• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

انڈین اشتہار میں ہم جنس پرست خواتین کو دکھانے پر تنازع

یہ اشتہار 22 اکتوبر کو ریلیز کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پراس حوالے سے شدید غم وغصہ دیکھنے میں آیا۔ ہندوئوں نے اس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مذہبی تہواروں کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا۔

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 27, 2021
in خبریں
24 0
0
انڈین اشتہار میں ہم جنس پرست خواتین کو دکھانے پر تنازع
29
SHARES
136
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک بھارتی کمپنی کے اشتہار میں ہم جنس پرست خواتین کو دکھانے پر شدید تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ اب ڈابر کمپنی نے دھمکیاں ملنے کے بعد تنقید کا نشانہ بنانے والے تمام لوگوں سے معافی طلب کی ہے۔

یہ اشتہار ہندوئوں کے مذہبی تہوار ’کرواچوتھ’ کے موقع پر بنایا گیا تھا، تاہم شدید تنقید کے بعد اسے ٹی وی پر نہیں چلایا جا رہا بلکہ اسے سوشل میڈیا سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

RelatedPosts

افغان ٹیم نے پاکستان اور انڈیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

Load More

Remove this ad right now dabur #BoycottFem pic.twitter.com/ZIz6gtml7s

— Brajesh Dhakad (@Brajesh8103835) October 24, 2021

اشتہار کی ویڈیو میں دو نوجوان لڑکیاں کرواچوتھ کی تیاری کرتے دکھائی گئی ہیں۔ ان کی آپس میں ہونے والی گفتگو سے لگتا ہے کہ وہ اپنے شوہروں کیلئے ورتھ رکھ رہی ہیں لیکن کمرشل کے اختتام پر پتا چلتا ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں۔

یہ اشتہار 22 اکتوبر کو ریلیز کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پراس حوالے سے شدید غم وغصہ دیکھنے میں آیا۔ ہندوئوں نے اس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مذہبی تہواروں کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا۔

Selling fake products and producing false and hinduphobic ads to destroy our culture #BoycottFem&dabur @NSO365 pic.twitter.com/h5qx4Qjieu

— Biswajit Nayak (@biswajitnayak24) October 24, 2021

چھلنی میں ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ کر ورتھ کھولنے کی اس رسم میں ایک اور خاتون جو بظاہر ان میں سے کسی ایک لڑکی کی والدہ ہیں جو اس رشتے کی حمایت کرتے دکھائی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ویڈیو نہ ہٹانے کی صورت میں ڈابر کمپنی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

Hindu festivals are constantly being targeted , this time Dabur's Fem Bleach comes with a very bad advertisement , in which a lesbian couple is shown making fun of karwa chauth
🚫🚫🚫🚫#BoycottFem & Dabur pic.twitter.com/bhrp8OB4cU

— मनीश (@Manish_117) October 24, 2021

نروتم مشرا کا کہنا تھا کہ آج وہ دو خواتین کو کروا چوتھ مناتے ہوئے دکھا رہے ہیں۔ کل ایک ایسا اشتہار لے آئیں گے جس میں دکھایا جائے گا کہ دو مردوں کی شادی ہو رہی ہے۔ ہم کسی کو بھی اس طرح کا قابل اعتراض مواد دکھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

ڈابر کمپنی نے اپنے معافی نامے میں لکھا ہے کہ کرواچوتھ کے حوالے سے تیار کیا گیا یہ اشتہار سوشل میڈیا سے ہٹا لیا گیا ہے۔ ہم غیر ارادی طور پرعوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے معذرت خواہ ہیں۔

Fem's Karwachauth campaign has been withdrawn from all social media handles and we unconditionally apologise for unintentionally hurting people’s sentiments. pic.twitter.com/hDEfbvkm45

— Dabur India Ltd (@DaburIndia) October 25, 2021

اس سے قبل ‘فیب انڈیا’ کی دیوالی کلیکشن کا نام ‘جشن رواج’ رکھنے پربھی انتہا پسندوں نے اردونام کو بنیاد بناتے ہوئےکمپنی پرپابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ بعد ازاں کمپنی نے اشتہار ہٹاتے ہوئے وضاحت پیش کی تھی کہ یہ اشتہار دیوالی کے لیے ریلیزنہیں کیا گیا تھا بلکہ اس کا مقصد عام ہندوستانی روایات دکھانا تھا اور ’جشن رواج‘ کا مطلب بھی روایتوں کی تشہیر ہے۔

Tags: LesbianLGBTsexانڈیاہم جنس پرست خواتین
Previous Post

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے ثانیہ مرزا کو ’فرشتہ’ قرار دیدیا

Next Post

جام کمال کی چھٹی، اگلی باری عمران خان کی، حامد میر

نیا دور

نیا دور

Related Posts

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اعلان پر شدید...

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مختلف امور پر حکومت کو مشورہ دینے کا کام سونپا گیا...

Load More
Next Post
جام کمال کی چھٹی، اگلی باری عمران خان کی، حامد میر

جام کمال کی چھٹی، اگلی باری عمران خان کی، حامد میر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In