• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

میں نے انتہائی شرمناک ویڈیوز دیکھ لیں، عامر لیاقت نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

نیا دور by نیا دور
اپریل 5, 2022
in خبریں
79 1
0
میں نے انتہائی شرمناک ویڈیوز دیکھ لیں، عامر لیاقت نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
93
SHARES
443
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہٹانے یا فوج میں بغاوت کرانے کیلئے عمران خان کو مینڈیٹ نہیں دیا تھا۔ میرے پاس ایک ایک ثبوت ہے۔ میں نے جس درد کے ساتھ دو تین آڈیوز اور ویڈیوز کو دیکھا ہے۔ وہ اتنی شرمناک، افسوسناک اور دردناک ہیں کہ میرا آج اپنی قسمت پر سر پیٹنے پر جی کرتا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب نے طاقت کے نشے میں اندھے ہو کر آئین کو پامال کیا۔ تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد وزیراعظم کسی بھی صورت قومی اسمبلی کو نہیں توڑ سکتا۔

RelatedPosts

پختون سرزمین کو میدان جنگ بنانے والے لاہور میں صوفی محمد کے ایک ساتھی کی موجودگی پر گھبرا گئے

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

Load More

رنڈی کے بچے باز نہیں آرہہے لگتا ہے اس ایک ایکشن ری پلے کے بعد سب بتانا پڑے گا اس کیفٹننٹ جنرل کا نام بھی لینا پڑے گا جو فوج میں ان کے کہنے پر بغاوت کی تیاری کررہا تھا 1/2 pic.twitter.com/JbtGPrMzCN

— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 5, 2022

ان کا کہنا تھا کہ اس میں ایک اور بات خطرناک ہے کہ قاسم سوری پی ٹی آئی بلوچستان کا صدر ہے۔ اس نے بطور اس عہدے کے قومی اسمبلی کی رولنگ دی بطور ڈپٹی سپیکر کے نہیں۔ کبھی بھی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدے پارٹی عہدوں کیساتھ نہیں ہوتے۔ میں عدالت سے کہتا ہوں کہ اس بات کو نوٹ کرلیں۔

عامر لیاقت نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب میں منحرف نہیں تھا اور نہ ہی ہوں۔ آپ کے لوگوں نے مجھے لوٹا کہا، میں ان کی ”ٹوٹیاں” مروڑ دوں گا۔

انہوں نے اس موقع پر اپنے سابق لیڈر عمران خان کیلئے ایک شعر پڑھا کہ
مانا ہماری ذات میں سو عیب ہیں مگر
بکتے نہیں خدا کی قسم ہم فقیر لوگ

عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیا دیدیں گے آپ مجھے اور یہ لوگ۔ کیا میں کوئی بکنے والا انسان ہوں۔ میری کوئی قیمت نہیں۔ آپ تو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے پی ٹی آئی میں شامل کرانے لائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان تمہارا باپ بھی جنرل باجوہ کو عہدے سے ہٹا نہیں سکتا، ہمت ہے تو ایسا کرکے دکھائو: عامر لیاقت کا چیلنج

اس سے قبل ٹویٹر پر جاری عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ خان صاحب میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ نے اراکین قومی اسمبلی کو غدار قرار دیدیا ہے۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم میں سے کوئی بھی غدار نہیں ہے۔

عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ مجھے تو دل کی تکلیف تھی، میں تو ووٹنگ کے عمل میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہی نہیں ہو سکا لیکن اس کے باوجود آپ نے مجھ کو بھی غدار قرار دیدیا۔

انہوں نے عمران خان کو ”غدار” قرار دیتے ہوئے کہا کہ کل تک میں تمہارے ساتھ تھا لیکن اب میں تمہارے خلاف ووٹ دوں گا۔ میں آج ان کیساتھ کھڑا ہوں جو لوگ غدار نہیں ہیں۔

سابق رکن قومی اسمبلی نے الزام عائد کیا کہ عمران خان تم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے سے ہٹانے کوشش کی۔ میں اس بات کا گواہ ہوں کہ تم نے مجھے بلا کر یہ بات کی تھی اور کہا تھا کہ میں جنرل باجوہ کو ہٹانے والا ہوں۔

عامر لیاقت نے کہا کہ میں عمران خان تمہاری اور بھی بہت سی باتیں جانتا ہوں، جنھیں اگر میں نے بتا دیا تو بڑی قیامت آ جائے گی۔ میں چپ بیٹھا ہوں لیکن تمہاری طرح نہیں ہوں جو ٹیلی وژن پر آ کر راز کھولتا پھرے۔

#آئین_کا_غدار_عمران_خان
تم نے مجھ سے اکیلے میں کیا کہا یاد ہے کپتان!!! pic.twitter.com/d3jYiIdABa

— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 5, 2022

انہوں نے کہا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں جو جعلی خط لہرا لہرا کر جھوٹے الزام عائد کرتا ہے۔ یہ خط جعلی ہے جو امریکا میں تعینات سفیر اسد سے لکھوایا گیا۔ اس سازش میں شاہ محمود قریشی بھی شریک تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ تم نے فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی۔ تم نے کوشش کی کہ ایک کور کمانڈر کو لا کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے سے ہٹا دو۔ ہٹا کر دکھائو، تمہارا باپ بھی ان کو نہیں ہٹا سکتا۔

عامر لیاقت حسین نے سخت غصے میں بنائی گئی اپنی ویڈیو میں کہا کہ ایوان صدر میں جو دندان ساز بیٹھا ہوا ہے، اس سے کہو کہ الٹے سیدھے احکامات جاری کرنا چھوڑ دے۔ میں آج خاص طور پر بات کہنا چاہتا ہوں کہ جس کی سیاست کو ہم ہمیشہ برا بھلا کہتے رہے، وہ سیاست کی سب سے بڑی بیماری نہیں بلکہ آصف علی زرداری سب سے بڑی بیداری بن کر سامنے آیا ہے۔

Tags: Aamir Liaquatembarrassing videosGen BajwaImran Khanپی ٹی آئیجنرل باجوہشرمناک ویڈیوزعامر لیاقت حسینعمران خان
Previous Post

لائیو پروگرام میں پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز اور اینکر ندیم ملک میں جھگڑا

Next Post

کیا عمران خان کبھی ذوالفقار علی بھٹو بننے کی امید کر سکتے ہیں؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

Load More
Next Post
کیا عمران خان کبھی ذوالفقار علی بھٹو بننے کی امید کر سکتے ہیں؟

کیا عمران خان کبھی ذوالفقار علی بھٹو بننے کی امید کر سکتے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In