آن لائن اشتہاری ٹیرف

نیا دور میڈیا پر قومی، بین الاقوامی، علاقائی خبروں کے ساتھ ساتھ کھیلوں، انٹرٹینمنٹ، سماجی مسائل اور کاروبار سے متعلق خبریں چھپتی ہیں۔ اگر آپ ہماری ویب سائٹ پر اپنا اشتہار چلانا چاہتے ہیں یا کوئی پریس ریلیز شائع کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے [email protected] پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے ٹیرف ذیل میں دیا گیا ہے۔ اس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے:

علی وارثی: [email protected]

ایلیا زہرا: [email protected]