• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ  نے کل تک نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ اس واقعے کی تفتیش سینیئر اور آزاد افسران سے کرائی جائے جو معاملہ فہم اور دوسرے ملک سے شواہد لانے کے ماہر ہوں۔‘ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی ، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں۔ تفتیشی ٹیم میں ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 7, 2022
in خبریں
7 0
0
ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ  نے کل تک نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا
40
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسپیشل جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم ( ایس جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ ارشد شریف از خود نوٹس کی سماعت کررہا ہے۔  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل ہیں ۔ وزارت داخلہ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کی۔

RelatedPosts

ججز کی تنخواہوں میں کٹوتی سے انتخابات ہو سکتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ: سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا کو نوٹسز جاری کر دیے

Load More

ارشد شریف کے قتل سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ اس واقعے کی تفتیش سینیئر اور آزاد افسران سے کرائی جائے جو معاملہ فہم اور دوسرے ملک سے شواہد لانے کے ماہر ہوں۔‘

عدالت نے نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی ، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں۔ جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے۔ کل تک جے آئی ٹی کے تمام ناموں سے آگاہ کیا جائے۔

عدالت نے یہ آبزرویشن بھی دی ہے کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں سے بھی معاونت ضروری ہو تو وزارت خارجہ معاونت کرے۔ ارشد شریف کے اہلخانہ سے تمام معلومات شیئر کی جائیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اس قتل کے بنیادی شواہد کینیا میں ہیں۔ کینین حکومت سے اس معاملے پر رابطہ کیا جائے۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا کام قابل ستائش ہے۔

جسٹس مظاہر نقوی نے ریمارکس دیے کہ فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کے نام تک رپورٹ میں نہیں لکھے گئے۔ مقدمہ میں کس بنیاد پر تین لوگوں کو نامزد کیا گیاہے ؟ فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ کیوں درج نہیں کیا گیا؟ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ تنبیہ کر رہا ہوں کہ حکومت بھی سنجیدگی سے لے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے بتایا کہ کینیا میں ہائی کمیشن متعلقہ حکام کیساتھ رابطے میں ہے۔ ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ کرنے والے کینیا کے پولیس اہلکار ہیں۔ کینیا میں چار دن پہلے نئی کابینہ بنی ہے جن سے ملاقات کی کوشش کی جارہی ہے۔ جائزہ لینا ہوگا غیر ملکیوں کیخلاف مقدمہ درج ہو سکتا ہے یا نہیں۔

والدہ ارشد شریف نے کہا کہ جس طرح پاکستان سے ارشد کو نکالا گیا وہ رپورٹ میں لکھا ہے۔ دبئی سے جیسے ارشد کو نکالا گیا وہ بھی رپورٹ میں ہے۔

سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ ارشد شریف کی والدہ نے کئی لوگوں کے نام دیے ہیں۔ حکومت قانون کے مطابق تمام زاویوں سے تفتیش کرے۔ کیس شروع ہی خرم اور وقار سے ہوتا ہے۔

عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

Tags: Journalist Arshad Sharifmurderspecial JITSupreme Court
Previous Post

قمر باجوہ کی ڈبل گیم، نجم سیٹھی نے بے نقاب کردیا

Next Post

‘سکندر مرزا سے اب تک اتنی ڈبل گیمیں نہیں ہوئیں جتنی صرف 2022 میں ہوئی ہیں’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

by نیا دور
مارچ 28, 2023
0

سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر اکرم شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر پر دسمبر 2019 میں پڑنے والا ڈاکہ...

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

by نیا دور
مارچ 28, 2023
0

الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے...

Load More
Next Post
‘سکندر مرزا سے اب تک اتنی ڈبل گیمیں نہیں ہوئیں جتنی صرف 2022 میں ہوئی ہیں’

'سکندر مرزا سے اب تک اتنی ڈبل گیمیں نہیں ہوئیں جتنی صرف 2022 میں ہوئی ہیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In