• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

یہ چیزیں کھانے میں احتیاط کریں ورنہ آپ جلد بوڑھے ہو جائیں گے

نیا دور by نیا دور
نومبر 26, 2021
in خبریں
29 0
1
یہ چیزیں کھانے میں احتیاط کریں ورنہ آپ جلد بوڑھے ہو جائیں گے
34
SHARES
160
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خوبصورت اور جوان نظر آنے کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن بعض عادات کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہو پاتا۔ ماہرین کے مطابق بعض غذائی اشیا وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں۔ ان کی وجہ سے چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ جلد کو صحتمند رکھنے کیلئے کون سے چیزیں کھانی چاہیں۔

کوئی نہیں چاہتا کہ وہ وقت سے پہلے بوڑھا نظر آنے لگے لیکن خراب طرز زندگی اور خوراک کی وجہ سے آپ کے چہرے پر جھریاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ماہرین خراب جلد کی بنیادی وجہ دو چیزوں کو قرار دیتے ہیں، ایک سورج کی روشنی اور دوسرا گلائی کیشن اینڈ پروڈکٹس۔

RelatedPosts

فالج کے حملے کے منٹوں میں فوری طبی امداد سے معذوری اور اموات سے بچا جا سکتا ہے، ماہرین

کچھ بھی کر لیں، ہڈیاں اور دانت ہماری عمر کا راز فاش کر دیتے ہیں

Load More

تاہم ان دونوں چیزوں کو کنٹرول کرنا بھی آپ کے اختیار میں ہے، اس کیلئے ضروری ہے کہ دھوپ میں نکلنے سے پہلے ہمیشہ سن سکرین لگائیں اور اپنی خوراک پر توجہ دیں۔ ماہرین صحت کے مطابق بعض غذائی اشیا قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بنتی ہیں، اس لئے اگر آپ صحتمند اور چمکدار جلد چاہتے ہی تو ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں۔

تیز آنچ پر پکایا کھانا

بناسپتی گھی اور عام تیل کا استعمال ناصرف بیماریاں پیدا کرتا ہے بلکہ تیز آنچ پر پکا کھانا بھی ساری غذائیت ختم کر دیتا ہے۔ ایسی غذا جس میں قدرتی اجزا ہی موجود نہ ہوں وہ آپ کی صحت کو کیسے فائدہ پہنچائے گی، اس لئے ضروری ہے کہ تیز آنچ اور تیل اور گھی میں پکے کھانوں سے حتیٰ الامکان پرہیز کیا جائے۔

الکحل کا استعمال

الکحل کا استعمال جسم میں بہت سے مسائل کا باعث بنتا ہے۔ الکحل جسم سے غذائی اجزا اور وٹامنز کو ختم کرنے کیساتھ ساتھ پانی کی کمی کو بھی بڑھاتی ہے۔ یہ تمام چیزیں جھریوں کو بڑھانے کا کام کرتی ہیں۔ جلد کو چمکدار اور چست رکھنے کیلئے وٹامن ڈی بھی بہت ضروری ہے۔ کافی مقدار میں پانی پیں تاکہ آپ مکمل طور پر ہائیڈریٹ رہیں۔

کافی اور سوڈے کا زیادہ استعمال

سوڈے اور کافی کی مقدار کم کریں، اس کی بجائے ہلدی والا دودھ پیں جو اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے اور بڑھاپا جلد نہیں آنے دیتا۔

چینی کا زیادہ استعمال

شوگر جلد اور جسمانی مسائل کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ شوگر گلائی کیشن اینڈ پروڈکٹس بناتی ہے جو کولیجن کو نقصان پہچانے کا باعث ہے۔ کولیجن جلد کو صاف رکھنے کا کام کرتا ہے۔ اگر آُپ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں تو چینی سے بنی اشیا کھانے کی بجائے پھل کھائیں۔ اس سے آُپ کی جلد بھی صحتمند رہے گی اور مٹھائی کھانے کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی۔

فرنچ فرائز

فرنچ فرائز کھانے میں تو بہت لذیذ ہیں لیکن ان میں نمک اور تیل کی مقدار بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ بہت تیز آنچ پر بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے آزاد ریڈیکلز ان کے اوپر سے ہٹ جاتے ہیں۔ اسی کی وجہ سے جلد خراب ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ زیاہ نمک کھانے سے پانی کی کمی شروع ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے جلد ڈھیلی پڑ جاتی ہے اور جھریاں پڑنے لگتی ہیں۔ اگر آپ کو فرنچ فرائز بہت پسند ہیں تو اس کی جگہ شکر قندی کھا لیں۔

Tags: ageHealthJunk foodبڑھاپاجنک فوڈصحتصحت کے مسائل
Previous Post

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، موبائل کالز سستی کردی گئیں

Next Post

بچپن سے بہن بھائیوں کے درمیان مسلسل جھگڑوں کے پیچھے راز کیا ہے؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اعلان پر شدید...

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مختلف امور پر حکومت کو مشورہ دینے کا کام سونپا گیا...

Load More
Next Post
بچپن سے بہن بھائیوں کے درمیان مسلسل جھگڑوں کے پیچھے راز کیا ہے؟

بچپن سے بہن بھائیوں کے درمیان مسلسل جھگڑوں کے پیچھے راز کیا ہے؟

Comments 1

  1. محاسب خان says:
    1 سال ago

    آج کا ارٹیکل صحت اور خاصکر اسکن کے لیے بہت عمدہ تجاویز پیش کیئے گئے ہیں۔
    مگر اس وقت پاکستان میں پریشانیوں بلکہ تنگدستی نے انسانوں کو اپنی گرفت میں لیا ہے اور اِنہیں اپنی اسکن کا تو خیال ہی نہیں ہے۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In