• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اپریل 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر کیسے کریش ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

نیا دور by نیا دور
جنوری 15, 2022
in خبریں
27 1
0
جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر کیسے کریش ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف
32
SHARES
154
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

افغان ٹیم نے پاکستان اور انڈیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

Load More

انڈیا کے سابق سی ڈی ایس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ کیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں واقعے کی وجہ سے متعلق بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔
تفصیل کے مطابق آنجہانی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ میں کسی بھی تکنیکی خرابی، غفلت یا کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے امکان کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر تمل ناڈو میں اپنے صحیح راستے پر تھا۔ اچانک موسم میں تبدیلی آئی اور ہیلی کاپٹر گھنے بادلوں میں گھر گیا۔
اس کے بعد پائلٹ کا ہیلی کاپٹر پر سے کنٹرول ختم ہو گیا اور وہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں جنرل راوت سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار 14 افراد کی موت ہو گئی۔
خیال رہے کہ انڈیا کے ایئر مارشل مانویندر سنگھ نے ایئر چیف مارشل وی آر چودھری کی ہدایت پر یہ تحقیقات کی تھیں۔ انہوں نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو 5 جنوری کو تحقیقات کے نتائج سے آگاہ کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ واقعہ کے دن ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 وی 5 نیلگیری پہاڑیوں پر معمول کے مطابق پرواز کر رہا تھا۔ پائلٹ اور مسافر دونوں ہی آنے والے خطرے سے بے خبر تھے۔ پھر اچانک موسم نے بڑی رفتار سے کروٹ بدلی اور ہیلی کاپٹر بادلوں میں گھر گیا۔ رپورٹ میں کسی انسانی غلطی یا نیویگیشن کی کمی کو مسترد کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور انڈٰین آرمی ایئر فورس کے 12 افسران نے 8 دسمبر کو سلور ایئربیس سے ویلنگٹن ایئربیس جانے کے لیے ٹیک آف کیا۔ ویلنگٹن ایئربیس پہنچنے سے چند منٹ قبل ہیلی کاپٹر کا نیلگیری پہاڑیوں پر کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا اور پہاڑیوں سے ٹکرا گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہاڑیوں میں رہنے والے لوگوں نے واقعے سے قبل ہیلی کاپٹر کی ویڈیو ریکارڈنگ کی۔ اس سے ظاہر ہوا کہ ہیلی کاپٹر کم اونچائی پر اڑ رہا تھا اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں بریگیڈیئر ایل ایس لڈر، جنرل بپن راوت کے دفاعی مشیر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے اسٹاف آفیسر لیفٹیننٹ کرنل ہرجیندر سنگھ اور پائلٹ گروپ کیپٹن ورون سنگھ شامل تھے۔

Tags: General Bipin Rawathelicopter crashinvestigation reportانڈیاانڈین آرمیجنرل بپن راوتہیلی کاپٹر حادثہ
Previous Post

گلگت بلتستان، لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دہشت گردی کا مقدمہ

Next Post

معاشی میدان میں عورت کا کردار: پیداوار اور سائنس کے میدانوں میں خواتین کے کردار کا ایک مختصر جائزہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار

by نیا دور
اپریل 1, 2023
0

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سانحہ بارکھان کے متاثرہ خاندان...

صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت

صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت

by نیا دور
اپریل 1, 2023
0

اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی...

Load More
Next Post
معاشی میدان میں عورت کا کردار: پیداوار اور سائنس کے میدانوں میں خواتین کے کردار کا ایک مختصر جائزہ

معاشی میدان میں عورت کا کردار: پیداوار اور سائنس کے میدانوں میں خواتین کے کردار کا ایک مختصر جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

by رضا رومی
مارچ 31, 2023
0

...

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 31, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In