• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے: کامران خان

نیا دور by نیا دور
مئی 23, 2022
in خبریں
20 0
0
سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے: کامران خان
24
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے یقیننا ماہرین پر مشتمل مختصر کابینہ کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کامران خان نے لکھا کہ عزیز ہم وطنوں مزید انتظار نہیں کرنا ہوگا۔ اللہ کے فضل وکرم سے آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا۔ ملک میں جاری جمود تشنج خاتمے کا ہوگا۔

RelatedPosts

چین نے 2 ارب ڈالرز قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی: وزیر خزانہ

اسحاق ڈار آئی ایم ایف معاہدے میں خلل ڈال رہا ہے: مفتاح اسماعیل

Load More

عزیز ہم وطنوں مزید انتظار نہیں کرنا ہوگا اللہ کے فضل وکرم سے آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا ملک میں جاری جمود تشنج خاتمے کا ہوگا انشاللہ سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے یقیننا ماہرین پر مشتمل مختصر کابینہ کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی pic.twitter.com/loZAwKk9O1

— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 22, 2022

ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔ یقیناً ماہرین پر مشتمل مختصر کابینہ کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔

اپنی ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ پانچ ہفتوں میں پانچ دفعہ بریکنگ نیوز چل چکی کہ مخلوط حکومت نے “مشکل فیصلے کرنے اور حکومتی مدت اگست 2023ء تک پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا” مگر وہ مشکل فیصلے اس آخری بریکنگ نیوز تک نہیں ہو پائے۔ چلیں کوئی بات نہیں، اب مشکل فیصلے ہو جائیں۔

پانچ ہفتوں میں پانچ دفعہ بریکنگ نیوز چل چکی مخلوط حکومت نے "مشکل فیصلے کرنے حکومتی مدت اگست 2023 تک پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا" مگر وہ مشکل فیصلے اس آخری بریکنگ نیوز تک نہیں ہوپائے چلیں کیا بات ہے اب مشکل فیصلے ہوجائیں IMF تسلی ہوجائے IMF تسلی بجٹ آجائے کیا بات ہے بسم اللہ کریں pic.twitter.com/IMuhNPOjif

— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 23, 2022

انہوں نے کہا کہ شہباز زرداری حکومت نے جو کرنا ہے کرے۔ ہر گھنٹہ معشیت کا بگاڑ جاری ہے۔ آج سرکاری قیمت ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہو کر 201 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 204 ہو گیا۔ اس حکومت کے 40 دنوں میں ڈالر 18 روپے گر چکا ہے آج پاکستان سٹاک ایس چینج انڈیکس مزید 660 پوائنٹس گرگیا اب تقریباً 2 سال پہلے کی سطح ہے۔

سیاستدانوں لڑتے رہو معشیت کے لئے ایک اور بھیانک خبر اسٹیٹ بینک نے Interest Rates میں یکمشت مزید دیڑھ فیصد اضافہ کردیا اب پاکستان میں ریٹس 13.75 فیصد ہوگئے ہیں جس ملک میں رپے کی قدر 40 دن میں لگ بھگ 10 فیصدگری ہو جس ملک کے انٹرنیشنل بانڈز آدھی قدر کھو چکے ہوں کیا خاک کاروبار ہوگا

— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 23, 2022

کامران خان کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں لڑتے رہو۔ معیشت کے لئے ایک اور بھیانک خبر ہے کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں یکمشت مزید ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا۔ اب پاکستان میں ریٹس 13.75 فیصد ہو گئے ہیں جس ملک میں روپے کی قدر 40 دن میں لگ بھگ 10 فیصد گری ہو، جس ملک کے انٹرنیشنل بانڈز آدھی قدر کھو چکے ہوں، کیا خاک کاروبار ہوگا۔

شہباز زرداری حکومت جو کرنا ہے کروابھی کہ ابھی کرو ہر گھنٹہ معشیت Meltdown جاری ہے آج سرکاری قیمت ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہوکر 201 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 204 ہوگیا اس حکومت کے 40 دنوں میں ڈالر 18 رپےگرچکا ہے آج PSX انڈیکس مزید 660 پوائنٹس گرگیا اب تقریباً 2 سال پہلے کی سطح ہے

— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 23, 2022

 

Tags: caretaker governmentestablishmentIMFKamran KhanShahbaz SharifZardariآصف زرداریاسٹیبلشمنٹشہباز شریفکامران خاننگران حکومت
Previous Post

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

خیبرپختونخوا سے کچھوؤں کی معدومی، 7 اقسام میں سے صرف تین باقی رہ گئیں

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

by نیا دور
مارچ 28, 2023
0

سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر اکرم شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر پر دسمبر 2019 میں پڑنے والا ڈاکہ...

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

by نیا دور
مارچ 28, 2023
0

الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے...

Load More
Next Post
خیبرپختونخوا سے کچھوؤں کی معدومی، 7 اقسام میں سے صرف تین باقی رہ گئیں

خیبرپختونخوا سے کچھوؤں کی معدومی، 7 اقسام میں سے صرف تین باقی رہ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In