• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, اگست 11, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مسلح مظاہرین عمران خان کی ہدایات پر اسلام آباد ریڈ زون میں داخل ہوئے، اسلام آباد پولیس

عبداللہ مومند by عبداللہ مومند
جون 10, 2022
in خبریں
13 0
1
مسلح مظاہرین عمران خان کی ہدایات پر اسلام آباد ریڈ زون میں داخل ہوئے، اسلام آباد پولیس
15
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد پولیس کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر مسلح مظاہرین اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوئے تھے۔

تفصیل کے مطابق عمران خان کی جانب سے عدالتی حکم کی خلاف وزری کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔

RelatedPosts

‘فرح خان عرف گوگی فرحت شہزادی’ کہہ کر ہتک عزت کی گئی، عطا تارڑ کو قانونی نوٹس

عطا تارڑ کا ڈی جی سپورٹس کو خط، ہاکی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کا مطالبہ

Load More

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 6:50 پر کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کا کہا، مظاہرین مسلح تھے اور مظاہرین کو قیادت کی جانب سے رکاوٹیں ہٹانے اور پولیس کے ساتھ مزاحمت کی ترغیب دی گئی تھی۔

آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ کے ہمراہ زخمیوں اور گرفتار کئے گئے افراد کی فہرست، پی ٹی آئی کارکنان کی درختوں کو جلانے کی ویڈیو کلپس، عمران خان کے تقاریر کی ویڈیوز کلپ بھی رپورٹ کا حصہ بنایا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ورکرز کا احتجاج، اور ڈی چوک داخلوں سے متعلق ویڈیوز بھی رپورٹ کا حصہ ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو 23 مئی کو سرینگر ہائی وے پر احتجاج کی درخوست دی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر من وعن عمل کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحفظ کے لئے ریڈ زون جانے والے راستے بند کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد پولیس، رینجرز اور ایف سی کو مظاہرین کے خلاف ایکشن سے روک دیا گیا۔ اس کے بعد مظاہرین کے گروپ ڈی چوک کی جانب جانا شروع ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ بھی کیا اور پولیس پر گاڑیاں بھی چڑھائیں جبکہ مظاہرین کی جانب سے کنٹینرز ہٹانے کے لیے بھاری مشینری کا استعمال بھی کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی جانب سے درختوں کو جلایا گیا۔ عمران اسماعیل، سیف اللہ نیازی، زرتاج گل اور دیگر کی قیادت میں دو ہزار مظاہرین رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ریڈ زون میں داخل ہوئے اور مظاہرین کو ہٹانے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین پارٹی قیادت کے تحت منظم انداز میں ریڈ زون میں داخل ہوئے۔ ڈی چوک پہنچنے کے لیے فواد چوہدری، سیف اللہ نیازی اور زرتاج گل نے کارکنان کو ریڈ زون پہنچنے کیلئے اکسایا۔

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا بیانات میں کارکنوں کو عمران خان کے استقبال کے لیے ریڈ زون پہنچنے کا کہا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا اور میڈیا پر اعلانات کیے گئے کے مظاہرین ریڈ زون سے دور رہیں جبکہ مظاہرین کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے کی کوششوں کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کے باعث 23 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال سے ہر حد تک گریز کیا گیا جبکہ خدشات بڑھنے پر آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کیا گیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق 200 سے 300 مظاہرین کنٹینرز ہٹا کر ریڈ زون میں داخل ہوئے۔ مظاہرین ڈی چوک جانے والی رکاوٹوں کو عبور کرکے ریڈ زون داخل ہوئے۔ مظاہرین کو جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان واقع جلسہ گاہ پہنچنے کے لیے کوئی رکاوٹ نہ تھی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق مظاہرین میں سے کوئی بھی مختص کردہ جلسہ گاہ نہیں پہنچا۔ پولیس نے 77 لوگوں کو 19 مختلف مقدمات میں گرفتار کیا۔

Tags: Imran KhanIslamabadLong MarchPolice reportSupreme Courtاسلام آبادپولیس رپورٹسپریم کورٹعمران خانلانگ مارچ
Previous Post

کیا ایف آئی اے نے آرمی چیف سے پوچھا کہ وہ سمیع ابراہیم کے بیان سے اشتعال میں آئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر گرفتاری کا خطرہ منڈلانے لگا

عبداللہ مومند

عبداللہ مومند

عبداللہ مومند اسلام آباد میں رہائش پذیر ایک تحقیقاتی صحافی ہیں۔

Related Posts

مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کیلئے قانون سازی ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری

مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کیلئے قانون سازی ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری

by نیا دور
اگست 11, 2022
0

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کی نہ تو ہمارا اسلام اجازت دیتا...

مریم نواز کیخلاف مبینہ طور پر فوج پر متواتر الزام لگانے پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دائر

مریم نواز کیخلاف مبینہ طور پر فوج پر متواتر الزام لگانے پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دائر

by نیا دور
اگست 11, 2022
0

تھانہ صدر گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کیخلاف مبینہ طور پر فوج کیخلاف متواتر الزام لگانے...

Load More
Next Post
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر گرفتاری کا خطرہ منڈلانے لگا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر گرفتاری کا خطرہ منڈلانے لگا

Comments 1

  1. محمّد says:
    2 مہینے ago

    دفاع کا بجٹ ١٠٩ ہونا چاہئے کیوں کہ انہوں نے لڑنا تو ہے نہیں صرف تمغے بانٹنے ہیں اور شرم بھی نہیں آتی وھو تمغے لگاتے ہوئے ایسا لگتا ہے کے پوری دنیا فتح کر لی ۔صرف پاکستان فتح کیا ہوا ہے زمین پر قبضے انکو بیچ کر بیرون ممالک پراپرٹی بنائی ہوئی ہیں کوئی سابقہ چیف آف اسٹاف پاکستان میں ہے اور اکثریت فوجیوں کے بیرون ممالک میں ہے یا انکے بچے باہر پڑھ رہے ہیں ۔پاکستان پر یہ بوجھ ہیں ۔تعلیم کا 1523 ہونا چاہیے کیوں کے عوام کی جہالت ختم ہو توکچھ آگے بڑھیں

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

Imran Khan disqualification

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ معاملات منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگے

by علی وارثی
اگست 4, 2022
0

...

Asif Ghafoor

‘The tea is fantastic’: لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کے کریئر پر ایک نظر

by علی وارثی
اگست 3, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,738
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

45 minutes ago

Naya Daur Urdu
شہری نے اپنی درخواست میں لکھا ہے کہ یہ ٹویٹس سراسر ادارے کو دھمکیاں اور سنگین الزامات ہیں۔ جو کہ ہمارے آئین پاکستان اور قانون کی سراسر خلاف ورزی ہیں۔ urdu.nayadaur.tv/news/93818/maryam-nawaz-pakistan-army-gujranwala-ispr-pmln/ ... See MoreSee Less

مریم نواز کیخلاف مبینہ طور پر فوج پر متواتر الزام لگانے پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دائر

urdu.nayadaur.tv

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu is live now.

52 minutes ago

Naya Daur Urdu
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah had promised equal treatment to the non-Muslim Pakistanis in his 11 August speech in 1947.75 years later they still await the fulfillment of the commitment Jinnah gave them.Peter Jacob is on #AwaamKiBaat with Rabia Mehmood ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In