• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, فروری 6, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس، بلاول بھٹو کا بھرپور دفاع

نیا دور by نیا دور
مئی 20, 2022
in خبریں
28 0
0
سابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس، بلاول بھٹو کا بھرپور دفاع
33
SHARES
156
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس یہ جاننے کا کوئی طریقہ کار نہیں تھا کہ جس روس وہ ماسکو پہنچیں گے، یوکرین پر حملہ کر دیا جائے گا۔

وزیر خارجہ نے تاریخی ریمارکس یو این میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ادا کئے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کے دورہ روس کا میں مکمل دفاع کروں گا۔ عمران خان کا یہ دورہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے طور پر تھا۔

RelatedPosts

شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی

اسلام آباد عدالت نے نوجوان کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو قرار واقعی سزا سنا دی

Load More

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Geo News English (@geonewsdottv)


بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس تو یہ چیز جاننے کا طریقہ ہی نہیں تھا کہ روس اسی روز یوکرین پر حملہ آور ہو جائے گا۔ کسی کے پاس چھٹی حس نہیں ہے

انہوں نے پوری دنیا پر واضح کیا کہ پاکستان کو اس بے گناہ اقدام پر سزا دینا انتہائی غیر منصفانہ ہے۔ درحقیقت ہم امن کی اہمیت پر زور دیتے رہیں گے۔ ہم کسی تنازع کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ ہم نے اقوام متحدہ کے اصولوں پر قائم رہنا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیرہے، مقبوضہ کشمیر تنازع کےمنصفانہ حل کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فوڈسیکیورٹی کےمسائل ہیں، گندم کی کمی ہوئی ہےجہاں سےاچھاسوداہوگاوہاں سےمنگوائیں گے، کسانوں کی پیداواری لاگت کم کرنےکامنصوبہ بنارہےہیں، افغانستان کوانسانی بحران کامسئلہ درپیش ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کاموٹو ایڈ کے بجائے ٹریڈ ہے، امریکہ کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات میں ٹریڈ پر فوکس رہا۔انہوں نے کہا کہ روس یوکرین جنگ کےحوالے سے پاکستان امن کا خواہاں ہے، مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے، محدود وسائل کے باوجودافغانستان اوریوکرین کی انسانی بنیادوں پر مدد کی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ جنوبی ایشیامیں امن واستحکام کیلئےمسئلہ کشمیرکاحل ناگزیرہے، مقبوضہ کشمیر تنازع کےمنصفانہ حل کی ضرورت ہے، بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کےتناسب کوتبدیل کررہاہے، مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کی اکثریت کواقلیت میں تبدیل کرنےکی کوشش ہورہی ہے، بھارتی اقدامات سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ جامع دو طرفہ تعلقات کے خواہاں ہیں، ہم سب کےساتھ دوستی رکھناچاہتےہیں،کسی سےدشمنی نہیں چاہتے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کی نئی حکومت کوعالمی برادری کےتوقعات پرپورااترناچاہیے، افغانستان میں خواتین کوتمام بنیادی حقوق ملنےچاہئیں،ہم خواتین کوتعلیم تک رسائی دینےکےحامی ہیں،بطوروزیرخارجہ خواتین کےحقوق کاعلمبردارہوں.

 

Tags: Bilawal BhuttoImran KhanpakistanRussia VisitUkraineUNOبلاول بھٹو زرداریپاکستاندورہ روسعمران خان
Previous Post

مخلوق عدالت کے سامنے کھڑی ہوگئی تو کیا کریں گے؟ آزادی کیساتھ فیصلے کرے: مولانا فضل الرحمان

Next Post

‘عمران خان نے ARY کے مالک سلمان اقبال کو 40 ارب روپے کا فائدہ دیا’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا

شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا

by نیا دور
فروری 6, 2023
0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں...

شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی

شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی

by نیا دور
فروری 6, 2023
0

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی۔ وفاقی...

Load More
Next Post
‘عمران خان نے ARY کے مالک سلمان اقبال کو 40 ارب روپے کا فائدہ دیا’

'عمران خان نے ARY کے مالک سلمان اقبال کو 40 ارب روپے کا فائدہ دیا'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In