• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عورت مارچ پر پابندی لگائی جائے، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا

نیا دور by نیا دور
فروری 16, 2022
in خبریں
18 0
0
عورت مارچ پر پابندی لگائی جائے، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا
21
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تجویز دی ہے کہ آٹھ مارچ کو ہونے والے ”عورت مارچ” پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس دن کو ’یوم حجاب‘ کے طور پر منایا جائے۔

انہوں نے تجویز وزیراعظم عمران خان کے سامنے رکھی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو خصوصی طور پر ایک بھی لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عورت مارچ کے دوران جس طرح کی نعرہ بازی کی جاتی ہے اور جس طرح کے پلے کارڈز اور بینرز پر تحریروں کا استعمال کیا جاتا ہے، اس سے یہی لگتا ہے کہ انھیں حقوق نسواں نہیں بلکہ اسلامی نظام معاشرت کا مسئلہ ہے۔ وزیر مذہبی امور کی جانب سے خط کی کاپی صدر مملکت کو بھی بھجوائی گئی ہے۔

RelatedPosts

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Load More

اردو نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے اس خط کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خط وزیراعظم کو موصول ہو چکا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں عورت مارچ کی جگہ سرکاری اور عوامی سطح پر ’بین الاقوامی یوم حجاب‘ منانے کے لئے پروگرام منعقد کئے جائیں۔ اس سلسلے میں وزارت انسانی حقوق اور وزارت اطلاعات و نشریات کو جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں۔

پیر نورالحق قادری نے اپنے خط میں لکھا کہ خواتین کے حقوق اور ان کے احترام کے عہد کو دہرانے کے لئے ہر سال 8 مارچ کو یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن عام طور پر حقوق نسواں کے علم بردار افراد اور ادارے مختلف جلسے جلوسوں، تحریروں اور تقریروں کے ذریعے سے خواتین کے حقوق کو بیان کرتے ہیں اور دنیا کے مختلف ملکوں میں ان کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کو ختم کرنے کا عزم دہراتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر کے سینکڑوں ممالک کا سیاسی و معاشرتی ماحول مختلف ہے۔ ہر جگہ کے مسائل و مشکلات الگ الگ ہیں اسی مناسبت سے وہاں کی خواتین کے مسائل بھی مختلف ہوں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ 8 مارچ کو سرکاری طور پر دنیا بھر میں بسنے والی مسلمان خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے جنہیں اپنی مذہبی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے سخت جدوجہد کا سامنا ہے، جنہیں اپنے رحجان، لباس اور مذہب کی وجہ سے ہر سطح پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی یوم حجاب کی مناسبت سے تمام دنیا خاص طور پر اقوام متحدہ کو انڈیا اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں مسلم خواتین خاص طور پر طالبات کے ساتھ ان کے لباس کی وجہ سے امتیازی سلوک کی طرف متوجہ کیا جائے۔ بین الاقوامی برادری سے یہ مطالبہ کیا جائے کہ وہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی کا خیال رکھتے ہوئے انڈیا کی حکومت سے اس امتیازی رویے کو ختم کرائے۔

وزیراعظؐ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور یہاں کی اکثریت اصولی طور پر اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کے خواہش مند ہے۔ اسی بنیاد پر 8 مارچ 2022 کو منائے جانے والے یوم خواتین میں کسی بھی طبقے کو عورت مارچ یا کسی بھی دوسرے عنوان سے اسلامی شعائر، معاشرتی اقدار، حیاء و پاک دامنی، پردہ و حجان وغیرہ پر کیچڑ اچھالنے یا ان کا تمسخر و مذاق اڑانے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے۔ کیونکہ ایسا کرنا مسلمانان پاکستان کے لیے سخت اذیت ناک، تکلیف اور تشویش کا باعث بنتا ہے۔‘

وفاقی وزیر نے تجویز دی ہے کہ عورت مارچ، حیا مارچ ، یا کسی بھی دوسرے عنوان سے ریلیاں، جلسے، پروگرامات منعقد کروانے والوں کو عورت کے حقیقی مسائل بالخصوص عورت کا میراث میں حق، گھریلو تشدد، دفاتر اور کام کی جگہوں پر ہراسگی اور ضروری وسائل کی عدم دستیابی، عورتوں کی تعلیم، جبری نکاح، بیوہ اور یتیم کی کفالت اور ان کا تحفظ، جنسی استحصال، نان و نفقہ کی فراہمی وغیرہ جیسے مسائل پر روشنی ڈالنی چاہیے۔

Tags: aurat marchImran KhanislamPTIWomen Rightsپاکستانپیر نور الحق قادریحقوق نسواںعورت مارچوزیراعظم عمران خان
Previous Post

سیاسی جماعتیں وزیراعظم کو نکالنے کے لئے تیار، اس کے بعدملک کا منظر نامہ کیا ہوگا؟ سب کچھ غیر واضح

Next Post

لاہور میں 7 بہنوں کے اکلوتے بھائی مسیحی نوجوان کا لرزہ خیز قتل، 9 ملزمان گرفتار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

by نیا دور
مارچ 25, 2023
0

اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

by حسن نقوی
مارچ 25, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی...

Load More
Next Post
لاہور میں 7 بہنوں کے اکلوتے بھائی مسیحی نوجوان کا لرزہ خیز قتل، 9 ملزمان گرفتار

لاہور میں 7 بہنوں کے اکلوتے بھائی مسیحی نوجوان کا لرزہ خیز قتل، 9 ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In