• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مارچ 26, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘انتخابی مہم میں عمران کہیں گے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی’

مقدس ملک صاحب نے جذباتی ہو کر یہ اعلان کر دیا ہے کیونکہ روس سے سستا تیل لینے کی راہ میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں جنہیں اتنی آسانی سے دور نہیں کیا جا سکے گا۔ ان میں سے سب سے بڑی رکاوٹ روس پر امریکی پابندیاں ہیں۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 5, 2022
in خبریں
25 1
0
30
SHARES
143
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ اپنے بیانات سے پنڈی اور آب پارہ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کا یک نکاتی اتحاد ہے پنڈی کے ساتھ۔ انہوں نے پنڈی والوں کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ ہم اسمبلی نہیں توڑ رہے۔ چودھری بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہہ دیتے ہیں تو ہم یہ کہہ سکیں کہ ہم ہمیشہ اداروں کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور ابھی بھی ہماری کوشش یہی تھی کہ اسمبلیاں نہ توڑی جاتیں۔ یہ کہنا ہے معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا۔

نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبر سے آگے’ میں گفتگو کرتے ہوئے مزمل سہروردی کا کہنا تھا کہ پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے بیانات کا غصہ عمران خان ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت ضرور نکالیں گے۔ اس وقت پرویز الہیٰ کے 10 میں سے 8 ممبران صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں جانے کے لیے تیار ہیں، اگلے الیکشن میں (ق) لیگ چودھری شجاعت کے پاس ہوگی، عمران خان بھی پرویز الہیٰ کو ٹکٹ نہیں دیں گے تو ان کو کوئی نئی پارٹی بنانی پڑے گی۔

RelatedPosts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

عوام قدم بڑھائیں تو عاصم منیر کا کنواں، پیچھے ہٹیں تو عمران خان کی کھائی ہے

Load More

انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کے خلاف پی ٹی آئی کا بیانیہ مونس الہیٰ نے پنکچر کر دیا، باقی بیانیے پہلے ہی ختم ہو چکے ہیں۔ اقتدار جانے کے بعد عمران خان کیڑے نکالیں گے کہ چودھری ہماری بات نہیں مانتے تھے اور یہ بھی کہ پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ جب اقتدار چلا جاتا ہے تو عمران خان مولا جٹ بن جاتے ہیں۔ لندن سے حکومت کو پیغام آیا ہے کہ پرویزالہیٰ کو وزارت اعلیٰ کسی صورت نہیں آفر کرنی چاہے اسمبلی تحلیل ہو جائے اور الیکشن ہی کیوں نہ کرانے پڑ جائیں۔

جنرل فیض کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ 24 نومبر تک جب نواز شریف یورپ جا رہے تھے تو جنرل فیض نواز شریف سے بات کرنے کی کوشش میں تھے۔ اسحاق ڈار کو لمبے لمبے فون کرتے تھے، وزیراعظم کو بھی ایک لمبا چوڑا میسج کیا جو شہباز شریف نے ملٹری لیڈرشپ کو بھی دکھایا۔ فیض آخر تک یہ کہتے رہے کہ عمران خان والا جن میں نے بنایا ہے اور اسے میں ہی بوتل میں بند کر سکتا ہوں، اس لیے مجھے ایک موقع دیں۔

ممتاز صحافی شاہد میتلا کا کہنا تھا کہ ایک سینیئر (ق) لیگی رہنما نے مجھے بتایا کہ ہم اتنی آسانی سے پنجاب اسمبلی نہیں توڑنے دیں گے۔ پی ٹی آئی کے دونوں بیانیے جو پریشر ڈال سکتے تھے ان میں سے ایک باپ نے پنکچر کر دیا اور دوسرا بیٹے نہیں۔ پرویزالہیٰ کا کل کا بیان پی ڈی ایم کو ایک سگنل تھا کہ میرے خلاف عدم اعتماد لانے کی ضرورت نہیں ہے، میں اسمبلی نہیں توڑوں گا۔ اگرچہ کہا جا رہا ہے کہ پرویز الہیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے والی سمری پر دستخط کرکے سمری عمران خان کو سونپ دی ہے تاہم پی ٹی آئی کے سینیئر لوگوں میں سے کسی نے اس بات کی تصدیق نہیں کی۔

کچھ روز میں عمران خان کا یہ بیان آنے کی پوری توقع ہے کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ جنرل فیض حمید کا مریم نواز کے ساتھ بھی مسلسل رابطہ رہا، سیاسی طور پر انہوں نے سب کو انگیج کر رکھا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے بھی نواز شریف سے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کی سفارش کی مگر نواز شریف نے انہیں چپ کرا دیا۔

معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اقدس افضل کا کہنا تھا کہ پچھلے سال پاکستان نے 18 سے 19 ارب کا تیل درآمد کیا اور یہ ہماری درآمدات کا بہت بڑا حصہ ہے۔ اگر روس سے سستا تیل ملتا ہے تو درآمدات میں بہت بڑی کمی واقع ہو جائے گی۔ جی 7 میں شامل ممالک نے روس پر پابندی لگائی ہے کہ روس کا تیل 60 ڈالر فی بیرل سے مہنگا نہیں بیچنے دیں گے جبکہ عالمی طور پر اس وقت تیل کی قیمت 87 ڈالر فی بیرل ہے تو یہ پاکستان کے لیے سستا تیل ملنے کا ایک بہترین موقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہ اچھی خبر ہے مگر مجھے لگتا ہے کہ مقدس ملک صاحب نے جذباتی ہو کر یہ اعلان کر دیا ہے کیونکہ روس سے سستا تیل لینے کی راہ میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں جنہیں اتنی آسانی سے دور نہیں کیا جا سکے گا۔ ان میں سے سب سے بڑی رکاوٹ روس پر امریکی پابندیاں ہیں۔

میزبان رضا رومی نے خبر دی کہ فواد چودھری نے اب 21 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا ہے۔ روس سے تیل درآمد کرنے والی خبر پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہی تھی اور پی ڈی ایم حکومت بھی روس کے حوالے سے محض بیان بازیاں ہی کر رہی ہے۔

Tags: پی ٹی آئی اور ق لیگجنرل فیض حمیدجنرل قمر جاوید باوجوہچودھری پرویز الٰہیروسسستا تیلعام انتخاباتعمران خانمصدق ملک
Previous Post

‘پرویز الٰہی سے بہتر چوائس ہے’، آصف زرداری کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات

Next Post

پرویز الٰہی بمقابلہ عمران خان | شجاعت زرداری ملاقات | نواز شریف کی واپسی | جنرل فیض کے رابطے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

by نیا دور
مارچ 25, 2023
0

اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

by حسن نقوی
مارچ 25, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی...

Load More
Next Post
پرویز الٰہی بمقابلہ عمران خان | شجاعت زرداری ملاقات | نواز شریف کی واپسی | جنرل فیض کے رابطے

پرویز الٰہی بمقابلہ عمران خان | شجاعت زرداری ملاقات | نواز شریف کی واپسی | جنرل فیض کے رابطے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In