• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ٹویٹر سربراہ پراگ اگروال کا مسلمانوں کے حق میں بیان، پرانا ٹویٹ وائرل

نیا دور by نیا دور
نومبر 30, 2021
in خبریں
10 0
0
ٹویٹر سربراہ پراگ اگروال کا مسلمانوں کے حق میں بیان، پرانا ٹویٹ وائرل
12
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے نئے سربراہ پراگ اگروال کو عہدہ سنبھالتے ہی سخت تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا گیا ہے۔ 11 سال قبل مسلمانوں کے حق میں دیا گیا ان کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے۔

تفصیل کے مطابق ٹویٹر کا نیا سی ای او بنائے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی ہر جگہ پراگ اگروال کا چرچا ہونے لگا ہے لیکن ان کے بارے میں ایک مختلف بحث بھی چھڑ گئی ہے۔ جیک ڈورسی نے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد جیسے ہی پراگ اگروال کے نام کا اعلان کیا تو کچھ لوگوں نے ان کے ایک پرانے ٹویٹ کو ٹریس کرنا شروع کر دیا۔

RelatedPosts

نارووال میں مسلمان شرک کے الزام پر قتل

برطانیہ میں مقیم مسلمان رسوائی کی زندگی کیوں گزار رہے ہیں؟

Load More

ٹرولرز نے ان کی دہائی پرانی ٹویٹ کو ٹریس کیا جس میں پراگ اگروال نے مسلمانوں، انتہا پسندوں، گوروں اور نسل پرستی کے بارے میں بات کی تھی۔

پراگ اگروال کے ٹویٹ کو ایک دہائی کے بعد مختلف طریقے سے سمجھا جا رہا ہے، لیکن انہوں نے تب ہی اس ٹویٹ کے حوالے سے وضاحت جاری کی تھی۔ انہوں نے اس ٹویٹ میں لکھا تھا کہ اگر وہ مسلمانوں اور انتہا پسندوں میں فرق نہیں کرنا چاہتے تو میں سفید فاموں اور نسل پرستوں میں فرق کیوں کروں؟

"If they are not gonna make a distinction between muslims and extremists, then why should I distinguish between white people and racists."

— Parag Agrawal (@paraga) October 26, 2010

انہوں نے اس ٹویٹ پر وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا یہ بات کامیڈین آصف مانڈوی نے ‘ڈیلی شو’ کے دوران کہی تھی جسے انہوں نے ٹویٹ کیا تھا۔

امریکی ریاست ٹینیسی کی سینیٹر مارشا بلیک برن نے اس پرانی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ یہ وہی ہیں جو آپ کے آن لائن لفظوں گفتگو کو کنٹرول کرنے جا رہے ہیں۔

سراج ہاشمی نامی ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پیراگ اس تصور سے متفق ہیں کہ تمام مسلمان انتہا پسند نہیں ہیں۔

Tags: ExtremismMuslimParag AgarwalTwitter CEOانتپا پسندیپراگ اگروالٹویٹرمسلمان
Previous Post

سنیما، شادی ہالز اور فوجی افسران کے گھر بنانا دفاعی مقاصد میں نہیں آتا، چیف جسٹس

Next Post

این اے 133 ضمنی انتخابات، ‘ن لیگ کی عادتیں نہیں بدل سکتیں’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اعلان پر شدید...

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مختلف امور پر حکومت کو مشورہ دینے کا کام سونپا گیا...

Load More
Next Post
این اے 133 ضمنی انتخابات، ‘ن لیگ کی عادتیں نہیں بدل سکتیں’

این اے 133 ضمنی انتخابات، 'ن لیگ کی عادتیں نہیں بدل سکتیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In