• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ملتان کے پرائیویٹ کالج میں لڑکیوں سے زیادتی کا سکینڈل سامنے آ گیا، ملزم گرفتار

حکام کے مطابق بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم نجی کالج میں ہی ملازم تھا۔ ملزم طالبات کو بلیک میل کرکے رقم کا تقاضا بھی کرتا تھا۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر لیا۔

نیا دور by نیا دور
نومبر 19, 2021
in خبریں
26 1
0
ملتان کے پرائیویٹ کالج میں لڑکیوں سے زیادتی کا سکینڈل سامنے آ گیا، ملزم گرفتار
31
SHARES
148
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملتان کے نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملز گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کا بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

RelatedPosts

لیہ میں لڑکی کا اغوا، 5 دن تک مسلسل زیادتی، پورن فلمیں بنا کر ویب سائٹس پر ڈال دیں

میری بیٹی سے زیادہ پارٹی میں اور کوئی بہتر امیدوار نہیں تھا: شاہ محمود قریشی

Load More

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزم سلمان وحید نجی کالج میں پڑھنے والی طالبات کو انٹری ٹیسٹ میں پاس کروانے، نوکری دلوانے کے بہانے اور شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔

حکام کے مطابق بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم نجی کالج میں ہی ملازم تھا۔ ملزم طالبات کو بلیک میل کرکے رقم کا تقاضا بھی کرتا تھا۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب ایک اور واقعے میں گوجرانوالہ میں 13 سالہ طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا، 13 سالہ بیٹے کی موت کی خبر سُن کر والدہ بھی غم سے نڈھال ہو گئیں اور خود کُشی کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔

گوجرانوالہ میں نویں جماعت کے طالب علم کے بدفعلی اور قتل کو 24 روز گزر جانے کے باوجود منتظر ہیں کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ گوجرانوالہ میں پسرور روڈ پر قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کیے گئے احتجاج کے دوران مقتول کی والدہ نے خود کُشی کی دھمکی دے دی۔ بیٹے کی جُدائی کے غم میں نڈھال والدہ کا کہنا تھا کہ اگر قاتلوں کو سزا نہ ملی تو میں خود پر تیل چھڑک کر اپنی جان دے دوں گی۔ نویں جماعت کے طالبعلم کی والدہ نے کہا کہ میرے بیٹے کو گلی کا ایک لڑکا اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گیا تھا اور اس کے دو دن کے بعد میرے بیٹے کی لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کی خالہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کو سر عام سزائے موت دی جانی چاہئیے۔

Tags: جنسی زیادتیخواتین کے ساتھ زیادتیملتانملتان کالج جنسی زیادتی سکینڈل
Previous Post

خاتون کو فحش میسجز بھیجنے کا الزام، آسٹریلوی کپتان مستعفی

Next Post

جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون واپس

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘مشرف، کیانی، راحیل شریف اور قمر باجوہ نیک نیتی سے کام کرتے تو دہشت گردی نہ ہوتی’

‘مشرف، کیانی، راحیل شریف اور قمر باجوہ نیک نیتی سے کام کرتے تو دہشت گردی نہ ہوتی’

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

اگر پرویز مشرف، اشفاق کیانی، راحیل شریف اور قمر باجوہ نے نیک نیتی سے اور ٹھیک کام کیا ہوتا تو اے پی...

انجمن تاجران اردو بازار: کاغذ کے مہنگے ہونے کی وجہ سے نصابی کتابوں کی چھپائی مشکل

انجمن تاجران اردو بازار: کاغذ کے مہنگے ہونے کی وجہ سے نصابی کتابوں کی چھپائی مشکل

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

آج یکم فروری کو انجمن تاجران اردو بازارنے ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں ان کہا کہنا تھا کہ کتابوں کی...

Load More
Next Post
جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون واپس

جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In