• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ان مسلمانوں کیلئے آواز نہیں اُٹھاؤں گا جن کے باپ طاقتور ہیں: اسد الدین اویسی کی شاہ رخ خان پر تنقید

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 18, 2021
in خبریں
11 0
0
ان مسلمانوں کیلئے آواز نہیں اُٹھاؤں گا جن کے باپ طاقتور ہیں: اسد الدین اویسی کی شاہ رخ خان پر تنقید
13
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے نام لیے بغیر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پر تنقید کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منشیات کیس میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری سے متعلق بیان دیتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ وہ ان ’بے زبان مسلمانوں‘ کے لیے آواز اٹھائیں گے جو جیلوں میں بند ہیں۔

RelatedPosts

راج کمار راؤ شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کیوں بیٹھا کرتے تھے؟

شدید مالی مشکلات کا شکار رہنے والے بالی وڈ کے 5 میگا سٹارز

Load More

اسد الدین اویسی نے اپنے بیان میں شاہ رخ خان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ ان مسلمانوں کے لیے آواز نہیں اُٹھائیں گے جن کے باپ طاقتور ہیں۔

اُنہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ یوپی جیلوں میں قیدیوں میں سے کم از کم 27 فیصد مسلمان ہیں، ان کے لیے کون بولے گا؟

واضح رہے کہ بھارت کے انسداد منشیات ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی کے ساحل پر 3 اکتوبر کو ایک کروز شپ پر پارٹی کے دوران چھاپہ مار کر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کیا تھا۔

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی پہلے تردید کرتے رہے تاہم انہوں نے بعد میں اعتراف جرم کرلیا تھا۔

Tags: آریان خاناسد الدین اویسیشاہ رخ خانمنشیات کیس
Previous Post

بل گیٹس کی بیٹی نے مسلمان نوجوان سے شادی کر لی

Next Post

‘مولانا فضل الرحمن اسلام کے نام پر قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں’ مولانا عبدالعزیز نے فضل الرحمن کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

by نیا دور
جنوری 31, 2023
0

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کے فوجداری مقدمے میں اُن پر...

‘فوج اور بیوروکریسی کے اخراجات کم کیے بغیر معیشت نہیں چل سکتی’

‘فوج اور بیوروکریسی کے اخراجات کم کیے بغیر معیشت نہیں چل سکتی’

by نیا دور
جنوری 30, 2023
0

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ ہے کہ بجٹ خسارہ کم کیا جائے مگر پاکستان کے پاس اس خسارے کو کم...

Load More
Next Post
‘مولانا فضل الرحمن اسلام کے نام پر قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں’ مولانا عبدالعزیز نے فضل الرحمن کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

'مولانا فضل الرحمن اسلام کے نام پر قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں' مولانا عبدالعزیز نے فضل الرحمن کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 30, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In