• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 21, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سوزوکی نے انتہائی سستی ترین گاڑی متعارف کرادی

نیا دور by نیا دور
نومبر 11, 2021
in خبریں
31 0
0
سوزوکی نے انتہائی سستی ترین گاڑی متعارف کرادی
36
SHARES
172
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سوزوکی نے اپنی کار ”سیلیریو” کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ اسے سستی ترین گاڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ پاکستانی صارفین کیلئے سوزوکی کی یہ گاڑی ”کلٹس” کے نام سے تیار کی جاتی ہے۔ ابھی اس گاڑی کو صرف انڈین صارفین کیلئے پیش کیا گیا ہے۔

اس گاڑی کو چار مختلف ورژن زی ایکس آئی پلس، زی ایکس آئی، وی ایکس آئی اور ایل ایکس آئی میں پیش کیا گیا ہے۔ سوزوکی کی اس نئی کار میں ایل ایکس آئی کے علاوہ تمام دیگر ورژنز میں آٹومیٹڈ مینوئل ٹرانسمیشن (اے ایم ٹی) دیا گیا ہے۔

RelatedPosts

پاک فوج کے زیر ملکیت تمام کاروبار ٹیکس ادا کرتے ہیں: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ضروری، ناکامی پاکستان کے معاشی حالات مزید بگاڑ دے گی

Load More

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نئی گاڑی کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ پیٹرول کی بچت کیلئے اس سے بہترین گاڑی اس وقت مارکیٹ میں نہیں ہے۔ اس گاڑی میں پیٹرول کی بچت کیلئے نیا انجن رکھا گیا ہے جبکہ کیبن ڈیزائن، فیچرز اور باہری ڈیزائن کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔ گاڑی کا باہر والا ڈیزائن راؤنڈڈ شکل میں ہے۔ اس کے علاوہ نئی ٹیل لائٹس، نمایاں باڈی لائنز اور نئے ایلوئے وہیلز بھی اس گاڑی کا حصہ ہیں۔

اس سوزوکی گاڑی کا کیبن پچھلے ورژن سے بہتر جبکہ ایک سات انچ کا انفوٹینمنٹ سکرین اینڈرائیڈ آٹو اور ایپل کارپلے سپورٹ سے لیس ہوگا۔ نیا ڈرائیور ڈسپلے جزوی ڈیجیٹل ہے اور گیئر شفٹ لیور کو بھی نیا کیا گیا ہے۔

سیلیریو گاڑی میں رکھے گئے نئے انجن بارے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کی مدد سے ایک لیٹر میں کم از کم 27 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جا سکے گا۔ سوزوکی کی اس نئی گاڑی کی قیمت 11 لاکھ پاکستانی روپے سے سٹارٹ ہوگی۔ تاہم اس گاڑی کو پاکستانی صارفین کیلئے پیش کیا جائے گا؟ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے۔

Tags: AutoBusinesscelerioCultusSuzukiبزنس نیوزسوزوکیکلٹس
Previous Post

مغوی علی رضا بازیاب نہ ہو سکے، سپریم کورٹ آئی جی بلوچستان پر شدید برہم، جلد پیشرفت کا حکم

Next Post

ویرات کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے کم آمدنی والےطبقے کے لیے پیٹرول سبسڈی...

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

Load More
Next Post
ویرات کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

ویرات کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In