• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘سیالکوٹ واقعے نے یورپی پارلیمنٹیرینز کو تشویش میں مبتلا کر دیا’

'یورپی پارلیمنٹ میں کسی کو پاکستان سے دشمنی کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام کرنے کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک جیسے لوگ موجود ہیں۔ ان کے حالیہ بیان کے نتائج آپ کو جلد ملنا شروع ہو جائیں گے۔ اس بیان کی قیمت پاکستان کو چکانا پڑے گی۔'

نیا دور by نیا دور
دسمبر 6, 2021
in خبریں
56 0
0
66
SHARES
313
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خالد حمید فاروقی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے یورپی پارلیمنٹیرینز کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس معاملے پر جو طوفان آنے والا ہے، وہ جلد عوام خود ہی دیکھ لے گی۔

نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 3 دسمبر کو یورپی پارلیمنٹ میں سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات ہوئے، اس کی پریس ریلیز میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال، پریس فریڈم، اظہار رائے کی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

RelatedPosts

صنعتی انقلاب نے برطانیہ میں خواتین کے بنیادی حقوق کی راہ ہموار کی

پاکستان میں توہین مذہب کے واقعات رونما ہونے میں بھارت کا کردار ہے: ریاض پیرزادہ

Load More

ان کا کہنا تھا کہ یورپی پارلیمنٹ کو بہت فکر ہے کہ پاکستان اتنی زیادہ مراعات کے باوجود جمہوریت کے کلیدی نکات پر عملدرآمد نہیں کر رہا۔ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ان دنوں تنائو کی صورتحال ہے۔ خاص طور پر فرانس اور پاکستان کے درمیان انتہائی تنائو موجود ہے۔ یہ بات اہمیت کی حامل ہے کہ بریگزیٹ کے بعد فرانس کی اہمیت یورپی یونین میں بہت زیادہ ہو چکی ہے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یورپی پارلیمنٹ میں کسی کو پاکستان سے دشمنی کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام کرنے کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک جیسے لوگ موجود ہیں۔ ان کے حالیہ بیان کے نتائج آپ کو جلد ملنا شروع ہو جائیں گے۔ اس بیان کی قیمت پاکستان کو چکانا پڑے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ماضی میں بیان دیا تھا کہ میں خود گستاخ رسول کو گولی ماروں گا۔ ان کی بات کو آج تک یہاں دہرایا جاتا ہے۔ آپ کے جرائم کی فہرست میں اضافہ در اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سیالکوٹ واقعے پر یورپی پارلیمنٹ میں جو طوفان آنے والا ہے وہ عوام خود ہی دیکھ لے گی۔

سیالکوٹ واقعے پر پرویز خٹک کی انوکھی منطق

" سیالکوٹ میں بچے جوش اور جذبے میں آ گئے تھے، اسی لیے جذبے میں آ کر یہ کام ہو گیا، بچوں کا یہی ہوتا ہے لڑائیاں بھی ہو جاتی ہیں قتل بھی ہو جاتے ہیں، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔" pic.twitter.com/5G0b1wWQSY

— NayaDaur Urdu (@nayadaurpk_urdu) December 6, 2021

خیال رہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے سیالکوٹ واقعے پر جو بیان دیا، اس پر انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لڑائیاں ہوتی ہیں، قتل بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس میں حکومت کی کوئی غلطی ہے۔

خالد حمید فاروقی کا کہنا تھا کہ یورپی پارلیمنٹ پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو معطل کرنے کیلئے دو اہم قراردادیں بڑی اکثریت سے منظور کرا چکی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس کے 705 ممبران میں سے پاکستان کا ایک بھی حامی موجود نہیں تو یہ غلط نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یورپی کمیشن کو پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر پاکستان کے سٹیٹس کو معطل کرے۔ یورپی پارلیمنٹ پولینڈ کے معاملے پر یورپی کمیشن کو کورٹ میں لے کر جا چکی ہے۔ یہ صورتحال پاکستان پر بھی آ سکتی ہے کہ 705 میں سے 683 کی حمایت سے پاکستان کیخلاف جو قرارداد منظور کی گئی اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا؟

Tags: BlasphemyEuropean parliamentSialkot incidentانسانی حقوقپاکستانسیالکوٹ واقعہفرانسیورپی پارلیمنٹ
Previous Post

رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر چار خواتین کا قتل

Next Post

‘این اے 133 میں کم ٹرن آئوٹ، ن لیگ کو سیاسی اور انتخابی حکمت عملی بارے سوچنا ہوگا’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اعلان پر شدید...

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

by نیا دور
مارچ 23, 2023
0

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مختلف امور پر حکومت کو مشورہ دینے کا کام سونپا گیا...

Load More
Next Post
‘این اے 133 میں کم ٹرن آئوٹ، ن لیگ کو سیاسی اور انتخابی حکمت عملی بارے سوچنا ہوگا’

'این اے 133 میں کم ٹرن آئوٹ، ن لیگ کو سیاسی اور انتخابی حکمت عملی بارے سوچنا ہوگا'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In