• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 21, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے درمیان کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر، مشہور کرکٹر کینسر میں مبتلا

نیا دور by نیا دور
نومبر 1, 2021
in کھیل
24 0
0
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے درمیان کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر، مشہور کرکٹر کینسر میں مبتلا
28
SHARES
134
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دنیا بھر میں کھیلوں کے شائقین کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں سے محبت کرتے ہیں۔ کرکٹ شائقین ان کھلاڑیوں کو ہر جگہ فالو کرتے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کو خوشی ملتی ہے تو شائقین کو بھی خوشی ملتی ہے جب کہ ان کا دکھ بھی مداحوں کے دلوں کو ہلا دیتا ہے۔ ایسی ہی ایک بری خبر اب کرکٹ سے سننے کو ملی ہے۔ جہاں ایک تجربہ کار کھلاڑی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ کینسر میں مبتلا ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلن لیمب نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پروسٹیٹ کینسر سے لڑ رہے ہیں۔ لیمب جن کی عمر 67 سال ہے، نے اس کی اطلاع سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
انہوں نے ٹویٹ کہا کہ ‘میں تمام مردوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پروسٹیٹ کینسر کے طور پر اپنا پی ایس اے لیول ٹیسٹ کرائیں، تاکہ اس کا پتا چل سکے۔’ انہوں نے مزید لکھا، ‘حال ہی میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے بعد، میں نے ابھی علاج کا ایک مہینہ مکمل کیا ہے۔ اپنی انا کو ایک طرف رکھیں، اپنی صحت سے لاعلم نہ رہیں۔

I urge all men to go and get their PSA levels checked as prostate cancer so often goes undiagnosed. Having recently been diagnosed with prostate cancer, I have just completed a month of treatment. Put your egos aside-don’t be ignorant about your health @Vitality_UK @ProstateUK

— Allan Lamb (@AllanLamb294) October 31, 2021

RelatedPosts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

برطانوی وزیراعظم پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

Load More

جیسے ہی مداحوں کو معلوم ہوا کہ ایلن لیمب کینسر کے مرض میں مبتلا ہے، ان کے مداحوں کی جانب سے خیر سگالی کے پیغامات کی آمد شروع ہو گئی۔ خیال رہے کہ ایلن لیمب جنوبی افریقا میں پیدا ہوئے تاہم انہوں نے انگلینڈ کیلئے کرکٹ کھیلی۔
دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے ایلن لیمب انگلینڈ کے لیے دو ایشز ٹرافی جیت چکے ہیں جبکہ یہ شاندار کھلاڑی تین ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں اپنے ملک کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ ان کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر نے سب کو چونکا دیا ہے۔
جہاں ایک طرف پوری دنیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہو رہی ہے وہیں دوسری جانب کینسر میں مبتلا لیمب کی خبر نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
لیمب اپنے وقت کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک تھے اور ان کا ریکارڈ بھی بہت اچھا ہے۔ ورلڈ کپ اور ایشز جیسے بڑے مواقع پر لیمب کا بیٹ بہت گرجتا تھا۔

Tags: Allan LambCricketEnglandsportsT20 World cupانگلینڈایلن لیمبٹی ٹونٹیسپورٹسکرکٹورلڈ کپ
Previous Post

پاکستان کے لئے سعودی عرب کی معاشی امداد، کیا خطے میں بدلتی صورتحال کی کڑی ہے؟

Next Post

راجکمار راؤ کا دل چرانے والی اداکارہ کون ہے؟ جلد ہی شادی کرنے جا رہے ہیں

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

by حسنین جمیل
جنوری 30, 2023
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پی ایس ایل سے پہلے کوئٹہ کے...

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

by نیا دور
دسمبر 28, 2022
0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ...

Load More
Next Post
راجکمار راؤ کا دل چرانے والی اداکارہ کون ہے؟ جلد ہی شادی کرنے جا رہے ہیں

راجکمار راؤ کا دل چرانے والی اداکارہ کون ہے؟ جلد ہی شادی کرنے جا رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In