورا رہ جاتا ہے۔

’یار جولاہے‘ کی پہلی کاوش 15 مئی کو نشر کی جا رہی ہے اور اس پہلی پیشکش میں انتخاب کیا گیا ہے احمد ندیم قاسمی کی مشہور کہانی ’گڑیا‘ کو۔

جسے ماہرہ خان پڑھیں گی جب کہ مختلف مقامات پر اس کہانی کو ڈرامائی صورت میں بھی دکھایا جائے گا۔ اس اعتبار سے ماہرہ خان اب داستان گوئی کا منفرد اور اچھوتا کام کرتی نظر آئیں گی۔ ’گڑیا‘ کی کہانی دو سہیلیوں مہراں اور بانو کے گرد گھومتی ہے۔ دونوں کی بے مثال دوستی اور الفت کی داستان کے نشیب و فراز کو احمد ندیم قاسمی نے منفرد اور اچھوتے انداز میں بیان کیا ہے۔

انہونی اور منفرد کہانیوں پر مبنی ’یار جولاہے‘ میں صرف ماہرہ خان ہی نہیں بلکہ سرمد کھوسٹ، ثروت گیلانی، نمرا بچہ، فواد خان، ثانیہ سعید، عرفان کھوسٹ اور فیصل قریشی بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کریں گے۔ کلاسک کہانیوں پر مبنی ’یار جولاہے‘ سرمداور کنول کھوسٹ کی پیشکش ہے جسے انہوں نے ’کھوسٹ فلمز‘ کے پلیٹ فارم سے تیار کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ’ یار جو لاہے‘ دراصل اردو ادب کے ممتاز ادیب حضرات کو خراج عقیدت پیش کرنے کی ایک بہترین صورت ہے۔ ساتھ ساتھ اُ ن بھارتیوں کے لئے بھی نایاب تحفہ ہوگا، جو اردو ادب سے ناواقف ہیں۔

Tags: ماہرہ خانیار جولاہے
Previous Post

افواہوں اور چہ میگوئیوں کے جھرمٹ میں کھٹی میٹھی عید کا چاند، ‘ذرائع’ کے تعاون سے

Next Post

شادی کا کھانا، یتیم خانے کے بچے اور نوحؑ کی کشتی

سفیان خان

سفیان خان

Related Posts

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

‘آصف زرداری نے عمران کی گرفتاری رکوا رکھی تھی، اب یہ دروازہ بھی بند ہو گیا’

by نیا دور
جنوری 28, 2023
1

سوال پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کو اس وقت ہی آصف زرداری پر الزام لگانے کی کیوں سوجھی ہے، دراصل دو...

چترال؛ بکری کی لڑائی میں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل، ملزم گرفتار

چترال؛ بکری کی لڑائی میں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل، ملزم گرفتار

by گل حماد فاروقی
جنوری 28, 2023
0

چترال کے علاقے لوئر دیر میں بکری کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے نتیجے میں خان بہادر نامی افغان مہاجر نے...

Load More
Next Post
shaadi-ka-khana

شادی کا کھانا، یتیم خانے کے بچے اور نوحؑ کی کشتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In