• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, فروری 3, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

خیبر پختونخوا: رواں ہفتے کا احوال (15 جولائی تا 21 جولائی)

نیا دور by نیا دور
نومبر 16, 2019
in خبریں
2 0
0
خیبر پختونخوا: رواں ہفتے کا احوال
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کروڑوں کی کرپشن، پی ایس او کے سابق جی ایم سمیت 10 ملزمان کی خلاف 3 کروڑ 42 لاکھ کا ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے پاکستان سٹیٹ آئل میں کرپشن اور ملی بھگت سے کروڑوں روپےغبن کرنے کی تحقیقات مکمل کرلی ہے اور احتساب عدالت میں پی ایس او کے سابق جی ایم مینجر اور مینجر ایکسپورٹ سمیت دس ملزمان کے خلاف تین کروڑ 42 لاکھ روپے مالیت کا ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ نیب کے مطابق ملزمان سابق جی ایم عبدالحکیم، عطاالرحمان سومرو مینیجر ایکسپورٹ، پی ایس او مینجر عامر ملک، محمد تنویر ایم ڈی انٹر نیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ، محمد صدیق، سید محمد، حمیداللہ، نصیر احمد، سید افضل اور اسلم شاہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ملی بھگت سے پاکستان آئل کی مصنوعات  میں خوردبرد کی ہے اور ساتھ ہی غیر قانونی طریقے سے بلز جمع  کرتے وقت کٹوتی میں بھی غبن کی تھی۔

RelatedPosts

جنرل باجوہ کی توسیع؟ کابینہ کمیٹی کی آرمی ایکٹ میں ترمیم، ‘دوبارہ تقرر’ کی جگہ ‘برقرار’ لکھنے کی تجویز

حکومت پاک فوج اور افسر کے خلاف ہتک عزت پر قانونی کارروائی کرے: آئی ایس پی آر

Load More


مالم جبہ پکنک پوائنٹ میں اربوں روپے کا غبن، عمران خان کے 300 ڈیم کہاں گئے: خواجہ ہوتی

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے کرپشن اور اقربا پروری کی انتہا کر دی ہے۔ مالم جبہ پکنک پوائنٹ میں اربوں روپوں کا غبن کیا گیا ہے۔ عمران خان کا بھٹو کے ساتھ موازنہ کرنا ناانصافی ہوگی، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ خواجہ محمد ہوتی نے مردان میں منعقدہ جسلے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانچ سال کے طویل عرصہ میں کوئی بھی پراجیکٹ شروع نہیں کیا گیا جس سے عوام کو رلیف ملے۔ خیبر پختونخوا میں ڈیموں کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ سابق حکمران جماعت نے 300 ڈیمز بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن بدقسمتی سے ایک بھی ڈیم نہیں بنا اور جاتے جاتے صوبے کو قرض کا بوجھ دے کر عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا گیا۔ مالم جبہ پکنک کا ایشو اٹھاتے ہوئے خواجہ ہوتی نے اربوں روپے غبن کرنے کا انکشاف کیا اور کہا کہ پچھلی حکومت نے منظور نظر افراد کو ٹھیکہ دے کر ناانصافی کا ثبوت بھی دیا۔


فوجداری مقدمات نمٹانے کے لئے قائم 3 کسٹڈی سپیشل ٹاسک عدالتوں میں 2 غیر فعال،70  کیسز التوا کا شکار

پشاور ڈسٹرکٹ کورٹس میں زیر حراست قیدیوں کے فوجداری مقدمات کو نمٹانے کے لئے قائم تین کسٹڈی سپیشل ٹاسک عدالتوں میں دو غیر فعال جبکہ ایک کام کر رہا ہے۔ دو غیر فعال عدالتوں میں ایک عدالت کی جج ڈسٹرکٹ جج پشاور تعینات کیا گیا ہے جبکہ دوسری عدالت کی جج دو سال چھٹی لے کر ملک سے باہر گیا ہے۔ غیر فعال عدالتوں میں70  کے قریب گرفتار ملزمان کے کیسز التوا کے شکار ہیں جس کی وجہ سے گرفتار ملزمان کے کیسز طوالت اختیار کر گئے جو کہ بنیادی حقوق اور فوری انصاف پہنچانے کی خلاف ورزی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ مذکورہ عدالتوں کو دوبارہ فعال بنانے کے لئے فوری طور پر ججز کی تعیناتی کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور ان عدالتوں میں ججز بہت جلد تعینات کیے جائیں گے۔


51 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہیری ٹیج ٹریل بارش کی نذر، گھنٹہ گھر سے کوتوالی تک ٹریک کا بیشتر حصہ منہدم ہو گیا

ہیری ٹیج ٹریل کے ٹائٹل سے گھنٹہ گھر سے گورگھٹڑی تک 51 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا ٹریک افتتاح سے قبل ہی سیوریج لائن کے دھماکے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے جبکہ رہی سہی کسر بارش نے پوری کر دی جس سے اینٹوں کو اکھاڑ کر ٹریک کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق منصوبے کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے آج یہ نوبت دیکھنےکو ملتی ہے۔ اس سلسلے میں شہری ترقیاتی ادارے کے ذرائع نے بتایا کہ ٹریک کو بارش نے نہیں بلکہ سیوریج لائن میں دھماکے سے نقصان ہوا ہے۔ اس حوالے سے حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔


نگران حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے، مینڈیٹ چرانے کی کوشش ہوئی تو عوام تسلیم نہیں کریں گے: شہباز شریف

جھاڑو بھی خریدا تو کاغذات کی پڑتال ہوئی، کیا پشاور میٹرو بلیک لسٹ کمپنی کو کالا پانی نہیں بھیجنا چاہئے، عمران نے خیبر پختونخوا کا بیٹرا غرق کر دیا، پشاور میں گفتگو

ایک ارب درخت لگانے کا جھوٹ بولا، سوات کو لاہور بنا دوں گا: مینگورہ میں خطاب، ہارون بلور کی شہادت پر فاتحہ خوانی

پشاور اور سوات: مسلم لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو اگر شفاف انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ ن فاتح ہوگی، ہمارے مینڈیٹ کو اگر چرانے کی کوشش کی گئی تو عوام اسے قبول نہیں کریں گے، نیب مسلم لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہا ہے، ہمارے خریدے گئے جھاڑو کی بھی جانچ پڑتال ہوتی ہے، کیا پشاور میٹرو کی کالی لسٹ والی کمپنی کو کالا پانی نہیں بھیجنا چاہئے؟ پشاور میں ہارون بلور کی شہادت پر فاتح خوانی کے بعد امیر مقام کی رہائش گاہ پر میڈیا کو فریفنگ دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ13  جولائی کو نواز شریف کی آمد پر لاہور میں جم غفیر نے ثابت کر دیا کہ قوم مسلم لیگ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Tags: Naya Daurخیبر پختونخوا انتخاباتخیبر پختونخوا خبریںخیبر پختونخوا: رواں ہفتے کا احوالنیا دور
Previous Post

مولانا اورنگ زیب فاروقی نے ایم ایم اے کوووٹ دینا حرام قرار دے دیا

Next Post

‘مزدوروں کا ہاتھی ہے الطاف حسین’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

by نیا دور
فروری 3, 2023
0

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔...

عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے: اسد عمر

عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے: اسد عمر

by نیا دور
فروری 3, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اے پی...

Load More
Next Post
‘مزدوروں کا ہاتھی ہے الطاف حسین’

'مزدوروں کا ہاتھی ہے الطاف حسین'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In