• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, فروری 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سماء ٹی وی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری کو بھارتی شہری اور ایجنٹ قرار دینے پر معافی مانگ لی

نیا دور by نیا دور
جولائی 29, 2021
in خبریں
7 0
0
سماء ٹی وی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری کو بھارتی شہری اور ایجنٹ قرار دینے پر معافی مانگ لی
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان کے معروف نیوز چینل سماء ٹی وی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری کو بھارتی شہری اور ایجنٹ قرار دینے پر معافی مانگ لی اور اس خبر سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

گزشتہ روز خبریں پڑھنے ہوئے سماء ٹی وی کی نیوز کاسٹر نے 2018  کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم سماء ٹی وی کی اس خبر سے دستبردار ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ اور یہ تسلیم کرتے ہیں کہ سماء ٹی وی کی جانب سے پروفیسر سید عالم شاہ پر جھوٹے الزام لگائے گئے۔

RelatedPosts

کراچی پریس کلب میں خالد حمید فاروقی اور جانِ عالَم کی یاد میں تقریب

مفتاح اسماعیل کا عمران خان کو ملک ریاض کا طعنہ، چینلز نے پریس کانفرنس کی کوریج بند کردی

Load More

سماء ٹی وی کی جانب سے کہا گیا کہ 22 نومبر 2018 کو جب پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ کے دورے پر تھے تو پاکستان میں دریائے سندھ پر ڈیمز کی تعمیر  کے لئے فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے ڈاکٹر شاہ کی فوٹیج کو  سماء ٹی وی کی خبر پر نشر کیا گیا تھا۔ جو کہ ڈاکٹر شاہ کی اپریل 2018 میں برطانوی پارلیمان کے سامنے ایک مظاہرے میں شرکت کی ویڈیو کو بھی اس خبر کے ساتھ جوڑ کر نشر کیا گیا تھا۔

اس نشر کی گئی خبر میں ڈاکٹر شاہ پر الزام لگایا گیا تھا کہ ڈاکٹر شاہ ہندوستانی ورثے سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی شہری ہیں۔ مزید یہ بھی کہا گیا تھا کہ وہ ہندوستانی حکومت کی ایماء پر بحثیت کرائے کے لوگ بن کر مظاہرہ کر رہے تھے۔

سماء ٹی وی نے کہا کہ اب ہم یہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ تمام الزامات جھوٹے تھے۔ ڈاکٹر سید عالم شاہ ایک پاکستانی شہری ہیں اور ہندوستانی شہری نہیں ہیں۔ اور ڈاکٹر شاہ کو ہندوستانی حکومت کی طرف سے ان مظاہروں شرکت کے لئے نہ تو کوئی پیسے ادا کئے گئے تھے اور نہ ہی انہوں نے کوئی اداکاری کی تھی۔ ہم ڈاکٹر سید عالم شاہ سے ان کے متعلق جھوٹی معلومات کو نشر کرنے پر معذرت خواہ ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل  بالکل ایسی ہی خبر چلانے پر اے آر وائے نیوز بھی معذرت کر چکا ہے۔ برطانیہ میں اے آر وائی کا مواد نشر کرنے والے ادارے نیو وژن ٹی وی نے پاکستانی شہری ڈاکٹر سید عالم شاہ سے انھیں انڈین شہری قرار دینے اور انڈیا کی ایما پر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی تھی۔اس کے علاوہ نیو وژن ٹی وی ڈاکٹر شاہ کو ہرجانہ ادا کرنے اور وکلا کو فیس دینے پر بھی بات چیت کے لیے رضا مند ہو گیا تھا۔

دراصل ڈاکٹر سید عالم شاہ پاکستان میں تدریس کے پیشے سے وابستہ تھے اور سنہ 2013 تک کراچی یونیورسٹی میں فلسفے کے اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ اس کے بعد وہ اپنے خاندان سمیت برطانیہ منتقل ہوئے اور تب سے یہاں تعلم و تدریس سے وابستہ ہیں۔  عالم شاہ کی اہلیہ بھی اکنامکس کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں پڑھاتی ہیں۔اور جب ان کی اہلیہ کو برطانیہ میں سکالرشپ ملا تو خاندان برطانیہ آگیا۔

ڈاکٹر شاہ سیاسی اور سماجی معاملات میں بھی سرگرم رہے ہیں اور پاکستان میں بائیں بازو کے کارکن تھے۔

جھوٹی خبریں چلا کر کسی کی کردار کشی کرنے کے بعد معافی مانگنے سے بہتر ہے جھوٹی خبریں نہ چلائی جائیں مگر ⁦@SAMAATV⁩ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ جھوٹ بولتے جائیں گے معافیاں مانگتے رہیں گے
انشااللہ میرے معاملے میں بھی انہیں اسی طرح معافی مانگنی پڑیگی۔ pic.twitter.com/gXSRKAtNuj

— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) July 29, 2021

Tags: آزادئ صحافتاے آر وائےبھارتی ایجنٹڈاکٹر سید عالم شاہسماء ٹی ویصحافت
Previous Post

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع ن لیگ

Next Post

بڑھتا ہوا عالمی درجہ حرارت اور ماحولیاتی تبدیلی قیامت سے پہلے ایک قیامت ہے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘حکومت کی تیاری اچھی ہے، بہت جلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا’

‘حکومت کی تیاری اچھی ہے، بہت جلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا’

by نیا دور
فروری 7, 2023
0

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے آخری دو روز رہ گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کی طرف سے حتمی میمو ایک...

گلگت؛ شتیال قراقرام ہائی وے پر مسافر بس تصادم کے بعد کھائی میں جا گری، 25 افراد جاں بحق

گلگت؛ شتیال قراقرام ہائی وے پر مسافر بس تصادم کے بعد کھائی میں جا گری، 25 افراد جاں بحق

by سرور حسین سکندر
فروری 7, 2023
0

شتیال قراقرم ہائی وے پر غذر سے راولپنڈی جانے والی بس کار سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری۔ ڈپٹی کمشنر...

Load More
Next Post
بڑھتا ہوا عالمی درجہ حرارت اور ماحولیاتی تبدیلی قیامت سے پہلے ایک قیامت ہے

بڑھتا ہوا عالمی درجہ حرارت اور ماحولیاتی تبدیلی قیامت سے پہلے ایک قیامت ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In