• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کابل ائیرپورٹ پر 5 ماہ قبل گم ہونے والا بچہ مل گیا

نیا دور by نیا دور
جنوری 11, 2022
in خبریں
8 0
0
کابل ائیرپورٹ پر 5 ماہ قبل گم ہونے والا بچہ مل گیا
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گذشتہ سال اگست 2021ء میں کابل ائیرپورٹ پر گم ہونے والا معصوم بچہ بالاخر اپنے رشتہ داروں کے پاس پہنچ گیا ہے۔ اس خبر کی کہانی کسی فلم کے سکرپٹ جیسی ہے۔

تفصیل کے مطابق افغانستان میں گذشتہ سال اگست میں افراتفری کے دوران ہزاروں افراد ملک چھوڑ کر جا رہے تھے۔ طالبان تقریباً پورے ملک پر قابض ہو چکے تھے۔ مایوس لوگ کابل ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے تھے، تاکہ کسی بھی طرح سے یہاں سے جان چھڑائی جا سکے۔

RelatedPosts

وزیر دفاع خواجہ آصف، ڈی جی آئی ایس آئی کی کابل میں طالبان قیادت سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

Load More

ایک طرف امریکا سمیت دیگر ممالک اپنے خصوصی طیاروں کے ذریعے اپنے لوگوں کو نکال رہے تھے۔ دوسری جانب جان بچا کر بہتر زندگی کی امید میں کچھ لوگ بھوکے پیاسے ایئرپورٹ پر کھڑے تھے کہ کسی بھی قیمت پر اپنا ملک چھوڑ دیں۔

کابل ائیرپورٹ اور اس کے اطراف حالات بے قابو ہوگئے تھے۔ کابل کے حامد کرزئی ہوائی اڈے پر تل رکھنے کی جگہ بھی نہیں تھی۔ وہاں ہزاروں لوگ امریکا اور دیگر ممالک جانے کیلئے جمع تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے پچھلی حکومتوں کے لیے کام کیا تھا جو طالبان کی نئی حکومت میں خطرہ بن سکتے ہیں۔

انھیں میں ایک افغان خاندان ایسا بھی تھا جس نے گھبراہٹ میں اپنا بچہ وہاں موجود ایک فوجی کو پکڑا دیا اور خود کافی تگ ودو کے بعد ائیرپورٹ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا۔

اس خاندان کے سربراہ مرزا علی احمدی جو امریکی سفارت خانے میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرتے تھے۔ انہوں نے کابل ائیرپورٹ پر اپنا بچہ ڈھونڈنے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن انھیں اس میں کامیابی نہ ملی۔ جب تمام امیدیں دم تور گئیں تو یہ خاندان طیارے میں سوار ہو کر خود تو امریکا پہنچ گیا لیکن ان کا بچہ وہیں رہ گیا۔

مرزا نے بتایا کہ وہ اہلیہ ثریا اور 5 بچوں کے ساتھ ایئرپورٹ کے اندر جانے کی کوشش کر رہے تھے، 2 ماہ کا بچہ سہیل ان کی گود میں تھا۔ انہوں نے سوچا کی دھکم پیل میں کہیں اس کی جان نہ چلی جائے، اس لئے انہوں نے ڈر کے مارے اسے باڑ کے دوسری طرف کھڑے یونیفارم میں ملبوس ایک سپاہی کے حوالے کر دیا۔

اس کے بعد طالبان جنگجوؤں نے ہجوم کو پیچھے ہٹا دیا۔ جب مرزا اور اس کا خاندان واپس آیا تو نہ سپاہی اور نہ ہی اس کا بچہ نظر آیا۔ بدحواس خاندان نے اسے ہر جگہ تلاش کیا۔ پھر کچھ افسران نے کہا کہ ہو سکتا ہے وہ جہاز تک پہنچ گیا ہو، آپ بھی چلے جائیں، بعد میں بچہ مل جائے گا۔

بالاخر مرزا اور اس کا خاندان امریکہ جانے والے جہاز میں سوار ہوئے اور ٹیکساس میں فوجی اڈے پر پہنچے۔ مہینوں تک وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے سہیل کو کیا ہوا ہے۔

نومبر میں نیوز ایجنسی روئٹرز نے بچے کی کہانی کو نمایاں طور پر رپورٹ کیا، جس کے بعد اس کی تلاشی کا عمل شروع کیا گیا۔ حکام کو پتا چلا کہ سہیل نامی یہ بچہ ایک ٹیکسی ڈرائیور حامد سیفی کے گھر ہے۔ 29 سالہ حامد نے میڈیا کو ائیرپورٹ پر تھے کہ انہوں نے اچانک ایک بچے کی آواز سنی جو زمین پر لیٹا رو رہا تھا۔

حامد نے اس کے والدین والوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن جب اس کی تگ ودو ناکام ہوئی تو اس نے بچے کو اپنے گھر لے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سوچا کہ وہ اور اس کی بیوی اس کی پرورش اپنے بچوں کی طرح کریں گے۔ انہوں نے بچے کا نام محمد عابد رکھا۔ اس نے اپنی فیس بک وال پر اپنے دیگر بچوں کے ساتھ اس کی ایک تصویر بھی لگائی۔

تاہم بچے کی اطلاع ملنے پر بچے کے نانا نانی افغانستان کے صوبے بدخشاں سے کابل پہنچے تاکہ سہیل کو اپنی تحویل میں لیا جا سکے۔ سہیل کی حوالگی کے موقع پر ٹیکسی ڈرائیور حامد اپنے جذبات قابو میں نہ رکھ سکا اور اسے سینے سے لگا کر روتا رہا۔

Tags: AfghanistanAmerican evacuationBabyKabul airportTalibanUs soldierامریکی فوجامریکی فوج انخلاکابل ائیرپورٹلاپتا افغان بچہ
Previous Post

اسلام آباد ویڈیو سکینڈل، متاثرہ جوڑے نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار کر دیا

Next Post

پی ایس ایل 7: کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، مفت ٹکٹوں کی آفر

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

by نیا دور
مارچ 25, 2023
0

اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

by حسن نقوی
مارچ 25, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی...

Load More
Next Post
پی ایس ایل 7: کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، مفت ٹکٹوں کی آفر

پی ایس ایل 7: کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، مفت ٹکٹوں کی آفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In