• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 21, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

لوٹکوہ سڑک پر کشادگی اور مرمت کے کام کا آغاز

اسسٹنٹ ڈائریکٹر این ایچ اے عامر زیب نے کہا کہ سڑک کی تعمیر سے نہ صرف لوگوں کو سفر میں آسانی ہوگی بلکہ ان کا وقت بھی بچ جائے گا اور حادثات کی شرح میں بھی کمی آئے گی۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 8, 2022
in خبریں
5 0
0
لوٹکوہ سڑک پر کشادگی اور مرمت کے کام کا آغاز
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سیاحتی مقام وادی گرم چشمہ کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر کام شروع ہوا ہے جس کی تکمیل سے اگر ایک طرف اس سڑک پر حادثات کی شرح میں کمی آئے گی تو دوسری جانب اس خوبصورت وادی میں سیاحت بھی فروغ پائے گی۔

پچاس ہزار  سے زیادہ آبادی پر مشتمل وادی گرم چشمہ کی سڑک پر توسیع اور مرمت کا کام شروع ہوا ہے۔ یہ سڑک دریائے لٹکوہ کے کنارے سنگلاخ پہاڑوں کی بیچ میں سے گزرتی ہے  جو ہر سال سیلاب، برفانی تودے لینڈ سلایڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند رہتی تھی۔ اب اس سڑک  کی توسیع اور مرمت کا کام صوبائی محکمہ مواصلات یعنی کمیونیکیشن اینڈ ورکس سے وفاقی محکمہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔ جس کی نگرانی خود اسسٹنٹ ڈائریکٹر این ایچ اے عامر زیب کررہے ہیں۔

RelatedPosts

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بنیادی مرکز صحت بمبوریت کو ایمبولنس کا تحفہ

چترال کے سرکاری اور نجی سکولوں کی اساتذہ کیلئے انگریزی پڑھانے کا تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

Load More

اسسٹنٹ ڈائریکٹر این ایچ اے عامر زیب کے مطابق فی الحال اس سڑک کی چوڑائی 18 فٹ ہے مگر جب یہ سڑک پراجیکٹ کے حوالے ہوگی تو تارکول بچھی پختہ سڑک کی کشادگی 21 فٹ ہوگی جبکہ اسکے دونوں جانب چھ چھ فٹ شولڈر ہوں گے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر زیب کا کہنا ہے کہ این ایچ اے کے Maintenance سیکشن کے پاس  لواری ٹاپ سے چترال اور چترال سے درہ پاس تک  سڑک کی مرمت پر کام ہورہا ہے۔

عامر زیب نے کہا کہ اس سڑک پر پچیس کلومیٹر حصہ خراب ہے جو بیس پچیس کروڑ روپے میں آسانی سے تعمیر ہوسکتا ہے اور اس سے نہ صرف لوگوں کو  سفر میں آسانی ہوگی بلکہ ان کا وقت بھی بچ جائے گا اور حادثات کی شرح میں بھی کمی آئے گی۔

اس سڑک کی مرمت اور حفاظتی دیواروں کی تعمیر پر علاقے کے لوگ بھی نہایت خوش ہیں۔ایل ڈی ایف کے صدر نصرت الہی کا تعلق گرم چشمہ سے ہے انہوں نے اس سڑک کی مرمت، حفاظتی دیواروں کی تعمیر اور سڑک کی کشادگی پر وفاقی وزیر مواصلات، این ایچ اے حکام اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر زیب کا خصوصی شکریہ ادا کیا جو دن رات اس سڑک پر موجود ہوکر کام کی نگرانی کرتے ہیں تاکہ معیاری کام ہوسکے۔

ضلع اپر چترال کے تحصیل امیر جے یو آئی فاتح الرحمان نے اس سڑک پر مرمت کے کام شروع کرنے پر حکام اور این ایچ اے کا بھی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ گرم چشمہ کی سڑک میں کئی ایسے پل ہیں جو لکڑی سے بنے ہوئے ہیں اور نہایت خستہ حال ہیں۔ چترال میں خراب سڑکوں کی وجہ سے اکثر جان لیوا حادثات پیش آتے ہیں۔ اب ان سڑکوں کی کشادگی، مرمت اور  تعمیر سے  ایک طرف حادثات کی شرح کم ہوگی اور لوگوں کو سہولت میسر ہوں گی تو  دوسری جانب اس سے اس خوبصورت وادی میں سیاحت بھی فروغ پائے گی۔ان سڑکوں کی تعمیر  و مرمت کیلئے فنڈ فراہم کرنے پر  لوگوں نے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان اور وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Tags: ChitralconstructionextensionGarm Chashma ValleyLotkoh roadroad accidents
Previous Post

سینئر اینکر نسیم زہرا نے جنرل باجوہ کو جھاڑ پلا دی

Next Post

‘فروغ نسیم کا تازہ بیان جنرل باجوہ کو کلین چٹ دلوانے کی کوشش ہے’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

by نیا دور
مارچ 21, 2023
0

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے کم آمدنی والےطبقے کے لیے پیٹرول سبسڈی...

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

Load More
Next Post
‘فروغ نسیم کا تازہ بیان جنرل باجوہ کو کلین چٹ دلوانے کی کوشش ہے’

'فروغ نسیم کا تازہ بیان جنرل باجوہ کو کلین چٹ دلوانے کی کوشش ہے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In