• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, فروری 6, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پشاور بی آر ٹی بسوں کو کوڑیوں کے بھائو بیچنے کی تیاریاں

نیا دور by نیا دور
جولائی 15, 2022
in خبریں
22 0
0
پشاور بی آر ٹی بسوں کو کوڑیوں کے بھائو بیچنے کی تیاریاں
25
SHARES
121
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ پشاور بی آر ٹی کی بسوں کو کوڑیوں کے بھائو بیچنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کو دینے کا معاہدہ ہو گیا۔

جیو نیوز کی خبر کے مطابق یہ معاہدہ دو سال قبل طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت بی آر ٹی کی اربوں روپے مالیت کی بسیں 10 سال بعد کوڑیوں کے مول نجی آپریٹر کمپنی کے حوالے کی جائیں گی۔

RelatedPosts

شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی

عمران خان مقتدر طاقتوں کا لگایا ہوا پودا ہے؛ اس کی اب تک حفاظت ہو رہی ہے

Load More

خبر کے مطابق بی آر ٹی روٹ پر چلنے والی ایک بس کی قیمت 4 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ معاہدے کے مطابق بڑی بس 288 روپے اور چھوٹی بس صرف 144 روپے میں نجی کمپنی کو دی جائے گی۔

چیف ایگزیٹو آفیسر ٹرانس پشاور فیاض خان نے اس معاملے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ 12 سال یا 12 لاکھ کلو میٹر چلنے کے بعد بسیں کمپنی کو دینے کی شق معاہدے میں شامل ہے۔ مدت پوری ہونے پر بسیں نجی کمپنی کو دینے سے حکومت کو نقصان نہیں ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ لیز میں فی کلو میٹر بس کے پیسے شامل کیے گئے ہیں، بین الاقومی معیار کے مطابق بسوں کو چلانے کی مقررہ مدت ہوتی ہے اور مدت پوری ہونے پر بسیں نجی کمپنی کو حوالے کرنے سے سرکاری کمپنی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ فی کلو میٹر ریٹ کے رعایتی نرخ بھی معاہدے میں شامل کیے گئے ہیں، بی آر ٹی ملک کے دیگر شہروں میں چلنے والی بس سروس کی طرح لیز ماڈل پر چلائی جا رہی ہے۔

ٹرانس پشاور کی ترجمان صدف کامل نے بی آر ٹی بسوں کو فروخت کرنے کے معاہدے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا میں میٹرو بس کی کارآمد لائف ختم ہونے پر ملکیت پرائیویٹ آپریٹرز کو منتقل کردی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرانس پشاور کی فی کلو میٹر ادائیگی، پاکستان کے باقی میٹرو سسٹم کی نسبت نہایت کم ہے، ’زو پشاور‘ کا اپنایا ہوا ماڈل حکومت پرمعاشی طور پر سب سے کم بوجھ ڈالتا ہے۔

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ رائج بہترین عالمی معیار کے مطابق بسوں کی کارآمد لائف 12 سال ہے، 12 سال بعد بسوں کا استعمال مسافروں اور ماحول کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

Tags: Khyber PakhtunkhwaPeshawar BRTPTIپشاور بی آر ٹیپی ٹی آئیخیبر پختونخوا حکومت
Previous Post

سابق مسیحی وزیر شہباز بھٹی کی خدمات کا صلہ، کینیڈا میں ان کے نام پر پارک کا قیام، افتتاح 24 جولائی کو ہوگا

Next Post

لگائو میرے اوپر آرٹیکل 6، عمران خان کا حکومت کو چیلنج

نیا دور

نیا دور

Related Posts

شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا

شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا

by نیا دور
فروری 6, 2023
0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں...

شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی

شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی

by نیا دور
فروری 6, 2023
0

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی۔ وفاقی...

Load More
Next Post
لگائو میرے اوپر آرٹیکل 6، عمران خان کا حکومت کو چیلنج

لگائو میرے اوپر آرٹیکل 6، عمران خان کا حکومت کو چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In