تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے
تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

آئینی صورت حال پر مشاورت کے لیے چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز کو طلب کر لیا تھا۔

اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے سپریم کورٹ کورٹ کو تالے لگے ہوئے تھے تاہم چیف جسٹس کی آمد پر سپریم کورٹ کے تالے کھول دیے گئے۔

پیپلز پارٹی کے وکلاء بھی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر سپریم کورٹ پہنچ گئے

اپوزیشن نے حکومت اور ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا تھا