• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

لوئیر چترال میں الیکٹرانک سٹام پیپر کا اجراء

اب عوام ای سٹامپ کی اصل ذر یعنی اس کی مالیت بنک میں جمع کروا کے سٹامپ لے سکیں گے اور اسے کوئی اضافی پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ای سٹامپ کے اجراء سے امید کی جاتی ہے کہ اب ماضی کی طرح Tempering یعنی جعل سازی اور نقلی کاغذات کے ذریعے کسی اور کے زمین پر قبضہ جمانے کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔

گل حماد فاروقی by گل حماد فاروقی
دسمبر 3, 2022
in خبریں
6 0
0
لوئیر چترال میں الیکٹرانک سٹام پیپر کا اجراء
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق ضلع اپر چترال میں بھی ای اسٹامپ پیپر کا اجراء کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان نے ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب نیشنل بنک بونی برانچ اپر چترال میں منعقد ہوا۔

خیبر پختونخوا  کے چترال سمیت گیارہ دیگر اضلاع میں اس نظام کا اجراء ہوا ہے جس کے ذریعے کوئی بھی شہری اپنے گھر بیٹھ کر موبائل یا کمپیوٹر سے مطلوبہ مالیت کے سٹام پیپر کیلئے رجوع کرسکتا ہے جس کی ادائیگی نیشنل بنک کی کسی بھی برانچ میں چالان کے ذریعے جمع کی جائے گی اور شہری بنک آکر اپنا مطلوبہ سٹام پیپر  حاصل کرسکے گا۔اس موقع پر محکمہ مالیات کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر عبد الوہاب خان بورڈ آف ریوینیو، صاحبزادہ محمد شجاع اے ڈی سوفٹ وئیر ای سٹیمپ بھی موجود تھے۔ ای سٹیمپ کے اجراء کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان  مہمان خصوصی تھے جبکہ ان کے ساتھ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرعدنان حیدر ملوکی، تحصیلدار امجد، ڈی ایس پی شیر وزیر، تاجر، بنک کا عملہ اور دیگر مہمان بھی موجود تھے۔

RelatedPosts

پنجاب کی 8 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

Load More

ای سٹیمپ کے اجراء کے مقاصد کے بارے میں بنک منیجر امجد احمد ثانی نے بتایا کہ اس کا بنیادی مقصد  کاغذات اور پراسسنگ  سے متعلق دھوکہ دہی کے طریقوں کو روکنا ہے۔ اسی طرح حکومتی محصولات کی وصولی میں کمی بیشی کی خدشے کو ختم کرنا ہے۔اس کے علاوہ مالیات سے متعلق معلومات اور دستاویزات کو  الیکٹرانک یعنی ڈیجیٹل شکل میں ذخیرہ کرنا اور  تصدیق کے عمل کو آسان بنانے کیلئے ایک مرکزی  ڈیٹا بیس بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب کوئی بھی مرد یا خاتون گھر بیٹھے اس کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں  اور اب لوگ اپنی ضرورت کے مطابق جتنی مالیت کا سٹیمپ پیپر لینا چاہے انہیں اتنی ہی رقم بنک چالان کے ذریعے جمع کرنا پڑتی ہے جبکہ ماضی میں اکثر و بیشتر سٹیمپ ونڈر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کرتے تھے۔حسینہ خانم نے کہا کہ  ای سٹیمپ کی اجراء سے اب ہم خواتین بھی آسانی سے گھر بیٹھ کر سٹیمپ پیپر کیلئے رجوع کرسکتی ہیں اور رش سے بچ کر آسانی سے اسے حاصل کرسکتی ہیں۔

محکمہ مالیات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدلوہاب نے بتایا کہ یہ صوبائی وزیر اعلیٰ کا ایک اچھا اقدام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد Manual سٹیمپ کو الیکٹرانک کرنا ہے تاکہ اس میں کسی قسم کی غلطی یا دھوکہ دہی کی گنجائش ہی نہ رہے۔ اس کے مقاصد میں یہ بھی ہے کہ بیک ڈیٹ یعنی پچھلی تاریخ میں اب کوئی بھی سٹیمپ پیپر جاری نہیں ہو سکے گا ۔جس طرح ماضی میں بعض مافیا پرانی تاریخ میں  سٹیمپ پیپر نکال کر اسے جعل سازی کیلئے استعمال کرتے تھے اور اکثر جعلی سند کے ذریعے دوسرے کی زمین پر قبضہ جماتے تھے یا دیگر کوئی جعلی دستاویز ات بناتے تھے۔اب ایسا نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ لوگوں کے درمیان زمین پر تنازعات ختم ہوں گے۔ صوبائی وزیر اعلیٰ نے  پنجاب انفارمیشن بورڈ   اور بورڈ آف ریوینیو خیبر پختونخوا کے تعاون سے شروع کیا۔ہم نے صوبے کے دس دیگر اضلاع میں بھی اس کا اجراء کیا ہے اور چترال گیارہواں ضلع ہے جہاں آج ای سٹیمپ کا اجراء ہوا۔پہلے سٹیمپ پیپر لینے کیلئے چار پانچ دن انتظار کرنا پڑتا تھا بعض اوقات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتا تھا۔ اب کوئی بھی شہری اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے ویب سائٹ پر جاکر اس کو حاصل کر سکتا ہے۔اب اس کا سارا ریکارڈ کمپیو ٹرائز ہوگا اور محکمہ مالیات کے ویب سائٹ اور انکے ریکارڈ میں بھی دستیاب ہوگا۔

حسینہ خانم نے  بتایا کہ اس نظام کے تحت اب پردہ دار خواتین گھر بیٹھے  باعزت طریقے سے ضرورت کے مطابق مطولبہ مالیت کی سٹامپ کیلئے  رجوع کرسکتی ہیں اور کچہری وغیرہ میں مردوں کے بیچ میں آنے سے بچ جائیں گی۔ صاحبزادہ محمد شجاع اے ڈی سوفٹ وئیر  ای سٹیمپ نے بتایاکہ اس ای سٹامپ کےاجراء کا بنیادی مقصد عوام کو صاف شفاف طریقے سے الیکٹرانک سٹامپ پیپر جاری کرنا ہے اور عوام کے درمیان جعلی سٹام پیپر کی وجہ سے جو زمین پر تنازعات تھے وہ سب ختم ہوں گے اور اب اس میں دھوکہ دہی اور جعل سازی کی گنجائش نہیں رہے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب جو ای سٹامپ  جس مقصد کیلئے جاری ہوا ہے وہ کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہیں ہوسکے گا۔

بنک منیجر امجد احمد ثانی نے کہا کہ ای سٹامپ کی حصولی کیلئے بنک کے اندر علیحدہ کاونٹر قائم کیا جائے گا جہاں کوئی بھی شحص آکر دس سے پندرہ منٹ میں اپنا مطلوبہ سٹام پیپر لیکر فارغ ہو جائے گا اور اس طریقے سے لوگوں کا کافی وقت بھی بچ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اب عوام ای سٹامپ کی اصل ذر یعنی اس کی مالیت بنک میں جمع کروا کے سٹامپ لے سکیں گے اور اسے کوئی اضافی پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ای سٹامپ کے اجراء سے امید کی جاتی ہے کہ اب ماضی کی طرح Tempering یعنی جعل سازی اور نقلی کاغذات کے ذریعے کسی اور کے زمین پر قبضہ جمانے کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔

Tags: Chief Ministere-stamp paperKhyber PakhtunkhwaLower Chitral.mehmood khan
Previous Post

‘(ق) لیگ کے حوالے سے پی ٹی آئی میں خدشات بڑھنے لگے’

Next Post

‘سپریم کورٹ بہت مداخلتیں کر چکی، اب اسے پیچھے ہٹ جانا چاہئیے’

گل حماد فاروقی

گل حماد فاروقی

Related Posts

‘عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ آیا’

‘عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ آیا’

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے کہا کہ عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ...

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف نے لائیو پروگرام میں اینکر بینش سلیم سے بدزبانی کی اور غیر...

Load More
Next Post
‘سپریم کورٹ بہت مداخلتیں کر چکی، اب اسے پیچھے ہٹ جانا چاہئیے’

'سپریم کورٹ بہت مداخلتیں کر چکی، اب اسے پیچھے ہٹ جانا چاہئیے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In