• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ضلع اپر چترال میں صوبائی حلقوں کے مابین ہونے والے محتلف کھیلوں کے ٹرائلز اختتام پذیر

صوبائی محکمہ سپورٹس کی ہدایت پر یہاں فٹ بال، والی بال اور کرکٹ کے کھلاڑیوں کے درمیان پہلے اپنے حلقہ میں ان کا ٹرائل لیا گیا۔ جو کھلاڑی اس میں کامیاب ہوئے ان کو ضلعی سطح پر نمائندگی کا موقع دیا جائے گا۔ اس کے بعد وہ ریجنل سطح پر کھیلیں گے اور پھر ان کھلاڑیوں کو صوبائی سطح پر بھیجا جائے گا۔

گل حماد فاروقی by گل حماد فاروقی
نومبر 30, 2022
in خبریں
7 0
0
ضلع اپر چترال میں صوبائی حلقوں کے مابین ہونے والے محتلف کھیلوں کے ٹرائلز اختتام پذیر
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ضلع اپر چترال میں محتلف کھیلوں کے ٹرائلز اختتام پذیر ہو گئے۔ ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبر پختون خوا خالد خان کی ہدایات پر صوبائی حلقوں کے مابین ہونے والے مقابلوں (Inter Constituency Games) کے ٹرائلز تین دن تک ضلع اپر چترال کے گہلی پلے گراونڈ بونی میں جاری رہے جن میں رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 1 کے فوکل پرسن ہدایت اللہ، ADC اپر فدالکریم، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد عثمان، کرکٹ، والی بال اور فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدور اور کوچز نے شرکت کی۔

ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عثمان نے بتایا کہ صوبائی محکمہ سپورٹس کی ہدایت پر یہاں فٹ بال، والی بال اور کرکٹ کے شوقین کھلاڑیوں کے درمیان پہلے اپنے حلقہ میں ان کا ٹرائل لیا گیا اور ان میں مقابلے ہوئے۔ جو کھلاڑی ان ٹرائلز میں کامیاب ہوئے یعنی  اپنے حلقہ میں جو ونر ہوں گے ان کو ضلعی سطح پر نمائندگی کا موقع دیا جائے گا۔ اس کے بعد وہ ریجنل سطح پر کھیلیں گے اور ان تمام مراحل میں سے گزرنے کے بعد ان کھلاڑیوں کو صوبائی سطح پر بھیجا جائے گا جہاں وہ صوبائی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

RelatedPosts

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک

پیپلز پارٹی نے 90 دن میں پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کی حمایت کردی

Load More

محمد عثمان کا کہنا ہے کہ یہ کھلاڑی صوبائی سطح پر ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں اپنے علاقے کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان تینوں کھیلوں میں جن کھلاڑیوں نے حصہ لیا ان کی عمر کی حد 29 سال تک رکھی گئی تھی۔ ٹرائلز کے بعد ٹیم کا انتخاب ہوتا ہے۔ چترال لوئر اور اپر میں کوئی اور حلقہ نہیں ہے۔ جس طرح سوات، پشاور وغیرہ میں ایک ہی ضلع کے اندر محتلف حلقے ہوتے ہیں کیونکہ وہاں آبادی زیادہ ہے تو ایک ہی ضلع میں کئی اراکین صوبائی اسمبلی ہوتے ہیں۔ چترال میں فی الحال صرف ایک ہی  ایم پی اے ہے۔

انہوں نے اس طریقہ کار پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے ان ٹرائلز میں حلقوں کے بیچ میں یہ گیمز ہوتی ہیں اس کے بعد یہ پھر ضلع سطح پر چیمپین بنیں گے۔ لوئر اور اپر چترال کا ایک ہی حلقہ ہے تو وزیر کھیل اور ڈائریکٹر جنرل نے ہمیں اس حلقے کے لیے ان کھیلوں میں ٹرائلز لینے کے لیے ٹاسک دیا تھا۔ اس کی بنا پر ضلع اپر چترال میں الگ ٹیموں کا انتحاب ہو گا اور اپر چترال میں الگ ٹیموں کا سیلکشن ہوگا۔ عثمان کے مطابق فٹ بال میں بہت زیادہ کھلاڑیوں نے ٹرائل دے دیا۔ ان کے انتحاب کے لیے باقاعدہ سیلکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور اس کمیٹی میں کافی ماہر کھلاڑی شامل ہیں۔ ان ماہرین کی رائے کے مطابق ان کھلاڑیوں کو چنا جائے گا۔ فٹ بال میں 16 کھلاڑی اور دو آفیشل لے رہے ہیں۔ اسی طرح کرکٹ میں بھی 16 کھلاڑی اور 2 آفیشل لے رہے ہیں۔ والی بال میں 12 کھلاڑی ہوں گے اور دو آفیشل ہوں گے۔ چونکہ اپر چترال میں سردی کا موسم بہت جلد شروع ہوتا ہے تو اکتوبر کے مہینے میں یہاں سے لوگ نیچے اضلاع کی طرف چلے جاتے ہیں اور سردیاں وہاں گزارتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سردیوں میں یہاں بہت کم لوگ رہتے ہیں۔ ان میں بڑے بڑے نامور کھلاڑی بھی نیچے چلے جاتے ہیں۔ ان ٹرائلز میں 300 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

ایک سوال کے جواب میں عثمان نے بتایا کہ ہمارے پاس کافی قابل کھلاڑی موجود ہیں اور امید ہے کہ ہمارے کھلاڑی اپنے مد مقابل کھلاڑیوں کے ساتھ اچھا مقابلہ کریں گے۔ اب یہ ٹیم انتہائی میرٹ پر منتحب کریں گے اور میں پر امید ہوں کہ چترال کی ٹیمیں ان مقابلوں میں چیمپیئن بنیں گی۔ انہوں نے نوجوان نسل کو اپنے پیغام میں کہا کہ وہ میدان میں آجائیں اور اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کرکے اپنی قابلیت کا مظاہرہ کریں اور لوگوں کو دکھا دیں کہ آپ میں کتنا دم ہے۔

Tags: Directorate General Sportsin Upper ChitralInter Constituency GamesKPsports
Previous Post

پاکستان کی سیاست کے مرکز میں فوج واپس آ گئی ہے – حامد میر

Next Post

جنرل عاصم منیر کے خلاف تیار کی گئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں

گل حماد فاروقی

گل حماد فاروقی

Related Posts

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

Load More
Next Post
Asim Munir Kamran Shahid

جنرل عاصم منیر کے خلاف تیار کی گئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In