• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پاکستانی وزرا سے بدتمیزی، حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی

نیا دور by نیا دور
اگست 4, 2022
in خبریں
71 1
0
پاکستانی وزرا سے بدتمیزی، حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی
84
SHARES
400
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال جبکہ تین پاکستانیوں کو 8، 8 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 10 سال سزا پانے والوں میں انس، ارشاد اور محمد سلیم جبکہ 8 سال کی سزا پانے والوں میں خواجہ لقمان، محمد افضل اور غلام محمد شامل ہیں۔

RelatedPosts

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

جنوری میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ: پکس رپورٹ

Load More

مدینہ منورہ کی عدالت نے چھ مجرموں کو بیس بیس ہزار ریال جرمانہ اور موبائل فون بھی ضبط کر لیے ہیں۔ ان 6 مجرموں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور دیگر وزرا کو حرم مدینہ میں بدتمیزی اور توہین حرم  کے باعث جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ وفاقی وزرا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ رمضان المبارک کے آخری ایام میں سرکاری دورے پر مدینہ گئے تھے۔

خیال رہے کہ مسجد نبوی میں پاکستانی وزرا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے ان پاکستانیوں کو سعودی حکام نے گرفتار کر لیا تھا۔ مدینہ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ان پاکستانی افراد کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے اور معاملہ مجاز حکام کو بھیج دیا گیا ہے۔

وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیرِ نارکوٹکس شاہ زین بگٹی کو مسجد نبوی کے صحن میں موجود پاکستانیوں کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ان افراد نے پاکستانی وزرا اور ان کے ساتھیوں کو گھیرے میں لے کر نعرہ بازی کی تھی اور جہاں مریم اورنگزیب کے لئے نازیبا زبان استعمال کی تھی، وہیں شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے گئے تھے اور انھیں دھکے دیے گئے تھے۔

Crowd chanting CHOR CHOR at the government delegation (including information minister, #MaryamAurangzeb ) visiting Masjid e Nabwi#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
pic.twitter.com/CnJwFM2EwB

— Ghulami Namanzoor (@TabdeeliPTI) April 28, 2022

سعودی سفارتحانے نے بھی ان اطلاعات کی تصدیق کی تھی کہ مدینہ منورہ میں نعرے بازی کرنے والے چند پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان نے بھی مسجدِ نبوی میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ’پاکستان سعودی وزارت خارجہ سے درخواست کرے گا کہ وہ مدینہ منورہ میں ہونے والے واقعے پر کارروائی کرے۔ شناخت کرکے ان کو ملک بدر کیا جائے۔ سعودی حکام سے درخواست کریں گے کہ ملوث افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہمیں بھجوائی جائیں تا کہ ان کی شناخت کی جائے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔’

یاد رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر مدینہ پہنچے تھے۔ وزیراعظم کے دورے سے قبل سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ’مکہ مدینہ والے لوگ دیکھیں ان کے ساتھ کل کیا کریں گے۔

Tags: HaramMedinapakistanPrime MinisterSaudi ArabiaShahbaz Sharifvisitپاکستانی وزراحرم پاکشہباز شریفمدینہ منورہ
Previous Post

نیب ترمیمی بل سینیٹ نے کثرت رائے سے منظور کرلیا

Next Post

ممنوعہ فنڈنگ کیس: حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیریشن بھجوانے کا فیصلہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف نے لائیو پروگرام میں اینکر بینش سلیم سے بدزبانی کی اور غیر...

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

Load More
Next Post
ممنوعہ فنڈنگ کیس: حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیریشن بھجوانے کا فیصلہ

ممنوعہ فنڈنگ کیس: حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیریشن بھجوانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In