• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فیکٹ چیک: برف میں دبی زندہ بچی کے واقعہ کی ویڈیو مری کی نہیں

مری میں ہونے والی حالیہ تباہ کن برفباری کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک بچی کو برف میں دب جانے کے بعد کافی کوششوں کے بعد زندہ نکال لیا گیا، اس ویڈیو کو مری کی ویڈیو سمجھ کر شئیر کیا جارہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو مری کی نہیں بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ پاکستان ہی کی نہیں ہے۔

نیا دور by نیا دور
جنوری 10, 2022
in خبریں
14 0
0
فیکٹ چیک: برف میں دبی زندہ بچی کے واقعہ کی ویڈیو مری کی نہیں
16
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مری میں ہونے والی حالیہ برفباری میں جہاں متعدد افراد گاڑیوں میں بیٹھے ہی لقمہ اجل بن گئے وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں ایک بچی کو برف میں دب جانے کے بعد کافی کوششوں کے بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے پر بہت سے صارفین اس ویڈیو کو دھڑا دھڑ سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہے اور بچی کو مری میں ہونے والی برفباری میں معجزانہ طور پر بچائے جانے کا بھی ذکر کرتے رہے تاہم حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو مری کی نہیں بلکہ یوں کہہ لیجیے کے یہ پاکستان ہی کی نہیں ہے۔

RelatedPosts

ایکسٹینشن ملنی چاہیے یا نہیں، یہ ہمارا فیصلہ ہی نہیں ہے: بلاول بھٹو زرداری

بھارت اب سیکولر ملک نہیں رہا، مسلم دشمن ملک بنتا جارہا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

Load More

مذکورہ ویڈیو بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے کی ہے جہاں شدید برفباری کے باعث ایک بچی کئی گھنٹے تک بے سدھ بے یارومددگار برف میں دبی رہی جسے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت برف سے نکال لیا تھا۔ تاہم یہ ویڈیو بھی 2 دن قبل کی ہے، اور اسی دوران مری میں بھی برفباری کی تباہ کاریاں جاری تھیں۔

بھارتی میڈیا نے بھی اس واقعے کو رپورٹ کیا تھا جس میں بتایا گیا کہ یہ ویڈیو جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے لڑکی کا دوپٹا نکالا گیا اور پھر برف ہٹا کر خوش قسمت لڑکی کو باہر نکالا گیا۔

اس ویڈیو کو نجی میڈیا ہاؤس جیو و دیگر چینلز کی جانب سے بھی رپورٹ کیا گیا جو کہ حقیقت نہیں ہے جیو نے اس پر کہا کہ مقامی رضاکاروں کو برف کے کئی فٹ نیچے دھنسی ایک لڑکی ملی جسے انہوں نے زندہ نکال لیا۔

دوسری جانب سینئر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اسے مری کی ویڈیو قرار دیتے ہوئے شئیر کیا۔

ایک سیاح بچی کی زندگی بچانے والے مری کے ان انسانیت دوست باسیوں کو سلام۔۔۔۔۔ان جیسے لوگ اس قوم کے اصل ہیرو ہیں۔ اللہ انہیں اجرعظیم سے نوازے۔ https://t.co/apA03cchKa

— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) January 9, 2022

A young girl in #Murree was covered in snow & was taken to the hospital by locals.

Witness accounts suggest that people had been stuck for over 20 hours before the government took notice or sent any help.#murreetragedy #MurreeDeaths #MurreeAlert #MurreeIncident #MurreeSnowfall pic.twitter.com/a0kv5u2O1A

— Hamza Azhar Salam (@HamzaAzhrSalam) January 9, 2022

سانحہ #Murree میں شدیدبرفانی طوفان #Snowstorm کی گزشتہ25 سال میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔

بہت تھوڑےوقت میں برف کالیول بڑھ گیا۔

جہاں کاروباری لوگوں کی ناجائز منافع خوری کی شکایات ہیں وہاں پرمقامی لوگوں کی زندگیاں بچانےاورمہمان نوازی کی لاتعداد مثالوں کونہ سراہنا سراسر ناانصافی ہے۔ pic.twitter.com/zH58GuG05v

— Sadaqat Ali Abbasi (@Sadaqat_Ali) January 10, 2022

Tags: برفباریکشمیرمریمری میں برفباریمری میں برفباری سے اموات
Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو جھگیاں خالی کرانے سے روک دیا

Next Post

نواز شریف علاج مکمل کروا کر ہی آئیں گے اس سے پہلے نہیں، شاہد خاقان عباسی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے...

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معائدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معائدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ...

Load More
Next Post
نواز شریف علاج مکمل کروا کر ہی آئیں گے اس سے پہلے نہیں، شاہد خاقان عباسی

نواز شریف علاج مکمل کروا کر ہی آئیں گے اس سے پہلے نہیں، شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In